اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب

فائیو سٹار ہوٹل پر بھارتی پولیس کا چھاپہ، بالی ووڈ اداکارہ شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار


WhatsApp
281



تیلگو فلموں کی 24 سالہ اداکارہ رچا سکسینا اور بنگالی ٹی وی سیریلز میں کام کرنے والی 20 سالہ اداکارہ سبھرا چیٹرجی شامل

حیدر آباد (ویب ڈیسک ) بھارتی پولیس نے ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر آباد کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں چھاپہ مار کر جسم فروشی کے قبیح دھندے میں مصروف گینگ کو پکڑا ہے، اس گینگ میں تیلگو فلموں کی 24 سالہ اداکارہ رچا سکسینا اور بنگالی ٹی وی سیریلز میں کام کرنے والی 20 سالہ اداکارہ سبھرا چیٹرجی شامل ہیں۔

حیدر آباد پولیس کے ڈپٹی کمشنر رادھاکشن راﺅ کے مطابق پولیس کی جانب سے بنجارہ ہلز کے علاقے میں 2 فائیو سٹار ہوٹلز پر چھاپے مارے گئے۔چھاپے تاج دکن اور تاج بنجارہ ہوٹل کے 2 کمروں پر مارے گئے جہاں سے جسم فروشی کا گینگ چلانے والے 2 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افراد میں سے ایک شخص کی شناخت محسن کڈاکیا کے نام سے ہوئی جو تامل اور تیلگو فلموں میں بطور کاسٹنگ ڈائریکٹر کام کرتا ہے، اس کے علاوہ وینکات راﺅ کو بھی پکڑا گیا ہے جو فحاشی کا اڈہ چلاتا ہے۔پولیس کے مطابق 24 سالہ اداکارہ رچا سکسینا کو تاج دکن ہوٹل کے کمرہ نمبر 328 سے پکڑا گیا جبکہ 20 سالہ بنگالی ڈراموں کی اداکارہ سبھرا کو تاج بنجارہ ہوٹل کے کمرہ نمبر 412 سے گرفتار کیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ کاسٹنگ ڈائریکٹر محسن جو بالی ووڈ اور ٹالی ووڈ میں اداکار فراہم کرتا ہے نے تاج دکن میں کمرہ بک کرایا اور وہاں مستقبل کی اداکارہ رچا سکسینا کو رکھا تاکہ امیر کسٹمرز کو ہوس کی آگ بجھانے کی دعوت دی جا سکے۔ محسن کڈاکیا نے ایک کسٹمر سے رچا کے ساتھ وقت گزارنے عوض 30 سے 50 ہزار روپے لیے۔آندھر ا پردیش سے تعلق رکھنے والے وینکات راﺅ نے دوسرے ہوٹل میں کمرہ بک کرایا اور وہاں بنگالی اداکارہ کو اسی مقصد کیلئے رکھا۔

خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب حیدر آباد سے جسم فروشی کا دھندہ کرنے والی اداکاراﺅں کو گرفتار کیا گیا ہو، 2014 میں بھی ممبئی سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کو گرفتار کیا تھا۔










WhatsApp




متعلقہ خبریں
اداکارہ ارمینا خان نازیبا گفتگو کرنے پر شیخ رشید پربھڑک ... مزید پڑھیں
بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے پر فلم بنانے کاا ... مزید پڑھیں
سٹے بازی کی لت کی وجہ سے سلمان نے مجھ ... مزید پڑھیں
پاکستان کو ’ناکام ریاست‘ کہنے پر عروہ حسین نےسوارا بھاسکر ... مزید پڑھیں
عیدین کے مواقع پر بھارتی فلموں کی نمائش پر ... مزید پڑھیں
رنبیرکپورنے عالیہ بھٹ سےاپنے افئیر کا اعتراف کر لیا ... مزید پڑھیں
سنجو کے ٹریلر نے یوٹیوب پر دھوم مچا دی ... مزید پڑھیں
بالی ووڈ فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘کی نمائش پر پاکستان میں ... مزید پڑھیں
اب ایک نہیں دو دو سلمان؟ ... مزید پڑھیں
کرینہ کپور پھر ماں بنیں گی؟؟ ... مزید پڑھیں
اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے کٹو میں تارا کا ... مزید پڑھیں
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم ... مزید پڑھیں
ماہرہ خان بھی جنسی ہراسانی کیخلاف بول پڑیں ... مزید پڑھیں
میشا شفیع کا معروف گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی ... مزید پڑھیں
فلم ’کلنک‘ میں مادھوری نے کی سنجے دت کے ... مزید پڑھیں
اللہ نے توفیق دی تو میں بھی دوسری شادی کرونگا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
اداکارہ ارمینا خان نازیبا گفتگو کرنے پر شیخ رشید پربھڑک اٹھیں
بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے پر فلم بنانے کاا علان کر دیا
سٹے بازی کی لت کی وجہ سے سلمان نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا، اربازخان کا انکشاف
پاکستان کو ’ناکام ریاست‘ کہنے پر عروہ حسین نےسوارا بھاسکر کو دیا کرارا جواب
عیدین کے مواقع پر بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی!!
رنبیرکپورنے عالیہ بھٹ سےاپنے افئیر کا اعتراف کر لیا
سنجو کے ٹریلر نے یوٹیوب پر دھوم مچا دی
بالی ووڈ فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘کی نمائش پر پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔
اب ایک نہیں دو دو سلمان؟

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور سدا بہار اداکارہ ماہ نور مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...