اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط

مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار


WhatsApp
179



خبار”نیویارک ٹائمز“ نے دنیا بھر میں اس سال کی طاقتور ترین خواتین کی فہرست جاری کی

نیویارک ( ویب ڈیسک ) سال 2017ءتیزی کے ساتھ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے، اس سال دنیا بھر میں کئی سیاسی ، سفارتی ، معاشی اور معاشرتی تبدیلیاں رونما ہوئیں،یہ سال عورتوں کے حوالے سے خاصا اہم رہا ، ایک جانب ”می ٹو“ کے نام سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک پر اثر مہم شروع کی گئی تو دوسری جانب سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت بھی ملی، اخبار”نیویارک ٹائمز“ نے دنیا بھر میں اس سال کی طاقتور ترین خواتین کی فہرست جاری کی ، اس فہرست میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

امریکی اخبار” نیویارک ٹائمز“ نے دنیا بھر کی10طاقتور ترین خواتین کی فہرست جاری کردی ہے، اس فہرست میں جہاں دنیا بھر کی طاقتور اور پر اثر خواتین کو شامل کیا گیا ہے ، وہیں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو ان کی سیاسی جدوجہد کی وجہ سے فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز شریف اپنے والد سابق وزیر اعظم نواز شریف کا ”دائیں ہاتھ“ ہیں جو ہر مشکل وقت میں ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔ مریم نواز پاکستان کے موجودہ سیاسی تناظر میں بہت تیزی سے ابھر کر سامنے آئی ہیں۔ دنیا کی دیگر پر طاقتو ر ترین خواتین میں سعودی عرب کی منا ل الشریف ، اٹلی کی ایما مورونو، سویڈن کی وزیر خارجہ مارگریٹ والسٹروم اور دیگر شامل ہیں ۔




9۔یوزی ہوا
چین سے تعلق رکھنے والی خاتون شاعرہ نے اپنی زندگی کے41سال چین کے ایک دور افتادہ گاﺅں میں گزارے مگررواں سال ان کی نظمیں چین میں سب سے زیادہ پڑھی گئیں۔




2۔ ایما مورونو اس فہرست میں دوسر انمبر اٹلی سے تعلق رکھنے والی ایما مورونو کا ہے جو دنیا کی سب سے طویل العمر خاتون نے تھیں،وہ ناول نگار اور ڈوپلومیٹ رہی ہیں اور رواں سال 15اپریل کو 117سال،137دن ، 16گھنٹے اور چند منٹ کی عمر میں ان کا انتقال ہوا ، طویل ترین عمر پانے کی وجہ سے وہ اس سال خبروں میں رہنے والی خاتون کے طور پر سامنے آئی ہیں ۔



3۔ مارگریٹ والسٹروم مارگریٹ والسٹرم جب 22سال کی تھیں تو انہیں ان کے دوست نے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا، لیکن جب وہ49برس کی عمر کو پہنچیں تو ان کی بھرپور کارکردگی کی وجہ سے انہیں سویڈن کا وزیر خارجہ بنایا گیا، ناقدین خاتون وزیر خارجہ کی وجہ سے سویڈن کی خارجہ پالیسی کو نسوانیت کے زیر اثر خارجہ پالیسی کا نام دیتے ہیں۔



4۔ ہینڈا ایاری ہینڈا ایاری خبروں میں سب سے زیادہ رہنے والی خواتین میں چوتھے نمبر پر ہیں ،می ٹو مہم کے دوران انہوں نے سوئس ماہر تعلیم اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر طارق رمضان پر جنسی زیادتی کے الزامات عائد کئے تھے ، ہینڈا ایاری فرانس کی مشہور مصنفہ اور سماجی کارکن ہیں۔



5۔ اولیو یانگ برما میں پیدا ہونے والی خاتون اولیو یانگ 31جولائی کو انتقال کرگئیں انہوں نے امریکن حکومت کے ساتھ جنگجو کے طور پر کام کرنے سے انکار کیا تھا جبکہ وہ متعدد بار قید وبند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں۔



6۔ اصیلی اردگان اصیلی اردگان ترک ناول نگار ہیں اور انہیں اس سال کرد باغیوں کی حمایت کرنے پر حراست میں لیا گیا تھا جبکہ ان کے ناول یورپی ممالک میں پڑھے جاتے ہیں ، انہیں رواں سال جولائی میں حراست میں لیا گیا تھا اور بعد ازاں انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔



7۔لتیزیا بتاگالیا فوٹو گرافر لتیزیابتاگالیا کی بنائی گئی سیسیلین مافیا کی تصاویر اٹلی کے ایک مقامی اخبار میں 1970اور80کی دہائیوں میں شائع ہوئیں اور رواں سال انہیں عجائب گھر کا حصہ بنا دیا گیا ، اسی وجہ سے بین الاقوامی میڈیا میں ان کا تذکرہ نمایاں رہا ۔



8۔ سنتا نوریا انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی خاتون سنتا نوریا دنیا کی طاقتور ترین خواتین کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر ہیں جنہوں نے لڑکیوں کے لئے اسلامک بورڈنگ سکولز کا ایک نیٹ ورک قائم کیا۔



9۔یوزی ہوا چین سے تعلق رکھنے والی خاتون شاعرہ نے اپنی زندگی کے41سال چین کے ایک دور افتادہ گاﺅں میں گزارے مگررواں سال ان کی نظمیں چین میں سب سے زیادہ پڑھی گئیں۔

WhatsApp




متعلقہ خبریں
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی ... مزید پڑھیں
امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ... مزید پڑھیں
ٹیلنٹ کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں : اداکارہ و ... مزید پڑھیں
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو ... مزید پڑھیں
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ... مزید پڑھیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی ... مزید پڑھیں
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ... مزید پڑھیں
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ... مزید پڑھیں
برطانوی سفارتکار بیروت میں نامعلوم افراد نے عصمت ریزی کے ... مزید پڑھیں
مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار ... مزید پڑھیں
بلاول سے شادی کی خواہش لیے لڑکی گیلانی ہاؤس پہنچ ... مزید پڑھیں
مس عراق کی سیلفی نے اہل خانہ کو وطن چھوڑنے ... مزید پڑھیں
جلد کی حفاظت کریں ، اسے دلکش بنائیں ... مزید پڑھیں
بھارت میں ایک اور ہولناک واقع 10 سالہ ... مزید پڑھیں
بیوہ سے شادی کرنے پر 2 لاکھ کا انعام ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی شہریت سے محروم
امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ویڈیو وائرل
ٹیلنٹ کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں : اداکارہ و ماڈل ماہ جبین شاہ
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو کا اشتہار
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ذریعے ضرورت مند ماؤں کو دینے لگیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ہیں کہ کون سا گاہک کتنا ۔۔۔۔
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ایک ہی جگہ شادی کرلی

مقبول خبریں
سعودی عرب سے امدادی پیکیج کے حوالے سے علم نہیں، ترجمان دفترخارجہ
جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
رولر کوسٹر کی سواری کیجیے، گردے کی پتھری سے چھٹکارا پائیے
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
جرمنی میں ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین کا افتتاح
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
استاد: آجر و اجیر کی زنجیروں میں جکڑا مقدس رشتہ
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
لاہور(ویب ڈیسک) ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی عدم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب پر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...