اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 43 فلسطینی شہید، 2200 سے زائد زخمی

جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی


WhatsApp
146



مند مردوں کے لیے شرط یہ ہے کہ ان کی داڑھی کم از کم 2 انچ لمبی ہو

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مردوں کی داڑھی کے متعلق سائنسدانوں نے ایک تحقیق میں ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ جن مردوں نے داڑھی رکھی ہوئی ہے ان کی تو چاندی ہو گئی کیونکہ اب وہ بغیر کچھ کیے ہزاروں روپے کما سکتے ہیں۔ یونی لیڈ میگزین کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے کچھ عرصہ قبل تحقیق میں بتایا تھا کہ اگر خواتین مردوں کی خشخشی داڑھی پر ہاتھ پھیریں تو ان کے جسم میں ایک فرحت بخش ہارمون کا اخراج ہوتا ہے جو انہیں ذہنی پریشانی اور ڈپریشن سے نجات دلاتا اور پرسکون کرتا ہے۔

اس تحقیق کے بعد ایک گرومنگ برانڈ نے داڑھی والے مردوں کو اپنے ہاں ملازمت دینی شروع کر دی ہے جن کی داڑھی پر اس برانڈ کی گاہک خواتین ہاتھ پھیریں گی تاکہ پریشانی سے نجات پا سکیں۔ اس کے عوض برانڈ مردوں کو 30پاﺅنڈ (تقریباً 4400روپے) فی گھنٹہ ادائیگی کرے گا۔اس نوکری کے لیے درخواست دینے کے خواہش مند مردوں کے لیے شرط یہ ہے کہ ان کی داڑھی کم از کم 2 انچ لمبی ہو۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی ... مزید پڑھیں
آلو کے چپس سے کینسرکا خطرہ ... مزید پڑھیں
میٹھے کی زیادتی جگر کے لیے مضر قرار ... مزید پڑھیں
والد کا رویہ بیٹی کی پوری زندگی پر اثر انداز ... مزید پڑھیں
ماں کا دودھ بچے کے لیے بہترین اینٹی بایوٹکس کا ... مزید پڑھیں
کام کے دوران ویڈیو گیم کھیلنا دماغی صحت کےلیے مفید ... مزید پڑھیں
نماز کمر کے درد سے نجات دلاتی ہے: برطانوی ماہرین ... مزید پڑھیں
ہائی بلڈ پریشر،ایک خاموش قاتل ... مزید پڑھیں
دہی کے استعمال سے بڑھاپے میں ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں، ... مزید پڑھیں
بالوں پر بغیر کچھ لگائے سفید بال پھر سے کالے ... مزید پڑھیں
’ٹیلکم پاؤڈر سے کینسر ہوا‘، عدالت نے جانسن اینڈ جانسن ... مزید پڑھیں
سیگریٹ نوشی: ہر 8 سیکنڈ میں ایک شخص موت کا ... مزید پڑھیں
ادرک کی چائے میں چُھپے صحت کے راز ... مزید پڑھیں
دائٹ کوک عام کوک سے اتنی خطرناک ،کسی نے سوچا ... مزید پڑھیں
کیلا غذا ئی خوبیوں کے اعتبار سے قیمتی پھل قرار ... مزید پڑھیں
چست جینز پہننے والے خبردار،ٹانگ سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
سمارٹ فون کے نقصانات
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
آلو کے چپس سے کینسرکا خطرہ
میٹھے کی زیادتی جگر کے لیے مضر قرار
والد کا رویہ بیٹی کی پوری زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے، تحقیق
ماں کا دودھ بچے کے لیے بہترین اینٹی بایوٹکس کا خزانہ
کام کے دوران ویڈیو گیم کھیلنا دماغی صحت کےلیے مفید ہے، تحقیق
نماز کمر کے درد سے نجات دلاتی ہے: برطانوی ماہرین
ہائی بلڈ پریشر،ایک خاموش قاتل
دہی کے استعمال سے بڑھاپے میں ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں، تحقیق

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پہلی سپر کبڈی لیگ گوادر بہا درز نے میدان مار لیا گجرات واریئر کوشکست
لاہور (ویب ڈیسک) پہلی سپر کبڈی لیگ :گوادر بہا درز نے گجرات مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی می ٹو مہم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں ...