اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

9/11 حملوں میں بچ جانے والا امریکی شخص دہشت گرد حملے میں ہلاک

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خاتون سفیر تعینات


WhatsApp
181



بیلجیئم سے تعلق رکھنے والی خاتون سفارتکار اس سے قبل متحدہ عرب امارات میں فرائض انجام دے چکی ہیں

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون سفیر تعینات ہونے جا رہی ہیں جن کا تعلق بیلجیئم سے ہے۔

بیلجیئم سے تعلق رکھنے والی خاتون سفارتکار اس سے قبل متحدہ عرب امارات میں فرائض انجام دے چکی ہیں۔ بیلجیئم حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سعودی عرب میں جلد ہی خاتون سفیر کی تعیناتی عمل میں لائے جائے گی جبکہ تہران میں بھی خاتون سفارت کار کو ہی تعینات کیا جائے گا۔ وزیرِ خارجہ دیدیئر ریندرز نے بھی تہران اور ریاض میں خاتون سفیروں کی تعیناتی کی تصدیق کی ہے۔

یاد رہے کہ سعودی حکومت نے حالیہ دنوں میں اپنی پالیسیوں میں اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے خواتین کو ڈرائیونگ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ٹرمپ کا شام میں داعش کو شکست دینے کا اعلان، ... مزید پڑھیں
ایران کی خلیجی ممالک سے دنیا کو تیل کی سپلائی ... مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد اپنے منصب پر برقرار رہیں گے: ... مزید پڑھیں
عالمی طاقتوں کے مدمقابل سعودی عرب کے دفاع کو تیار ... مزید پڑھیں
خاشقجی کے قتل میں ملوث اہلکاروں کو سزائے موت دی ... مزید پڑھیں
قطر کیلئے جاسوسی ،بحرین کے اپوزیشن لیڈر سمیت تین ... مزید پڑھیں
مصر دہشت گردی کے شکار سات قبطی مسیحیوں کی ... مزید پڑھیں
سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کی موت کی تصدیق ... مزید پڑھیں
فلسطین کو اقوام متحدہ میں ترقی پذیر ممالک کی تنظیم ... مزید پڑھیں
امریکا نے فلسطین کے لیے آخری امداد میں بھی کٹوتی ... مزید پڑھیں
نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون پکڑ لیا ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار ... مزید پڑھیں
"شامی جہنّم کی خاتون اوّل" ملبے کے بیچ پُرتعیّش زندگی ... مزید پڑھیں
کیمیائی ہتھیاروں کےتحقیقی ماہرین دوما میں نہیں ہیں: امریکی محکمہ ... مزید پڑھیں
شام میں شدید جنگ، دوسری جانب کے صدر بشارالاسد ... مزید پڑھیں
ایرانی جماعتوں کی سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ایرانی نظام اندر سے برباد ہو چکا ہے : فائزہ رفسنجانی
ٹرمپ کا شام میں داعش کو شکست دینے کا اعلان، امریکی فوجیوں کی واپسی شروع
ایران کی خلیجی ممالک سے دنیا کو تیل کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی
سعودی ولی عہد اپنے منصب پر برقرار رہیں گے: شہزادہ ترکی الفیصل
عالمی طاقتوں کے مدمقابل سعودی عرب کے دفاع کو تیار ہیں: ایرانی صدرحسن روحانی
خاشقجی کے قتل میں ملوث اہلکاروں کو سزائے موت دی جائے گی: سعودی پراسیکیوٹر
قطر کیلئے جاسوسی ،بحرین کے اپوزیشن لیڈر سمیت تین رہنماﺅں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی
مصر دہشت گردی کے شکار سات قبطی مسیحیوں کی تدفین
سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کی موت کی تصدیق کردی
فلسطین کو اقوام متحدہ میں ترقی پذیر ممالک کی تنظیم جی -77 کی سربراہی مل گئی

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟
پاکستان کی واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے صوبہ مزید پڑھیں ...