اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

دبئی میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز

لاہور میں بھارتی اژدھے کو پکڑ کر چڑیا گھر میں بند کردیا گیا


WhatsApp
257



چڑیا گھرمیں اژدھوں کی تعداد 5 ہوگئی فوٹو: فائل

لاہور (ویب ڈسیک ) مضافاتی علاقے کرول کے جنگل میں بھارت سے آنے والا خطرناک اژدھا پکڑ کر چڑیا گھر انتظامیہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے نواحی علاقے کرول میں ریسکیو اہلکار بھارتی سرحد سے ملحقہ جنگل میں خطرناک اژدھے کی موجودگی کی اطلاع پر پہنچ گئے۔ انہوں نے جھاڑیوں میں چھپے خطرناک اژدھے کو پکڑ کر چڑیا گھر انتظامیہ کے حوالے کردیا۔ چڑیا گھر منتظمین کا کہنا ہے کہ اس اژدھے کے آنے سے ان کے پاس اژدھوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ پکڑا گیا اژدھا 8 فٹ لمبا ہے اور یہ نسل بھارت میں پائی جاتی ہے۔ اس لئے یہ یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ یہ بھارت سے آیا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ایک سال تک اسمارٹ فون سے دور رہیں اور ایک ... مزید پڑھیں
’ڈریکولا چیونٹی‘ دنیا کا سب سے تیز رفتار جانور قرار ... مزید پڑھیں
منگیتر کو بے وقوف کہنے پر نوجوان کو جیل کی ... مزید پڑھیں
تین ڈالر کا مالک نہ مل سکا، پولیس نے رقم ... مزید پڑھیں
سوکھا پتا نظر آنے والا حیرت انگیز کیڑا ... مزید پڑھیں
صرف دو ڈالر کی چوری کے سراغ کے لیے پولیس ... مزید پڑھیں
اپنی زبان سے خود اپنی پیشانی چھونے والا عجیب شخص ... مزید پڑھیں
بھارت میں لاشوں کا اسمگلر 50 انسانی ڈھانچوں کے ساتھ ... مزید پڑھیں
چور نے لیپ ٹاپ چرا کر مالک کو معافی کی ... مزید پڑھیں
تھکن کا شکار مجرم چوری کے دوران سونے کے بعد ... مزید پڑھیں
لوگوں کے احساسات اور جذبات ’’پڑھنے‘‘ والی انوکھی خاتون ... مزید پڑھیں
نوعمر لڑکے چھوٹا طیارہ چرا کر لے اڑے ... مزید پڑھیں
گیارہ سالہ چینی لڑکی کا قد 6 فٹ 7 انچ ... مزید پڑھیں
ماں نے اپنی بچی کیلیے کرائے پر باپ حاصل کرلیا ... مزید پڑھیں
سونے سے تین گنا قیمتی جڑی بوٹی معدومیت کے خطرے ... مزید پڑھیں
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں ایمیزون سے اشیا کا آرڈر دیدیا
ایک سال تک اسمارٹ فون سے دور رہیں اور ایک لاکھ ڈالر انعام پائیں
’ڈریکولا چیونٹی‘ دنیا کا سب سے تیز رفتار جانور قرار
منگیتر کو بے وقوف کہنے پر نوجوان کو جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی
تین ڈالر کا مالک نہ مل سکا، پولیس نے رقم تلاش کرنے والے کو لوٹا دی
سوکھا پتا نظر آنے والا حیرت انگیز کیڑا
صرف دو ڈالر کی چوری کے سراغ کے لیے پولیس نے 600 ڈالر خرچ کردیئے
اپنی زبان سے خود اپنی پیشانی چھونے والا عجیب شخص
بھارت میں لاشوں کا اسمگلر 50 انسانی ڈھانچوں کے ساتھ گرفتار
چور نے لیپ ٹاپ چرا کر مالک کو معافی کی ای میل بھیج دی

مقبول خبریں
والدین بچوں کے موبائل پر نظر رکھیں کہ وہ کیا کررہے ہیں، شہریار آفریدی
دبئی میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
ناشتے میں آئسکریم کھائیں اور ذہین بن جائیں !
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں ایمیزون سے اشیا کا آرڈر دیدیا
طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں ایمیزون سے اشیا کا آرڈر دیدیا
مصنوعی ذہانت، فنگر پرنٹ سیکیورٹی سسٹم کو دھوکہ دے سکتی ہے
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے: سانحہ اے پی ایس کے غازی احمد نواز کا عزم
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا
تھائی لینڈ(ویب ڈیسک) 24 سالہ فلپائنی حسینہ کیٹری اُونا گرے نے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(ویب ڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 مزید پڑھیں ...