اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

برطانیہ اور یورپی یونین میں بریگزٹ معاہدے پر اتفاق

ٹویوٹا نے کاروں کی قمتیوں میں 60 ہزار روپے تک اضافہ کردیا


WhatsApp
485



رواں برس فروخت ہونے والی گاڑیوں کی تعداد 87 ہزار 273 ہے

کراچی (ویب ڈیسک) انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 7 فیصد کمی کے بعد اپنی 1300 سی سی گاڑیوں سے لیکر 1600 سی سی گاڑیوں پر 50 سے 60 ہزار روپے تک اضافے کا اعلان کردیا۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) علی اصغر جمالی نے کہا کہ مذکورہ قمیتوں کا اطلاق آئندہ برس سے ہوگا۔

آئی ایم سی کی جانب سے کاروں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد 1600 سی سی اٹلس کی قمیت 21 لاکھ 40 ہزار روپے سے بڑھ کر 21 لاکھ 90 ہزار روپے ہوگی۔دوسری جانب ٹویوٹا کرولا ایکس ایل آئی، جی ایل آئی اور جی ایل آئی آٹومیٹک ٹرانسمیشن کی قیمتیں بھی بالترتیب 18 لاکھ 10 ہزار، 19 لاکھ 40 ہزار اور 20 لاکھ 20 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

مارکیٹ ماہرین کا ماننا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی کے بعد مارکیٹ کی دیگر آٹوموبائل کمپنیاں بھی قتیموں میں اضافے پر نظرثانی کریں گی۔محکمہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ناک ڈاﺅن کٹ اور سیمی-ناک ڈاؤن کٹ کی درآمدی 32 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی جو گزشتہ مالی سال کے اسی دورانیہ میں 26 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تھی۔

واضح رہے کہ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی اے ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار میں انکشاف کیا گیا تھا کہ گزشتہ مالی سال جولائی سے نومبر میں 71 ہزار 877 کاریں فروخت کی گئی جبکہ اسی عرصے میں رواں برس فروخت ہونے والی گاڑیوں کی تعداد 87 ہزار 273 ہے۔
پی اے ایم اے کا کہنا تھا کہ بسیں بنانے والے مینوفکچررز نے خسارہ کم کرنے کے لیے ٹرک پر توجہ دی جس کی فروخت 2 ہزار 7 سو 66 سے بڑھ کر 3 ہزار 5 سو 74 تک جا پہنچی۔

ٹیوٹا کرولا سے متعلق پی اے ایم اے کا کہنا تھا کہ اس کی فروخت میں معمولی کمی ہوئی، جو رواں مالی سال کے پہلے پانچ مہینے میں 21 ہزار 628 تھی اور اب 21 ہزار 518 ریکارڈ کی گئی۔












WhatsApp




متعلقہ خبریں
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی ... مزید پڑھیں
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی ... مزید پڑھیں
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن ... مزید پڑھیں
حکومت کا اسلامی سکوک بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ ... مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ ... مزید پڑھیں
روپے کی بے قدری، ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ... مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ... مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے ... مزید پڑھیں
روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی، ڈالر 136 روپے سے ... مزید پڑھیں
پاکستان کی معاشی صورتحال انتہائی خراب ہے، آئی ایم ایف ... مزید پڑھیں
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ ... مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان ... مزید پڑھیں
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی ... مزید پڑھیں
پاکستان میں تمام بینک تین دن تک بند رہیں گے ... مزید پڑھیں
ٹویوٹا نے کاروں کی قمتیوں میں 60 ہزار روپے تک ... مزید پڑھیں
پاکستان میں امریکی ڈالرکی چھٹی ، اب استعمال کیا ہوگا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟
حکومت کا اسلامی سکوک بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
روپے کی بے قدری، ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرجا پہنچا
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی، ڈالر 136 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے بھلے ’بی ٹیم‘ ہی سہی
اکتوبر 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے دورے پہ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...