اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ملاقات مثبت رہی ،شمالی کوریا پر پابندیاں جاری رہیں گی،ٹرمپ

ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ہیں کہ کون سا گاہک کتنا ۔۔۔۔


WhatsApp
272



جسم فروشی کرنے والی ایک خاتون لیاہ نے شہر گناہ کے کچھ راز بیان کرتے ہوئے بتایا

لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی شہر سوانسی کا ایک مخصوص علاقہ صرف جسم فروشی ہی نہیں بلکہ جنسی جرائم کے حوالے سے بھی بے حد بدنام ہے۔ یہاں ہر روز عصمت دری کے واقعات پیش آنا معمولی بات ہے، یہاں ایسی خواتین کی کثرت ہے جو اپنے گھر چھوڑ چکی ہیں اور نشے کی لت میں مبتلا ہیں، اور اس لت کو پورا کرنے کیلئے وہ جسم فروشی پر مجبور ہیں۔


اس علاقے میں جسم فروشی کرنے والی ایک خاتون لیاہ نے شہر گناہ کے کچھ راز بیان کرتے ہوئے بتایا ’’ یہاں خواتین 5 سے 10 پاؤنڈ میں بھی جسم فروشی کرتی ہیں کیونکہ وہ نشے کی لت کے ہاتھوں مجبور ہو جاتی ہیں ۔ ہمارے پاس ہر طرح کے مرد آتے ہیں لیکن شادی شدہ، بچوں والے اور بڑی عمر والوں کی ان میں بڑی تعداد ہوتی ہے۔ انہیں عموماً جوان اور خوبصورت لڑکیوں کے ساتھ وقت گزاری کا شوق ہوتا ہے۔ وہ عام طور پر کہتے ہیں ’میرے سامنے خود کو بے لباس کرو‘ کیونکہ وہ اس سے لطف حاصل کرتے ہیں۔

یہاں ہمارے لئے خطرے بھی بہت ہیں۔ ایک بار کسی جنونی نے مجھے سڑک کنارے سے پکڑ کر جھاڑیوں میں کھینچ لیا تھا اور مجھ پر تشدد بھی کیا اور مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بھی بنایا۔ مجھے خوف لاحق تھا کہ میں زندہ نہیں بچ سکوں گی۔ یہاں بغیر پیسوں کے زبردستی خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعات بھی پیش آ چکے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم جسم فروش خواتین ایک دوسری کو ایسے گاہکوں سے خبردار کرتی رہتی ہیں۔ اکثر اوقات ایسے لوگوں کو دیکھتے ہی ہمیں خطرے کا احساس ہو جاتا ہے لیکن جب ہمیں نشے کی طلب ہو اور جیب بھی خالی ہو تو ہم رسک لینے پر تیار ہو جاتی ہیں












WhatsApp




متعلقہ خبریں
امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ... مزید پڑھیں
ٹیلنٹ کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں : اداکارہ و ... مزید پڑھیں
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو ... مزید پڑھیں
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ... مزید پڑھیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی ... مزید پڑھیں
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ... مزید پڑھیں
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ... مزید پڑھیں
برطانوی سفارتکار بیروت میں نامعلوم افراد نے عصمت ریزی کے ... مزید پڑھیں
مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار ... مزید پڑھیں
بلاول سے شادی کی خواہش لیے لڑکی گیلانی ہاؤس پہنچ ... مزید پڑھیں
مس عراق کی سیلفی نے اہل خانہ کو وطن چھوڑنے ... مزید پڑھیں
جلد کی حفاظت کریں ، اسے دلکش بنائیں ... مزید پڑھیں
بھارت میں ایک اور ہولناک واقع 10 سالہ ... مزید پڑھیں
بیوہ سے شادی کرنے پر 2 لاکھ کا انعام ... مزید پڑھیں
5 ماہ میں 7 شادیاں کرنے والی سرگودھا کی18 سالہ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی شہریت سے محروم
امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ویڈیو وائرل
ٹیلنٹ کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں : اداکارہ و ماڈل ماہ جبین شاہ
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو کا اشتہار
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ذریعے ضرورت مند ماؤں کو دینے لگیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ہیں کہ کون سا گاہک کتنا ۔۔۔۔
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ایک ہی جگہ شادی کرلی
برطانوی سفارتکار بیروت میں نامعلوم افراد نے عصمت ریزی کے بعد قتل کردیا

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے پر فلم بنانے کاا علان کر دیا
کہتے ہیں جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے ، مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...