اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

9/11 حملوں میں بچ جانے والا امریکی شخص دہشت گرد حملے میں ہلاک

امریکی ویب سائٹ نے مشرق وسطی کی پہلی5 طاقتور ترین افواج کی فہرست جاری کردی


WhatsApp
151



سعودی فوج مشرق وسطی کی پانچویں بڑی فوج ہے

جدہ (ویب ڈیسک) امریکی ویب سائٹ نے مشرق وسطی کی طاقتور ترین 5افواج کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔ امریکی ویب سائٹ کا کہناہے کہ مشرق وسطیٰ کے ممالک میں 5 افواج طاقتور ترین ہیں۔ ان میں پہلا نمبر ترکی کا ہے۔ جسکے پاس 1018جنگی طیارے ، 455ہیلی کاپٹر، 2445ٹینک، 7550بکتر بند گاڑیاں،1013خود کار توپیں ، 697فیلڈ توپیں اور 811 میزائل لانچنگ پیڈہیں۔ ترکی کے بحری بیڑے میں 194جہاز شامل ہیں۔ ترکی کی آبادی 80ملین ہے۔ ترک فوج میں باقاعدہ اور ریزرو فورس کے سپاہیوں کی تعداد 7لاکھ 43ہزار ہے۔

مشرق وسطی کی دوسری بڑی فوج مصر کی ہے جس کے پاس 1132جنگی طیارے، 257ہیلی کاپٹر، 4110ٹینک، 13900بکتر بند گاڑیاں ، 889خود کار توپیں،2360فیلڈ توپیں اور 1480لانچنگ پیڈ ہیں۔مصر کے بحری بیڑے میں 319جہاز ہیں۔ مصر کی آبادی 94ملین سے زیادہ ہوچکی ہے۔ اس کے ریزرو اور برسر ملازمت فوجیوں کی تعداد 13لاکھ ہے۔

مشرق وسطیٰ کی تیسری بڑی فوج اسرائیل کی ہے۔ اس کے پاس 652جنگی طیارے، 143 ہیلی کاپٹر، 2620ٹینک، 10ہزار سے زیادہ بکتر بند گاڑیاں، 650خود کار توپیں،300فیلڈ توپیں اور 48میزائل لانچنگ پیڈ ہیں۔ اسرائیلی بحریہ میں 65جہاز ہیں۔ آبادی 60لاکھ ہے۔ برسر ملازمت اور ریزرو فوجیوں کی تعداد 7لاکھ18ہزارہے۔

مشرق وسطی کی چوتھی طاقتور ترین فوج ایران کی ہے اس کے پاس 477لڑاکا طیارے ، 126ہیلی کاپٹر 1616ٹینک، 1300بکتر بند گاڑیاں، 320خود کار توپیں، 2ہزار سے زیادہ عام توپیں اور 1400میزائل لانچنگ پیڈ ہیں۔ ایرانی بحریہ میں 398جہاز ہیں۔ آبادی 82ملین ہے۔ برسر ملازمت اور ریزرو فوجیو ںکی تعداد 9لاکھ 34ہزار ہے۔

سعودی فوج مشرق وسطی کی پانچویں بڑی فوج ہے۔ اسکے پاس 790جنگی طیارے ، 227ہیلی کاپٹر ، 1100سے زیادہ ٹینک، 4500بکتر بند گاڑیاں، 524خود کار توپیں، 432فیلڈ توپیں اور 322میزائل لانچنگ پیڈ ہیں۔سعودی بحریہ میں 55جہاز ہیں۔ آبادی 28ملین ہے۔ برسر ملازمت اور ریزرو فور س کے فوجیوں کی تعداد 2لاکھ56ہزار ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ٹرمپ کا شام میں داعش کو شکست دینے کا اعلان، ... مزید پڑھیں
ایران کی خلیجی ممالک سے دنیا کو تیل کی سپلائی ... مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد اپنے منصب پر برقرار رہیں گے: ... مزید پڑھیں
عالمی طاقتوں کے مدمقابل سعودی عرب کے دفاع کو تیار ... مزید پڑھیں
خاشقجی کے قتل میں ملوث اہلکاروں کو سزائے موت دی ... مزید پڑھیں
قطر کیلئے جاسوسی ،بحرین کے اپوزیشن لیڈر سمیت تین ... مزید پڑھیں
مصر دہشت گردی کے شکار سات قبطی مسیحیوں کی ... مزید پڑھیں
سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کی موت کی تصدیق ... مزید پڑھیں
فلسطین کو اقوام متحدہ میں ترقی پذیر ممالک کی تنظیم ... مزید پڑھیں
امریکا نے فلسطین کے لیے آخری امداد میں بھی کٹوتی ... مزید پڑھیں
نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون پکڑ لیا ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار ... مزید پڑھیں
"شامی جہنّم کی خاتون اوّل" ملبے کے بیچ پُرتعیّش زندگی ... مزید پڑھیں
کیمیائی ہتھیاروں کےتحقیقی ماہرین دوما میں نہیں ہیں: امریکی محکمہ ... مزید پڑھیں
شام میں شدید جنگ، دوسری جانب کے صدر بشارالاسد ... مزید پڑھیں
ایرانی جماعتوں کی سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ایرانی نظام اندر سے برباد ہو چکا ہے : فائزہ رفسنجانی
ٹرمپ کا شام میں داعش کو شکست دینے کا اعلان، امریکی فوجیوں کی واپسی شروع
ایران کی خلیجی ممالک سے دنیا کو تیل کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی
سعودی ولی عہد اپنے منصب پر برقرار رہیں گے: شہزادہ ترکی الفیصل
عالمی طاقتوں کے مدمقابل سعودی عرب کے دفاع کو تیار ہیں: ایرانی صدرحسن روحانی
خاشقجی کے قتل میں ملوث اہلکاروں کو سزائے موت دی جائے گی: سعودی پراسیکیوٹر
قطر کیلئے جاسوسی ،بحرین کے اپوزیشن لیڈر سمیت تین رہنماﺅں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی
مصر دہشت گردی کے شکار سات قبطی مسیحیوں کی تدفین
سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کی موت کی تصدیق کردی
فلسطین کو اقوام متحدہ میں ترقی پذیر ممالک کی تنظیم جی -77 کی سربراہی مل گئی

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟
پاکستان کی واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے صوبہ مزید پڑھیں ...