اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

بشارالاسد کی ایک معمولی روسی فوجی اہلکار کے ہاتھوں توہین


WhatsApp
24



اس دورے کے دوران پوتین اور بشارالاسد کی ملاقات کا سوشل میڈیا پر بھرپور تمسخر اڑایا گیا ہے

اللاذقیہ (ویب ڈیسک) روس اور شام کی اسد رجیم کا باہمی اتحاد اپنی جگہ مگربعض اوقات روسی تکبر کی ایسی مثالیں سامنے آتی ہیں جس سے یہ تاثر ابھرتا ہے کہ بشارالاسد جیسے لوگ روسیوں کے زرخرید غلام ہیں۔

ایک ایسا ہی توہین آمیز واقعہ حالیہ دنوں کے دوران سوشل میڈیا پر سامنے آیا۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک فوٹیج دکھایا گیا کہ روسی حمیحیم فوجی اڈے پر روسی صدر ولادی میرپوتین کی آمد کے وقت روایتی پروٹو کول کے خلاف ایک روسی فوجی اہلکار صدر اسد کو صدر پوتین کے ساتھ چلنے سے روک رہا ہے۔
یہ واقعہ اللاذقیہ شہر کے فوجی اڈے حمیحیم پر پیش آیا۔ فوٹیج میں صاف دیکھا جا رہا ہے کہ صدرولادی میر پوتین تیز قدم چلتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں جب
کہ ایک معمولی فوجی اہلکار صدر بشارالاسد کا ہاتھ پکڑ کرانہیں پوتین کے ساتھ چلنے سے روک رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر اس فوٹیج کے پوسٹ کیے جانے کے بعد عوامی اور سماجی حلقوں کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے اور اس واقعے کو بشارالاسد کی ایک معمولی روسی فوجی اہلکار کے ہاتھوں توہین آمیز قرار دیا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ پروٹوکول کے اصول کا تقاضا تھا کہ صدر بشارالاسد اور پوتین دونوں ساتھ ساتھ آگے بڑھیں اور فوجی پریڈ کا معائنہ کریں مگر ایسا نہیں ہوا۔ناقدین کاکہنا ہے کہ ایک معمولی درجے کے روسی فوجی کا صدر بشارالاسد کو صدر پوتین کے ساتھ چلنے سے روکنا ظاہر کرتا ہے کہ روسیوں کے نزدیک بشارالاسد کی کتنی قدرومنزلت ہے۔

فوٹیج سے ظاہر ہوتا ہے کہ بشارالاسد کو اس طرح کی صورت حال کا چانک سامنا کرنا پڑا ہے۔ فوجی اہلکار کی جانب سے روکے جانے کے بعد سر اور ہاتھوں کے اشاروں سے اپنی رضا مندی کا اظہار کرتے ہیں۔

روسی صدر کا اللاذقیہ شہر کا دورہ اچانک تھا۔ اس دورے کے دوران پوتین اور بشارالاسد کی ملاقات کا سوشل میڈیا پر بھرپور تمسخر اڑایا گیا ہے


WhatsApp




متعلقہ خبریں
یمن کےایران نواز حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک ... مزید پڑھیں
ایران میں نظام مخالف احتجاجی تحریک ، 8000 افراد گرفتار ... مزید پڑھیں
داعش کا خطرناک ترین رہنما عرب ملک میں گرفتار، پھر ... مزید پڑھیں
القدس فلسطین کا دارالحکومت ہے مؤقف واضح اورغیرمتزلزل ہے جوتبدیل ... مزید پڑھیں
ایران کےسکولوں میں انگریزی زبان پڑھانے پر پابندی عائد ... مزید پڑھیں
ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد گرفتار ... مزید پڑھیں
ایران میں سُنّیوں کو چالیس برسوں سے امتیاز کا سامنا ... مزید پڑھیں
شام میں ایران کے بھیجے گئے افغان’’رضاکاروں‘‘پر مشتمل فاطمیون بریگیڈ ... مزید پڑھیں
ایران میں "جدو جہد آزادی " کا 9 واں ... مزید پڑھیں
اسرائیلی طالب علموں کا فوج میں شمولیت سے انکار ... مزید پڑھیں
قابض اسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے والی بہادر فلسطینی لڑکی ... مزید پڑھیں
یمنی فوج کی لڑائی کے مختلف محاذوں پر پیش قدمی ... مزید پڑھیں
ایران میں مہنگائی کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل ... مزید پڑھیں
سعودی عرب نے تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ ... مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں ... مزید پڑھیں
سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خاتون سفیر تعینات ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ترک فوج کا شام میں فوجی آپریشن شروع عفرین میں داخل
یمن کےایران نواز حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک اور بیلیسٹک میزائل حملہ
ایران میں نظام مخالف احتجاجی تحریک ، 8000 افراد گرفتار
داعش کا خطرناک ترین رہنما عرب ملک میں گرفتار، پھر چند ہی منٹ بعد کیسے آرام سے چلتا ہوا جیل سے نکل گیا؟کیسے
القدس فلسطین کا دارالحکومت ہے مؤقف واضح اورغیرمتزلزل ہے جوتبدیل نہیں ہوگا : شاہ سلمان
ایران کےسکولوں میں انگریزی زبان پڑھانے پر پابندی عائد
ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد گرفتار
ایران میں سُنّیوں کو چالیس برسوں سے امتیاز کا سامنا ہے،عوامی تحریک کی حمایت کر دی
شام میں ایران کے بھیجے گئے افغان’’رضاکاروں‘‘پر مشتمل فاطمیون بریگیڈ کے2 ہزار’’رضاکار‘‘ہلاک
ایران میں "جدو جہد آزادی " کا 9 واں دن، 50 ہلاکتوں کے خلاف "یوم الغضب"

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بالی ووڈ خانز کا اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات پر انکار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ پر تین دہائیوں سے راج کرنے والے خانز مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...