اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط

عروہ حسین؛ شادی کی پہلی سالگرہ اور سوپرہٹ فوٹو شوٹ


WhatsApp
284



ہم ٹی وی کے ڈرامے ‘اڈاری’ اور اے آر وائے کے ڈرامے ‘میرے اجنبی’ کی مقبول جوڑی

کراچی (ویب ڈیسک) گزشتہ برس شادی کے بندھن میں بندھ جانے والی اداکارہ عروہ حسین نے رواں برس شادی کی پہلی سالگرہ پر اپنے مداحوں کو خوبصورت تحفہ دینے کا پروگرام بنایا۔عروہ حسین نے اپنے شوہر گلوکار فرحان سعید کے ساتھ شادی کی سالگرہ پر رومانٹک فوٹو شوٹ کرواکر اپنے مداحوں کو تحفہ دیا۔

خیال رہے کہ ہم ٹی وی کے ڈرامے ‘اڈاری’ اور اے آر وائے کے ڈرامے ‘میرے اجنبی’ کی مقبول جوڑی نے گزشتہ برس نومبر میں منگنی جب کہ 16 دسمبر کو شادی کی تھی۔شادی کے بعد بھی دونوں نے اپنے کیریئر کو بہترین انداز میں آگے بڑھایا، شادی کے بعد عروہ حسین جہاں ’نامعلوم افراد2‘ میں نظر آئیں، وہیں اب وہ رنگریزا میں بھی نظرآئیں گی۔






شادی کو ایک سال مکمل ہونے پر جوڑے نے مداحوں کو تحفہ دینے کے لیے فوٹو شوٹ کا انتخاب کیا، جس کی تصاویر انہوں نے اپنے اپنے انسٹاگرام پر بھی شیئر کیں۔ فرحان سعید نے اپنے انسٹاگرام پر عروہ حسین کے ساتھ رومانوی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ایک سال گزر گیا، اور میرا پیار تمہارے لیے بڑھ گیا۔

انہوں نے عروہ حسین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ وہ ہمیشہ ان سے دل کی گہرائیوں سے پیار کرتے رہیں گے، اور ہمیشہ ان کی حفاظت کی ڈھال بنے رہیں گے۔

دوسری جانب عروہ حسین نے بھی نکاح کے دن والی تصویر کو دوبارہ شیئر کرتے ہوئے فرحان سعید کو جہاں مبارکباد دی، وہیں انہیں جرم، رقص اور پیار کا ساتھی بھی قرار دیا۔

فرحان سعید اور عروہ حسین نے اپنی پرانی تصاویر کے علاوہ سالگرہ کے موقع پر کھچوائی گئی خصوصی تصاویر بھی شیئر کیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔
سالگرہ کے فوٹوشوٹ میں جوڑے کو رومانوی انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔

تصاویر میں فرحان سعید اور عروہ حسین نہ صرف رومانوی نظر آ رہے ہیں، بلکہ وہ ایک دوسرے کے لیے جذباتی بھی دکھ رہے ہیں۔
مداحوں نے جہاں ان کے فوٹوشوٹ پر خوشی کا اظہار کیا، وہیں کئی مداحوں نے جوڑے کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔


































WhatsApp




متعلقہ خبریں
ابھیشیک بچن کی فلم ’’من مرضیاں‘‘ کی پاکستان میں نمائش ... مزید پڑھیں
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری ... مزید پڑھیں
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری ... مزید پڑھیں
میوزک جاندار ہو تو فلم ریلیز سے قبل مقبول ہو ... مزید پڑھیں
پہلے شدید تنقید اور اب تعریفیں، میرا کا ماہرہ سے ... مزید پڑھیں
ریحام خان عورت کی بدترین مثال ہیں، اداکارہ ریشم ... مزید پڑھیں
بگ باس 12؛ سلمان خان ایک قسط کامعاوضہ 14 کروڑ ... مزید پڑھیں
ماہرہ خان کا اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے ساتھ ... مزید پڑھیں
امیتابھ بچن کے سامنے فلم کے ڈائیلاگ ہی بھول گیا ... مزید پڑھیں
سنجے اور پوجا 27 سال بعد پھر ایک ساتھ جلوہ ... مزید پڑھیں
گستاخانہ خاکوں کیخلاف آواز اٹھانے پر گلوکارہ رابی پیرزادہ کا ... مزید پڑھیں
پہلی محبت اپنی اسکول ٹیچر سے ہوئی تھی، سلمان خان ... مزید پڑھیں
اداکارہ ہانیہ عامر بھی جنسی ہراسانی کیخلاف بول پڑیں ... مزید پڑھیں
سری دیوی کی سالگرہ پرجھانوی نے ماں کی یادیں تازہ ... مزید پڑھیں
کنگنا رناوت کی عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ... مزید پڑھیں
حمائمہ ملک بھی جنسی ہراسانی کا شکار ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
ابھیشیک بچن کی فلم ’’من مرضیاں‘‘ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری
میوزک جاندار ہو تو فلم ریلیز سے قبل مقبول ہو جاتی ہے، سارہ رضا خان
پہلے شدید تنقید اور اب تعریفیں، میرا کا ماہرہ سے متعلق یوٹرن
ریحام خان عورت کی بدترین مثال ہیں، اداکارہ ریشم
بگ باس 12؛ سلمان خان ایک قسط کامعاوضہ 14 کروڑ لیں گے
ماہرہ خان کا اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے ساتھ افغان مہاجرین کیمپ کا دورہ
امیتابھ بچن کے سامنے فلم کے ڈائیلاگ ہی بھول گیا تھا، عامر خان

مقبول خبریں
سعودی عرب سے امدادی پیکیج کے حوالے سے علم نہیں، ترجمان دفترخارجہ
جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
رولر کوسٹر کی سواری کیجیے، گردے کی پتھری سے چھٹکارا پائیے
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
جرمنی میں ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین کا افتتاح
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
استاد: آجر و اجیر کی زنجیروں میں جکڑا مقدس رشتہ
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
لاہور(ویب ڈیسک) ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی عدم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب پر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...