اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ملاقات مثبت رہی ،شمالی کوریا پر پابندیاں جاری رہیں گی،ٹرمپ

بھارت نے سری لنکا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 88 رنز سے شکست دے دی


WhatsApp
145



اس سے قبل بھارت نے مقررہ اوورز میں5وکٹوں کے نقصان پر 260رنز بنائے تھے

اندور (نیوز ڈسیک ) بھارت نے تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا کو88رنز سے شکست دے دیتے ہوئے سیریز میں 2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی،بھارت کی جانب سے 261رنز کے ہدف میں مہمان ٹیم 172رنز ہی بناپائی۔

ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم میدان میں آئی تو اس کی پہلی وکٹ 36 پر گری جب نیروشن ڈک ویلا 25رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے اس کے بعداپل ترنگا اور کوسل پریرا نے ٹیم کے مجموعے میں 109 رنز کا اضافہ کیا جس میں ترنگا کے47رنز شامل ہیں ۔ان کو تیسر ا نقصان 155کے مجموعے پر ہو اکوسل پریرا 77رنز بنا کرپویلین لوٹ گئے۔سری لنکا کی پوری ٹیم 172کے مجموعے پر ہی ہمت ہار گئی۔بھارت کی جانب سے یش چاہل نے چاراور کلدیپ یادیو نے تین وکٹیں حاصل کی۔

اس سے قبل بھارت نے مقررہ اوورز میں5وکٹوں کے نقصان پر 260 رنز بنائے تھے ،ان کی اننگ میں کپتان روہت شرما کی 43گیندوں پر118رنز کی طوفانی اننگ شامل ہے جس میں 10 چھکے اور 12 چوکے شامل ہیں ۔روہت شرما نے اپنی اس اننگ میں جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملر کی ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں 35گیندوں سنچری بنانے کے ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔لوکیش راہول بھی سری لنکن باﺅلرز کی درگت بنائے 49گیندوں پر89رنز جڑ گئے جس میں 8چھکے اور5چوکے شامل ہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
شاداب خان نے بولنگ کو ہی اولین ترجیح قرار دے ... مزید پڑھیں
زیڈان نے ریال میڈرڈ کو چھوڑ دیا ... مزید پڑھیں
انگلینڈ آسان حریف نہیں ، سیریز جیتنا چاہتے ہیں، سرفراز ... مزید پڑھیں
لارڈز ٹیسٹ میں عمدہ کارکردگی، محمد عباس ٹاپ 20 ... مزید پڑھیں
پہلی سپر کبڈی لیگ گوادر بہا درز نے میدان مار ... مزید پڑھیں
پاکستان سپر کبڈی لیگ کا آغاز ، رنگا رنگ افتتاحی ... مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ کے بعد ۔۔۔پاکستان سپر کبڈی لیگ کی ... مزید پڑھیں
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ... مزید پڑھیں
پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا ... مزید پڑھیں
اسلام آباد یونائیٹڈ دوسری بار پی ایس ایل چیمپیئن ... مزید پڑھیں
کمزور تشہیری مہم پی ایس ایل کی بے رونقی ... مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کی عمران خان کو شادی پر مبارکباد ... مزید پڑھیں
وسیم اکرم اورشنیرا کی خوبصورت تصاویر وائرل ... مزید پڑھیں
انڈر 19 ورلڈکپ، سیمی فائنل، پاکستان کا ٹاکرا بھارت سے ... مزید پڑھیں
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر ... مزید پڑھیں
بھارت نے سری لنکا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
شاداب خان نے بولنگ کو ہی اولین ترجیح قرار دے دیا
زیڈان نے ریال میڈرڈ کو چھوڑ دیا
انگلینڈ آسان حریف نہیں ، سیریز جیتنا چاہتے ہیں، سرفراز
لارڈز ٹیسٹ میں عمدہ کارکردگی، محمد عباس ٹاپ 20 بولرز میں شامل
پہلی سپر کبڈی لیگ گوادر بہا درز نے میدان مار لیا گجرات واریئر کوشکست
پاکستان سپر کبڈی لیگ کا آغاز ، رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
پاکستان سپر لیگ کے بعد ۔۔۔پاکستان سپر کبڈی لیگ کی دھوم
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے پر فلم بنانے کاا علان کر دیا
کہتے ہیں جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے ، مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...