اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب

درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ


WhatsApp
212



پاکستان کی دفعہ 295 اے یعنی توہینِ مذہب کی دفعہ ہے

جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی ایک مسجد میں میلاد کروانے پر ایک تنازع کے بعد مسجد کے منتظم کو توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔بدھ کی شام پولیس نے مذہبی جماعت تحریکِ لبیک یا رسول اللہ کے ایک رکن کی درخواست پر ایک شخص کو تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 295 اے یعنی توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

جہلم کے تھانہ صدر کے ایس ایچ او غلام عباس شاہ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جہلم کے ایک محلے کی مسجد کے منتظم اور ایک مقامی رہائشی کے درمیان مسجد میں میلاد کروانے کے سلسلے میں تنازع جاری تھا جس میں پولیس ثالث کا کردار ادا کر رہی تھی۔
انھوں نے بتایا کہ اسی دوران مسجد کے منتظم نے درود کے حوالے سے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ’آپ اس درود کو مسجد میں نہیں پڑھ سکتے‘۔ جس کے بعد مولوی کے خلاف مقدمہ درج کر کے انھیں گرفتار کر لیا گیا۔جہلم کے ڈی پی او عبد الغفار قیصرانی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بادی النظر میں یہ بیان توہینِ مذہب کے زمرے میں آ سکتا ہے تاہم پولیس اب اس بارے میں مزید تفتیش کرے گی۔

انھوں نے بتایا کہ اب وہ اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ عدالت سے درخواست کی جائے کہ وہ فیصلہ آنے تک اس مسجد کو بند کر دیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ بطور ثالث انھوں نے میلاد کروانے والوں سے پوچھا کہ کیا ان کے پاس میلاد کرانے کا کوئی اجازت نامہ ہے تو انھوں نے کہا ’نہیں‘، اور جب پولیس نے پوچھا کہ کیا ماضی میں اس مسجد میں میلاد کرایا گیا ہے تو اس کا جواب بھی نفی میں تھا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
مذہب سے منسلک امریکی آمدنی، 15ممالک کی مجموعی آمدنی سے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
مذہب سے منسلک امریکی آمدنی، 15ممالک کی مجموعی آمدنی سے بھی زیادہ

مقبول خبریں
انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری، انتخابی نشان کی بھی الاٹمنٹ
ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی جسم میں 2 دماغ ہوتے ہیں،ماہرین کاانکشاف
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
دو سورج نگلنے والا بلیک ہول
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
انڈیا کی نصف آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور سدا بہار اداکارہ ماہ نور مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...