اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

سعودی عرب نے تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ کر لیا، ایٹمی میدان میں کیا کرنے جا رہا ہے؟


WhatsApp
47



2015ءمیں امریکہ اور دیگر عالمی طاقتوں نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ کیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں بڑھتی تلخی کے پیش نظر اب سعودی عرب نے ایسا تاریخی اعلان کر دیا ہے کہ دنیا میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ نیوز ویک کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے یورینیم کو افزودہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جو ایٹمی ہتھیار بنانے میں استعمال کی جاتی ہے۔ اس فیصلے پر سعودی عرب کا کہنا ہے کہ ہم بھی اپنے دفاع کے لیے یورینیم افزدوہ کرنے کا حق رکھتے ہیں۔

سعودی انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے خبررساں ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”ہم سویلین نیوکلیئر پروگرام کا خودمختارانہ حق کسی طور نہیں چھوڑیں گے۔2015ءمیں امریکہ اور دیگر عالمی طاقتوں نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ کیا جس کے تحت اسے سویلین ایٹمی پروگرام کی اجازت دی گئی۔اس کے بعد کوئی سعودی عرب کو اس حق سے کیسے محروم رکھ سکتا ہے۔“

رپورٹ کے مطابق آئندہ ہفتوں میں سعودی عرب امریکہ کے ساتھ ایٹمی تعاون کے متعلق مذاکرات کرنے جا رہا ہے جن میں امریکی کمپنیوں کو سعودی عرب میں پہلے دو نیوکلیئر ری ایکٹرز تعمیر کرنے کی اجازت دینے پر بات ہو گی۔شہزادہ ترکی الفیصل کا کہنا ہے کہ ”ہمارا ایٹمی پروگرام پرامن اور سول مقاصد کے لیے ہو گا اور ہم ایٹمی پھیلاﺅ کے عالمی معاہدے کے تابع رہتے ہوئے یورینیم افزودہ کریں گے۔ہمارے پاس بھی وہی حقوق موجود ہیں جو اس معاہدے پرعمل کرنے والے دیگر ممالک، بشمول ایران، کے پاس ہیں۔“


WhatsApp




متعلقہ خبریں
یمن کےایران نواز حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک ... مزید پڑھیں
ایران میں نظام مخالف احتجاجی تحریک ، 8000 افراد گرفتار ... مزید پڑھیں
داعش کا خطرناک ترین رہنما عرب ملک میں گرفتار، پھر ... مزید پڑھیں
القدس فلسطین کا دارالحکومت ہے مؤقف واضح اورغیرمتزلزل ہے جوتبدیل ... مزید پڑھیں
ایران کےسکولوں میں انگریزی زبان پڑھانے پر پابندی عائد ... مزید پڑھیں
ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد گرفتار ... مزید پڑھیں
ایران میں سُنّیوں کو چالیس برسوں سے امتیاز کا سامنا ... مزید پڑھیں
شام میں ایران کے بھیجے گئے افغان’’رضاکاروں‘‘پر مشتمل فاطمیون بریگیڈ ... مزید پڑھیں
ایران میں "جدو جہد آزادی " کا 9 واں ... مزید پڑھیں
اسرائیلی طالب علموں کا فوج میں شمولیت سے انکار ... مزید پڑھیں
قابض اسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے والی بہادر فلسطینی لڑکی ... مزید پڑھیں
یمنی فوج کی لڑائی کے مختلف محاذوں پر پیش قدمی ... مزید پڑھیں
ایران میں مہنگائی کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل ... مزید پڑھیں
سعودی عرب نے تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ ... مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں ... مزید پڑھیں
سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خاتون سفیر تعینات ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ترک فوج کا شام میں فوجی آپریشن شروع عفرین میں داخل
یمن کےایران نواز حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک اور بیلیسٹک میزائل حملہ
ایران میں نظام مخالف احتجاجی تحریک ، 8000 افراد گرفتار
داعش کا خطرناک ترین رہنما عرب ملک میں گرفتار، پھر چند ہی منٹ بعد کیسے آرام سے چلتا ہوا جیل سے نکل گیا؟کیسے
القدس فلسطین کا دارالحکومت ہے مؤقف واضح اورغیرمتزلزل ہے جوتبدیل نہیں ہوگا : شاہ سلمان
ایران کےسکولوں میں انگریزی زبان پڑھانے پر پابندی عائد
ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد گرفتار
ایران میں سُنّیوں کو چالیس برسوں سے امتیاز کا سامنا ہے،عوامی تحریک کی حمایت کر دی
شام میں ایران کے بھیجے گئے افغان’’رضاکاروں‘‘پر مشتمل فاطمیون بریگیڈ کے2 ہزار’’رضاکار‘‘ہلاک
ایران میں "جدو جہد آزادی " کا 9 واں دن، 50 ہلاکتوں کے خلاف "یوم الغضب"

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بالی ووڈ خانز کا اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات پر انکار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ پر تین دہائیوں سے راج کرنے والے خانز مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...