اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے پر رضامند، الجزیرہ کا دعویٰ

’’34 ملکوں کا مذاق‘‘


WhatsApp
231



UNO جو صرف امریکہ کے اشاروں پر اپنا رقص پیش کرتی ہے

کالم نگار | فاطمہ بلال

بیت المقدس میں ایک نماز پڑھنا عام مساجد میں پانچ سو نمازیں پڑھنے سے افضل ہے ( فرمان مصطفیؐ)ٹرمپ کے اس اعلان کے بعد کہ امریکہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت مانتا ہے دنیا بھر کے مسلمانوں میں غم وغصے کی شدید لہر دیکھی گئی ۔اور عالم اسلام کی نظریں 34 اسلامی ممالک کے اتحاد OICکی طرف لگ گئیں کہ شائد یہ تنظیم مسلمانوں کی آواز بنے گی اور امریکہ کے اس فیصلے کو ماننے سے صاف انکار کردے گی مگر معصوم مسلمان یہ نہیں جانتے کہ OIC اقوام متحدہ کے نقش قدم پر چلے گی ۔ وہ UNO جو صرف امریکہ کے اشاروں پر اپنا رقص پیش کرتی ہے اور باقی تمام ممالک دادو تحسین سے تالیاں مارتے کھڑے ہو جاتے ہیں اور اسی طرح OIC بھی امریکہ کے آنکھ کے اشارے پر چلے گی ۔

تمام ممالک کے حکمران بے ضمیر اور بے غیرت ہو چکے ہیں جنہوں نے اپنا خدا مذہب اور پیسے کو بنا لیا ہے اور ٹرمپ کو اپنے باپ کا درجہ دے چکے ہیں مگر عوام اب بھی کسی بھی حال میں بیت المقدس کو بچانا چاہتی ہے مگر ہائے رے قسمت عوام اپنی اپنی حکومتوں کے آگے بے بس ہو چکے ہیں ۔ فلسطین میں جتنا جذبہ جہاد کا پایا جاتا ہے اتنا جذبہ میں نے کبھی کسی ملک میں نہیں دیکھا ان کے چھوٹے چھوٹے بچے ہاتھوں میں پتھر لیے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتے ہیں ۔نوجوان پتھروں کے سہارے پوری جنگ لڑنے کو تیار ہیں کوئی ایک مسلم ممالک ہی آکر ان کے کاندھے پر ہاتھ رکھ دے میں یقین سے کہہ سکتی ہوں وہ خود ہی بیت المقدس کو آزاد کروا لیں گے ۔

مگر اتنی ہمت کون کرے یہاں سعودیہ کا خاص کر ذکر کروں گی مان لیا پاکستان امریکہ کے قرض تلے دبا ہے نہیں بول سکتا مگر سعودیہ کو کیا مفاد ہے امریکہ سے کیا سعودیہ نے OIC اپنی حفاظت کے لیے بنائی تھی ! مکہ اور مدینہ کی حفاظت اللہ کے ذمہ ہے پھر کس بات کا ڈر ہے کیا بیت المقدس کی حفاظت کا ذمہ کوئی نہیں لے سکتا ۔ فلسطین میں بے دریگ خون بہایا جائے مگر عالم اسلام خاموش رہے کیوں ؟ مسلمانوں کو کاٹا جائے خون کے دریا برما یں بہائے جائیں کشمیر آزادی کے لیے لڑے اور عالم اسلام خاموش رہے اور بدلے میں کہا جائے اسلام امن کا درس دیتا ہے کوئی یہ کیوں نہیں بتاتا اسلام غیرت کا بھی درس دیتا ہے اسلام جہاد بھی سیکھاتا ہے ۔ کیونکہ اسلام کا ایک پہلو پیش کیا جاتا ہے آخر کس کے اشارے پر یہ سب ہوتا ہے ۔ مگر امریکہ یہ کان کھول کر سن لے ہم ان کے اس فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں یہ اسرائیل کا نہیں نہ ہے اور نہ ہی کبھی ہو گا ہاں اگر ہو گا تو فلسطین آزاد ہو گا بیت المقدس میں نماز ہو گی قرآن کی تلاوت ہو گی ۔انشاء اللہ ۔عالم اسلام جاگ جاؤ تمہارے پاس کلمے کی طاقت ہے اور کیا چاہیے تمہیں جاگ جاؤ اس اس سے پہلے فلسطین کی آگ الگ الگ ملکوں میں پہنچے اور یہ آگ تم سے بجھائی نہ جائے اور تمہاری داستان بھی نہ ہو داستانوں میں ۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
یہ رہی تمہاری تلاش ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے اجلاس کی روداد ... مزید پڑھیں
القدس اپنے محافظ کی تلاش میں ... مزید پڑھیں
یوم یکجہتی کشمیر کا تاریخی تعاقب و اہمیت ... مزید پڑھیں
بنیادی حقوق کا’’سراب‘‘ ... مزید پڑھیں
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ... مزید پڑھیں
سانپ اور سیڑھی کا کھیل ... مزید پڑھیں
استادِ محترم کو میرا سلام کہنا ... مزید پڑھیں
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے ... مزید پڑھیں
بچوں کا اغوا،ا عضاء فروشی اور افواہوں کا بازار ... مزید پڑھیں
کشمیر ۔۔۔۔۔آزادی کی صبح جلد طلوع ہونے والی ہے ... مزید پڑھیں
پھر نئے طالبان ... مزید پڑھیں
"سیاسی اصطبل کے گدھے " ... مزید پڑھیں
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال ... مزید پڑھیں
’’34 ملکوں کا مذاق‘‘ ... مزید پڑھیں
اسلام میں عورت کا مقام ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
فاطمہ بنت پاکستان کا مقدمہ
یہ رہی تمہاری تلاش
اقوام متحدہ کے اجلاس کی روداد
القدس اپنے محافظ کی تلاش میں
یوم یکجہتی کشمیر کا تاریخی تعاقب و اہمیت
بنیادی حقوق کا’’سراب‘‘
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے
سانپ اور سیڑھی کا کھیل
استادِ محترم کو میرا سلام کہنا
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی
بیونس آئرس(ویب ڈیسک) پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہوتی ’می مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
کراچی(ویب ڈیسک) رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ مزید پڑھیں ...