اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

طیب اردوان نے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا


WhatsApp
42



اردوان نے کہا کہ امریکی فیصلہ اسرائیل کے دہشت گردی کے اقدام کا تحفہ ہے

استنبول (ویب ڈیسک ) ترکی کے شہر استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں 57 اسلامی ممالک کے سربراہان اور نمائندے شریک ہوئے۔ پاکستان کی نمائندگی وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کی۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے افتتاحی سیشن سے خطاب کے دوران اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ امریکی فیصلہ اسرائیل کے دہشت گردی کے اقدام کا تحفہ ہے۔ یہ اخلاقیات کی اقدار کے منافی اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے خلاف ہے۔ آزاد فلسطینی ریاست کے مطالبے سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے پر جوش خطاب میں امریکہ پر شدید تنقید کی۔ محمود عباس نے کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت تھا اور رہے گا۔

امریکا، فلسطین اور اسرائیل کے درمیان ثالث کا کردار کھو چکا ہے۔ مستقبل میں بھی سیاسی امن مرحلے میں امریکا کی شمولیت کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے۔ محمود عباس نے کہا کہ جب تک القدس فلسطین کا دارالحکومت نہیں بن جاتا امن کا قیام ناممکن ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ایران میں نظام مخالف احتجاجی تحریک ، 8000 افراد گرفتار ... مزید پڑھیں
داعش کا خطرناک ترین رہنما عرب ملک میں گرفتار، پھر ... مزید پڑھیں
القدس فلسطین کا دارالحکومت ہے مؤقف واضح اورغیرمتزلزل ہے جوتبدیل ... مزید پڑھیں
ایران کےسکولوں میں انگریزی زبان پڑھانے پر پابندی عائد ... مزید پڑھیں
ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد گرفتار ... مزید پڑھیں
ایران میں سُنّیوں کو چالیس برسوں سے امتیاز کا سامنا ... مزید پڑھیں
شام میں ایران کے بھیجے گئے افغان’’رضاکاروں‘‘پر مشتمل فاطمیون بریگیڈ ... مزید پڑھیں
ایران میں "جدو جہد آزادی " کا 9 واں ... مزید پڑھیں
اسرائیلی طالب علموں کا فوج میں شمولیت سے انکار ... مزید پڑھیں
قابض اسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے والی بہادر فلسطینی لڑکی ... مزید پڑھیں
یمنی فوج کی لڑائی کے مختلف محاذوں پر پیش قدمی ... مزید پڑھیں
ایران میں مہنگائی کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل ... مزید پڑھیں
سعودی عرب نے تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ ... مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں ... مزید پڑھیں
سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خاتون سفیر تعینات ... مزید پڑھیں
قابض اسرائیلی فوج نے بہادر فلسطینی لڑکی احید تمیمی کو ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
یمن کےایران نواز حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک اور بیلیسٹک میزائل حملہ
ایران میں نظام مخالف احتجاجی تحریک ، 8000 افراد گرفتار
داعش کا خطرناک ترین رہنما عرب ملک میں گرفتار، پھر چند ہی منٹ بعد کیسے آرام سے چلتا ہوا جیل سے نکل گیا؟کیسے
القدس فلسطین کا دارالحکومت ہے مؤقف واضح اورغیرمتزلزل ہے جوتبدیل نہیں ہوگا : شاہ سلمان
ایران کےسکولوں میں انگریزی زبان پڑھانے پر پابندی عائد
ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد گرفتار
ایران میں سُنّیوں کو چالیس برسوں سے امتیاز کا سامنا ہے،عوامی تحریک کی حمایت کر دی
شام میں ایران کے بھیجے گئے افغان’’رضاکاروں‘‘پر مشتمل فاطمیون بریگیڈ کے2 ہزار’’رضاکار‘‘ہلاک
ایران میں "جدو جہد آزادی " کا 9 واں دن، 50 ہلاکتوں کے خلاف "یوم الغضب"
اسرائیلی طالب علموں کا فوج میں شمولیت سے انکار

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بالی ووڈ خانز کا اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات پر انکار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ پر تین دہائیوں سے راج کرنے والے خانز مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...