اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ترکی کے انتخابات میں رجب طیب اردگان کو برتری حاصل

پاکستانی اداکاراؤں کا بالی ووڈ پر راج


WhatsApp
134



2017 پاکستانی فنکاروں کے لیے بہت اچھا ثابت ہوا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے نہیں بلکہ پاکستانی اداکاراؤں کے لیے بھی بے حد کامیاب ثابت ہوارواں سال نامور پاکستانی اداکاراؤں ماہرہ خان، صبا قمر اور سجل علی نے اپنی بہترین پرفارمنس سے بالی ووڈ میں دھوم مچادی۔

بالی ووڈ انٹرنیشنل فلمی صنعت ہے جہاں کام کرنے کے بعد فنکار بین الاقوامی شہرت حاصل کرلیتا ہےیہی وجہ ہے کہ پاکستانی فنکاروں کے لیے بھارتی فلم انڈسٹری ان کے کیرئیر کو آگے بڑھانے کے لیے ایک بڑا پلیٹ فارم مانا جاتا ہے۔

پاکستان میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد ہر فنکار کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ بالی ووڈ میں اپنی صلاحیتوں کو منوائے۔ ماضی میں بہت سے پاکستانی فنکاروں نے بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کیا لیکن زیادہ شہرت حاصل نہیں کرسکے جن میں اداکارہ میرا، معمر رانا، ہمایوں سعید اور حمائمہ ملک وغیرہ شامل ہیں لیکن 2017 پاکستانی فنکاروں کے لیے بہت اچھا ثابت ہوا اس سال نہ صرف پاکستانی اداکاراؤں نے بالی ووڈ میں جگہ بنائی بلکہ مقبولیت میں وہاں کی اداکاراؤں کو بھی پیچھے چھوڑدیا۔














WhatsApp




متعلقہ خبریں
اداکارہ ارمینا خان نازیبا گفتگو کرنے پر شیخ رشید پربھڑک ... مزید پڑھیں
بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے پر فلم بنانے کاا ... مزید پڑھیں
سٹے بازی کی لت کی وجہ سے سلمان نے مجھ ... مزید پڑھیں
پاکستان کو ’ناکام ریاست‘ کہنے پر عروہ حسین نےسوارا بھاسکر ... مزید پڑھیں
عیدین کے مواقع پر بھارتی فلموں کی نمائش پر ... مزید پڑھیں
رنبیرکپورنے عالیہ بھٹ سےاپنے افئیر کا اعتراف کر لیا ... مزید پڑھیں
سنجو کے ٹریلر نے یوٹیوب پر دھوم مچا دی ... مزید پڑھیں
بالی ووڈ فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘کی نمائش پر پاکستان میں ... مزید پڑھیں
اب ایک نہیں دو دو سلمان؟ ... مزید پڑھیں
کرینہ کپور پھر ماں بنیں گی؟؟ ... مزید پڑھیں
اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے کٹو میں تارا کا ... مزید پڑھیں
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم ... مزید پڑھیں
ماہرہ خان بھی جنسی ہراسانی کیخلاف بول پڑیں ... مزید پڑھیں
میشا شفیع کا معروف گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی ... مزید پڑھیں
فلم ’کلنک‘ میں مادھوری نے کی سنجے دت کے ... مزید پڑھیں
اللہ نے توفیق دی تو میں بھی دوسری شادی کرونگا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
اداکارہ ارمینا خان نازیبا گفتگو کرنے پر شیخ رشید پربھڑک اٹھیں
بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے پر فلم بنانے کاا علان کر دیا
سٹے بازی کی لت کی وجہ سے سلمان نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا، اربازخان کا انکشاف
پاکستان کو ’ناکام ریاست‘ کہنے پر عروہ حسین نےسوارا بھاسکر کو دیا کرارا جواب
عیدین کے مواقع پر بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی!!
رنبیرکپورنے عالیہ بھٹ سےاپنے افئیر کا اعتراف کر لیا
سنجو کے ٹریلر نے یوٹیوب پر دھوم مچا دی
بالی ووڈ فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘کی نمائش پر پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔
اب ایک نہیں دو دو سلمان؟

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور سدا بہار اداکارہ ماہ نور مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...