اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

ویرات اور انوشکا کی شادی کی تقریبات تصاویر پر ایک نظر


WhatsApp
30



ان دونوں کی شادی کی تقریبات اٹلی میں ہوئیں

ملان ( ویب ڈیسک) گزشتہ روز بولی وڈ اداکارہ انوشکا چوپڑا اور ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی ویرات کوہلی نے شادی کرکے اپنے تمام مداحوں کو حیران کردیا۔ان دونوں نے اٹلی کے معروف شہر ’ملان‘ میں سادہ اور نجی تقریب کے دوران شادی کی۔انوشکا شرما اور ویرات کوہلی رواں ماہ ہندوستان سے اٹلی کے لیے روانہ ہوئے جس کے بعد ملان میں ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوا۔

خیال رہے کہ دونوں نے ٹوئٹر پر ایک ہی جملے کو شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ’آج ہم نے ایک دوسرے سے وعدہ کیا ہے کہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ محبت کے ساتھ رہیں گے اور ہمیں یہ خبر سب کے ساتھ شیئر کرنے میں خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ آج کے خوشںصیب دن ہم ہمیشہ کے لیے ایک ہوگئے۔

شادی کے علاوہ ان دونوں کی منگنی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔ منگنی کے دوران انوشکا شرما نے ہندوستانی ڈیزائنر سبیاسچی کی ڈیزائنر کردہ سرخ رنگ کی ساڑھی زیب تن کی جسے ویلوٹ کے کپڑے سے تیار کیا گیا تھا۔
































WhatsApp




متعلقہ خبریں
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی ... مزید پڑھیں
ماریہ واسطی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ... مزید پڑھیں
دپیکا کی سالگرہ، بھارتی میڈیا میں رنویر سے منگنی کی ... مزید پڑھیں
دفاعی بجٹ کاصرف 2 فیصد سینٹری پیڈز پر خرچ ہو: ... مزید پڑھیں
ایشوریا کے سسرالیوں سے تعلقات کی اصل کہانی سامنے آگئی ... مزید پڑھیں
پاکستانی اداکاراؤں کا بالی ووڈ پر راج ... مزید پڑھیں
اپنی شادی کی تقریب میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما ... مزید پڑھیں
،، پدماوتی ،، کے بعد ’ٹائیگر زندہ ہے‘ بھی شو ... مزید پڑھیں
تیمور خان کی پہلی سالگرہ پر چند یادگار اور خوبصورت ... مزید پڑھیں
عروہ حسین؛ شادی کی پہلی سالگرہ اور سوپرہٹ فوٹو شوٹ ... مزید پڑھیں
فائیو سٹار ہوٹل پر بھارتی پولیس کا چھاپہ، بالی ووڈ ... مزید پڑھیں
متنازع تصاویر پر اداکارہ عرشی خان مشکل میں پھنس گئیں ... مزید پڑھیں
پریانکا نے "مدرٹریسا میموریل ایوارڈ" اپنے نام کر لیا ... مزید پڑھیں
ویرات اور انوشکا کی شادی کی تقریبات تصاویر ... مزید پڑھیں
دلیپ کمار نے اپنی 95ویں سالگرہ منائی، تصاویر وائرل ... مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑا کی ہم شکل وہ پاکستانی لڑکی کہ دیکھ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
بالی ووڈ خانز کا اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات پر انکار
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
ماریہ واسطی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
دپیکا کی سالگرہ، بھارتی میڈیا میں رنویر سے منگنی کی افواہ
دفاعی بجٹ کاصرف 2 فیصد سینٹری پیڈز پر خرچ ہو: اکشے کمار
ایشوریا کے سسرالیوں سے تعلقات کی اصل کہانی سامنے آگئی
پاکستانی اداکاراؤں کا بالی ووڈ پر راج
اپنی شادی کی تقریب میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کا رقص، میلہ لوٹ لیا
،، پدماوتی ،، کے بعد ’ٹائیگر زندہ ہے‘ بھی شو سینا کے نشانے پر
تیمور خان کی پہلی سالگرہ پر چند یادگار اور خوبصورت تصاویر

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بالی ووڈ خانز کا اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات پر انکار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ پر تین دہائیوں سے راج کرنے والے خانز مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...