اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق

امریکا کا پاکستان سے دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی دورمور کا مطالبہ


WhatsApp
96



بھارت کشیدگی سے ایٹمی جنگ چھڑنے کے خدشات ہیں

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی نیشنل سیکیورٹی حکمت عملی کا اعلان کر دیا، جس میں پاکستان سے اپنی سرزمین پر دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ مالی امداد کا طعنہ بھی دے دیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر جاری تفصیلی امریکی نیشنل سیکیورٹی حکمت عملی کے نکات میں کہا گیا کہ امریکا ایسا پاکستان چاہتا ہے جس کا عدم استحکام میں کردار نہ ہو اور افغانستان خود انحصاری اور استحکام حاصل کرسکے ۔

مزید کہا گیا کہ کسی بھی ملک کے ساتھ شراکت داری اُس وقت تک کامیاب نہیں ہوسکتی جب تک ایک پارٹنر دہشت گردوں اور جنگجوؤں کی مدد کرتا رہے ، ایک پارٹنر دہشت گردوں کی مدد کرتا رہے تو شراکت داری کامیاب نہیں ہوسکتی، امریکا کو عالمی دہشت گردوں اور پاکستان میں سرگرم جنگجوؤں سے آج بھی خطرات کا سامنا ہے۔

نئی حکمت عملی کے مطابق دہشت گردی کے خلاف امریکی اہداف میں مدد کے جواب میں امریکا، پاکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دے گا۔جنوبی ایشیا سے متعلق حکمت عملی میں بھارت کے ساتھ اسٹریٹیجک پارٹنر شپ کو مضبوط بنانے اور بحر ہند اور خطے کی سیکیورٹی میں اس کے قائدانہ کردار کی حمایت کا اظہار کیا گیا ہے۔

دوسری جانب یہ بھی کہا گیا کہ پاک- بھارت کشیدگی سے ایٹمی جنگ چھڑنے کے خدشات ہیں، جس سے نمٹنے کے لیے مسلسل سفارتی کوششوں کی ضرورت ہے ۔صدر ٹرمپ نے امریکا کو درپیش عالمی خطرات کی نشاندہی سے متعلق حکومتی حکمتِ عملی کا اعلان بھی کیا۔

دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے شام و عراق میں داعش کی شکست کو بھی اپنے کھاتے میں ڈال دیا اور افغانستان سے فوجی انخلاء کی کسی ٹائم لائن کی بھی مخالفت کی۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن تیسرے روز میں داخل ... مزید پڑھیں
ٹرمپ انتظامیہ نے سیکیورٹی امداد بند کرکے پاکستان کی تذلیل ... مزید پڑھیں
امريكا ميں سکھوں کی عبادتگاہوں ميں بھارتی سفارتكاروں كے داخلے ... مزید پڑھیں
امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی ... مزید پڑھیں
نیٹو سپلائی جاری رہے گی یا نہیں ؟ امریکا ... مزید پڑھیں
پاکستان مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی امریکی ... مزید پڑھیں
یروشلم بغیر مذاکرات کے چھین لیا ہے اب فلسطین کی ... مزید پڑھیں
پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے: ڈونلڈٹرمپ ... مزید پڑھیں
بیت اللحم میں کرسمس کا جشن، خوشی اور احتجاج ... مزید پڑھیں
بیت المقدس کے معاملے پر امریکا کی عالمی برادری کو ... مزید پڑھیں
امریکا کا پاکستان سے دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی ... مزید پڑھیں
جنسی ہراسانی کا الزام؛ امریکی رکن پارلیمنٹ نے خودکشی کرلی ... مزید پڑھیں
ایران نے حوثی باغیوں کو سعودی عرب پر حملے کےلیے ... مزید پڑھیں
امریکی حکومت نے شمالی کوریا کے ساتھ کسی بھی شرط ... مزید پڑھیں
امریکہ میں خواجہ سرا یکم جنوری سے فوج میں بھرتی ... مزید پڑھیں
امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے 5 لاکھ افراد متاثر، ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سےفارغ کردیا گیا
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن تیسرے روز میں داخل
ٹرمپ انتظامیہ نے سیکیورٹی امداد بند کرکے پاکستان کی تذلیل کرنے کی کوشش کی: امریکی اخبار
امريكا ميں سکھوں کی عبادتگاہوں ميں بھارتی سفارتكاروں كے داخلے پر پابندی
امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی
نیٹو سپلائی جاری رہے گی یا نہیں ؟ امریکا کا پاکستان کی عسکری قیادت سے رابطہ
پاکستان مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی امریکی واچ لسٹ میں شامل
یروشلم بغیر مذاکرات کے چھین لیا ہے اب فلسطین کی امداد بھی روکیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے: ڈونلڈٹرمپ
بیت اللحم میں کرسمس کا جشن، خوشی اور احتجاج

مقبول خبریں
سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل کردیا
امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
"سیاسی اصطبل کے گدھے "
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی شہریت سے محروم
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
پاکستانی جے ایف 17کو ریڈار نظام کیساتھ اپ گریڈ کیا جا ئیگا: چین کا اعلان
کنجوس کی بلی
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
مجھے را نے کہا تھا کہ نواز شریف کو اذیت پہنچاؤ۔۔بلوچ صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستان سے کرکٹ تعلقات کے حوالے سے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی می ٹو مہم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں ...