اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار

چین کاآزاد مملکت فلسطین کی حمایت کااعلان


WhatsApp
46



مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن ناممکن ہے

بیجنگ ( ویب ڈسیک ) چین نے آزاد مملکت فلسطین کی حمایت کا اعلان کردیا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں صدر ِ فلسطین محمود عباس کے نمائندہ خصوصی احمد مجدالانی کے ساتھ ملاقات میں کہاکہمسئلہ فلسطین خطے میں عدم استحکام کا موجب ہے ، مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن ناممکن ہے ، امریکی دھمکیوں کے باوجودجنرل اسمبلی میں القدس قرارداد کی منظوری مشرق وسطیٰ میں امن کی اپیل کے مترادف ہے ۔

انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ عوامی جمہوریہ چین 1967 میں وضع کردہ سرحدوں کی بنیاد پر دارالحکومت مشرقی القدس کی حامل مملکت فلسطین کے حق میں ہے ۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے جن سے صورتحال خراب ... مزید پڑھیں
بھارت ،اسرائیل گٹھ جوڑ دونوں کے درمیان 9 معاہدوں ... مزید پڑھیں
ترکی میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات ... مزید پڑھیں
میانمار کے فوجی سربراہ نے مسلمانوں کے قتل کا اعتراف ... مزید پڑھیں
پاکستان کی مدد کے بغیر امریکی فوج افغانستان میں ساحل ... مزید پڑھیں
ٹرمپ پاکستان سے منہ پھیرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے ، ... مزید پڑھیں
امریکا کا پاکستان کی مالی اور فوجی امداد روکنے کا ... مزید پڑھیں
ترکی ہرقسم کےحالات میں پاکستان کے ساتھ ہے : طیب ... مزید پڑھیں
پاکستان کو 255 ملین ڈالر فوجی امداد بحال نہیں کی ... مزید پڑھیں
چین نے ٹرمپ کا پاکستان مخالف بیان مسترد کردیا ... مزید پڑھیں
ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ... مزید پڑھیں
ایران میں پرتشدد مظاہروں میں 4 افراد ہلاک ،سوشل میڈیا ... مزید پڑھیں
امریکا کا پاکستان کی 255 ملین ڈالر فوجی امداد روکنے ... مزید پڑھیں
اسرائیل مسجد اقصیٰ کے قریب ریلوے اسٹیشن ٹرمپ سے موسوم ... مزید پڑھیں
امریکی صدر نے اختیار ات سے تجاوز کیا ہے، فیڈرل ... مزید پڑھیں
امریکا نے اقوام متحدہ کے بجٹ میں 28 کروڑ ڈالر ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار
بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے جن سے صورتحال خراب ہو: چین
بھارت ،اسرائیل گٹھ جوڑ دونوں کے درمیان 9 معاہدوں پر دستخط
ترکی میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات
میانمار کے فوجی سربراہ نے مسلمانوں کے قتل کا اعتراف کرلیا
پاکستان کی مدد کے بغیر امریکی فوج افغانستان میں ساحل پر پڑی وہیل کی طرح ہوگی:رچرڈ اولسن
ٹرمپ پاکستان سے منہ پھیرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے ، نیویارک ٹائمزکا انتباہ
امریکا کا پاکستان کی مالی اور فوجی امداد روکنے کا اعلان
ترکی ہرقسم کےحالات میں پاکستان کے ساتھ ہے : طیب اردگان
پاکستان کو 255 ملین ڈالر فوجی امداد بحال نہیں کی جائے گی : وائٹ ہاؤس

مقبول خبریں
کراچی میں ایس ایس پی ملیرراؤ انوار کی گاڑی کے قریب خودکش حملہ
پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے عہدہ پر پروفیسر ڈاکٹر زکریا زاکر تعینات کر دیا گیا
کنجوس کی بلی
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
ایک دہشت گردتنظیم اور تیل کے کنووں کی مالک، ایسا واقعہ کہ دنیا دنگ رہ گئی
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
لاہور (ویب ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ، فلم ساز و سماجی کارکن مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...