اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ٹوائلٹ میں بچہ جنم دینے والی ماں 18 ماہ قید کے بعد رہا

برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ذریعے ضرورت مند ماؤں کو دینے لگیں


WhatsApp
373



اِس پیج کو لائک کرنے والوں کی تعداد5 گنا بڑھ کر 18000 ہو چکی ہے

لندن (ویب ڈیسک ) برطانیہ میں ہزاروں کی تعداد میں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا گروپس کے ذریعے ضرورت مند ماؤں کو فراہم کرنے لگیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک تحقیق کے مطابق برطانیہ میں ہزاروں کی تعداد میں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا گروپس کے ذریعے ان عورتوں تک پہنچا رہی ہیں جنھیں اس کی ضرورت ہے۔ برطانیہ کے محکم صحت پر دبا میں اضافہ ہو رہا ہے کہ وہ ان ماؤں کو زیادہ رہنمائی فراہم کرے جو نیشنل ہیلتھ سروسز کی نگرانی کے بغیر یہ کام کر رہی ہیں۔

کچھ ماہرین نے اس خطرے کا اظہار بھی کیا ہے کہ اس طرح ایڈز اور ہیپاٹائٹس جیسی بیماریاں بھی پھیل سکتی ہیں لیکن اس کے حامیوں کے مطابق یہ مائیں سوچ سمجھ کر یہ کام کر رہی ہیں۔ وولورہیمپٹن سے تعلق رکھنے والی بیکس پول نامی خاتون کو جب اپنے بیٹے تھیو کو اپنا دودھ پلانے میں مشکل ہوئی تو وہ کسی دوسرے ذریعے سے ماں کا دودھ حاصل کرنے کے لیے بیتاب تھیں۔ تھیو کا وزن مناسب رفتار سے نہیں بڑھ رہا تھا اور اپنے دودھ میں کمی کے باوجود بیکس پول اپنے بیٹے کو پاڈر کا دودھ نہیں پلانا چاہتی تھیں۔ان کی ایک دوست نے انھیں مشورہ دیا کہ وہ فیس بک پر ’’ ہیومن ملِک فار ہیومن بے بیز یوکے‘‘ (انسان کے بچوں کے لیے انسان کا دودھ) نامی پیج دیکھیں۔

یہ فیس بک پیج ان ماں کے درمیان دودھ کے تبادلے میں مدد کرتا ہے جن کے پاس ضرورت سے زیادہ دودھ ہے اور جن کے پاس بلکل نہیں۔گزشتہ 5 برسوں میں اِس پیج کو لائک کرنے والوں کی تعداد5 گنا بڑھ کر 18000 ہو چکی ہے۔بیکس پول کہتی ہیں 'میرا دودھ تو ویسے بھی نہیں بن رہا تھا۔ میں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اس پیج پر گئی اور مدد کی اپیل کی۔ وورسٹر شائر کانٹی کی سارہ میک ہیو نامی خاتون نے جو نئی نئی ماں بنی تھیں جلد ہی ان سے رابطہ کیا۔ برطانیہ کی فوڈ سٹینڈرڈ ایجنسی کا کہنا ہے کہ وہ حفاظتی وجوہات کی بنا پر عطیہ کیے جانے والے دودھ کے استعمال کا مشورہ نہیں دیتی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کو اِس سلسلے میں اپنا مزید کردار ادا کرنا چاہیے










WhatsApp




متعلقہ خبریں
کاسمیٹک سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی ... مزید پڑھیں
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی ... مزید پڑھیں
انڈین خواتین ہمالیہ تو سر کر سکتی ہیں مگر ایک ... مزید پڑھیں
حاملہ خواتین کو کبھی بھی پلاسٹک کی بوتل سے پانی ... مزید پڑھیں
بغیراجازت شوہرکا فون دیکھنے پرخاتون کوجیل کی سزا ... مزید پڑھیں
میڈیکل کالج کی نوجوان طالبہ کا ... مزید پڑھیں
جو خواتین حاملہ ہونا چاہتی ہیں انہیں چاہیے کہ اپنے ... مزید پڑھیں
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ... مزید پڑھیں
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی ... مزید پڑھیں
امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ... مزید پڑھیں
ٹیلنٹ کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں : اداکارہ و ... مزید پڑھیں
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو ... مزید پڑھیں
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ... مزید پڑھیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی ... مزید پڑھیں
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
کاسمیٹک سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی
انڈین خواتین ہمالیہ تو سر کر سکتی ہیں مگر ایک مندر نہیں جا سکتیں
حاملہ خواتین کو کبھی بھی پلاسٹک کی بوتل سے پانی نہیں پینا چاہیے۔۔۔ تازہ تحقیق
بغیراجازت شوہرکا فون دیکھنے پرخاتون کوجیل کی سزا
میڈیکل کالج کی نوجوان طالبہ کا ایسا انکشاف ،،کالج کا پروفیسر تین سال سے شرمناک کام کرتا رہا
جو خواتین حاملہ ہونا چاہتی ہیں انہیں چاہیے کہ اپنے شوہر کے ساتھ رات۔۔سائنسدانوں نےقیمتی مشورہ دے دیا
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی شہریت سے محروم

مقبول خبریں
نواز شریف مریم نواز کے لیے این آر او مانگ رہے ہیں، شیخ رشید
ٹوائلٹ میں بچہ جنم دینے والی ماں 18 ماہ قید کے بعد رہا
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
ناشتے میں آئسکریم کھائیں اور ذہین بن جائیں !
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں ایمیزون سے اشیا کا آرڈر دیدیا
طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں ایمیزون سے اشیا کا آرڈر دیدیا
مصنوعی ذہانت، فنگر پرنٹ سیکیورٹی سسٹم کو دھوکہ دے سکتی ہے
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے: سانحہ اے پی ایس کے غازی احمد نواز کا عزم
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا
تھائی لینڈ(ویب ڈیسک) 24 سالہ فلپائنی حسینہ کیٹری اُونا گرے نے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(ویب ڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 مزید پڑھیں ...