اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

امریکہ میں خواجہ سرا یکم جنوری سے فوج میں بھرتی ہو سکیں گے


WhatsApp
29



خواجہ سراؤں کی فوج میں شمولیت سے متعلق پالیسی تیار کرنے کے لیے تقریباً ڈیڑھ سال کا وقت موجود تھا

واشنگٹن (ویب ڈسیک) ایک وفاقی جج نے پیر کے روز صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی درخواست رد کرکے ٹرانس جینڈرز( خواجہ سراؤں) کے لیے یکم جنوری سے فوج میں بھرتی کا راستہ کھول دیا ہے۔

وفاقی جج کا فیصلہ صدر ٹرمپ کے لیے ایک دھچکہ ہے جنہوں نے جولائی میں اپنے تین ٹویٹ پیغامات میں کہا تھا کہ خواجہ سرا کسی بھی حیثیت میں فوج میں ملازمت نہیں کر سکیں گے ،کیونکہ ان کی وجہ سے ادارے کو بہت بھاری طبی اخراجات اور انتشار کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ٹوئیٹر کے ان پیغامات اور بعدازاں وہائٹ ہاؤس کی جانب سے ایک سرکاری یاداشت کے اجرا کے بعد مظاہرے شروع ہو گئے تھے اور کئی سرکاری ملازموں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس کے خلاف عدالتوں میں مقدمے دائر کر دیے تھے۔اس سے قبل دو وفاقی عدالتیں صدر ٹرمپ کی جانب سے تجویز کردہ پابندی کے خلاف فیصلہ دے چکی ہیں۔

ایک نئی پالیسی کے تحت جس کا پہلی بار اعلان اس وقت ہوا تھا جب صدر براک اوباما اقتدار میں تھے، اس سال یکم جولائی سے پنٹاگان کو خواجہ سراؤں کی فوج میں بھرتی کا سلسلہ شروع کرنا تھا، لیکن وفاقی وزیر دفاع جم میٹس نے مزید غور و خوض کے لیے اس تاریخ میں چھ مہینوں کا اضافہ کر دیا تھا۔

پچھلے ہفتے محکمہ انصاف نے ایک وفاقی عدالت سے اس تاریخ میں مزید التوا کی اجازت دینے کی درخواست کی تھی جب کہ اس معاملے پر قانونی جنگ جاری ہے۔ لیکن امریکی ڈسٹرکٹ جج کولین کولر کوٹیلی نے پیر کے روز اپنے فیصلے میں لکھا کہ حکومت نے یہ نہیں بتایا کہ اگر یکم جنوری سے زنانہ اور مردانہ خواجہ سراؤں کی بھرتی شروع کر دی جاتی ہے تو اس سے فوج کو کونسا ناقابل تلافی نقصان پہنچنے گا۔

حکومتی وکیلوں نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ یکم جنوری کی حتمی تاریخ پر عمل درآمد سے فوج کے محکمے اور فوجی خدمات پر غیر معمولی بوجھ پڑے گا کیونکہ پالیسی میں اس پیچیدہ تبدیلی سے کئی اہم اور تقاضے منسلک ہیں۔جج کولر کوٹیلی نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ حکومت انہیں اپنے دلائل سے مطمئن نہیں کر سکی۔
انہوں نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ حکومت اس بارے میں وضاحت پیش نہیں کر سکی کہ وہ اس مخصوص پالیسی پر عمل درآمد کی تیاری پر پہلے ہی کافی وقت صرف کر چکی ہے۔ کیونکہ اس کے پاس خواجہ سراؤں کی فوج میں شمولیت سے متعلق پالیسی تیار کرنے کے لیے تقریباً ڈیڑھ سال کا وقت موجود تھا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ٹرمپ انتظامیہ نے سیکیورٹی امداد بند کرکے پاکستان کی تذلیل ... مزید پڑھیں
امريكا ميں سکھوں کی عبادتگاہوں ميں بھارتی سفارتكاروں كے داخلے ... مزید پڑھیں
امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی ... مزید پڑھیں
نیٹو سپلائی جاری رہے گی یا نہیں ؟ امریکا ... مزید پڑھیں
پاکستان مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی امریکی ... مزید پڑھیں
یروشلم بغیر مذاکرات کے چھین لیا ہے اب فلسطین کی ... مزید پڑھیں
پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے: ڈونلڈٹرمپ ... مزید پڑھیں
بیت اللحم میں کرسمس کا جشن، خوشی اور احتجاج ... مزید پڑھیں
بیت المقدس کے معاملے پر امریکا کی عالمی برادری کو ... مزید پڑھیں
امریکا کا پاکستان سے دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی ... مزید پڑھیں
جنسی ہراسانی کا الزام؛ امریکی رکن پارلیمنٹ نے خودکشی کرلی ... مزید پڑھیں
ایران نے حوثی باغیوں کو سعودی عرب پر حملے کےلیے ... مزید پڑھیں
امریکی حکومت نے شمالی کوریا کے ساتھ کسی بھی شرط ... مزید پڑھیں
امریکہ میں خواجہ سرا یکم جنوری سے فوج میں بھرتی ... مزید پڑھیں
امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے 5 لاکھ افراد متاثر، ... مزید پڑھیں
روسی ہیکرز کا امریکا میں بجلی کے نظام کو تباہ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ٹرمپ انتظامیہ نے سیکیورٹی امداد بند کرکے پاکستان کی تذلیل کرنے کی کوشش کی: امریکی اخبار
امريكا ميں سکھوں کی عبادتگاہوں ميں بھارتی سفارتكاروں كے داخلے پر پابندی
امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی
نیٹو سپلائی جاری رہے گی یا نہیں ؟ امریکا کا پاکستان کی عسکری قیادت سے رابطہ
پاکستان مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی امریکی واچ لسٹ میں شامل
یروشلم بغیر مذاکرات کے چھین لیا ہے اب فلسطین کی امداد بھی روکیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے: ڈونلڈٹرمپ
بیت اللحم میں کرسمس کا جشن، خوشی اور احتجاج
بیت المقدس کے معاملے پر امریکا کی عالمی برادری کو دھمکی
امریکا کا پاکستان سے دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی دورمور کا مطالبہ

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بالی ووڈ خانز کا اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات پر انکار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ پر تین دہائیوں سے راج کرنے والے خانز مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...