اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام؛ خود کش دھماکے میں ہلاک چاروں امریکی انٹیلی جنس افسر تھے

انوشکا اور کوہلی کا شادی خفیہ رکھنے کیلئے انوکھا اقدام


WhatsApp
131



کوہلی اور انوشکا کی شادی دنیا کے مہنگے ترین ریزورٹس ’بوگو فینو چیتو‘ میں ہورہی ہے

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما نے شادی کو خفیہ رکھنے کے لیے ریزورٹس منتظمین، میزبانوں اور مہمانوں سے بانڈ سائن کرائے ہیں۔
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کی خبریں زیر گردش ہیں اور میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کی شادی کی تقریبات بھی اٹلی میں شروع ہوچکی ہیں۔ دونوں نے اپنے قریبی دوستوں کو شادی کے لیے مدعو بھی کرلیا ہے لیکن شادی سے متعلق باقاعدہ کوئی اعلان نہیں کیا گیا بلکہ اسے خفیہ رکھا جارہا ہے۔

کوہلی اور انوشکا کی شادی دنیا کے مہنگے ترین ریزورٹس ’بوگو فینو چیتو‘ میں ہورہی ہے جو کہ شہروں کی شوروغل سے دور پر فضا مقام ہے۔

انوشکا اور ویرات نے صلح کرانے والے سلمان خان کو ہی شادی میں مدعو نہ کیا ۔بھارتی فلم نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے اپنی شادی کو خفیہ رکھنے اور کیمرے کی آنکھوں سے محفوظ رکھنے کے لیے بانڈ سائن کروائے ہیں۔ دونوں کی شادی کی تیاریوں میں لگے عملے، ڈانس، کھانے کے منتظمین سمیت مہمانوں سے بھی بانڈ سائن کرائے ہیں تاکہ شادی سے متعلق کوئی بھی بات میڈیا کے سامنے نہ آسکے۔

اس بانڈ کو سائن کرنے والا شادی سے متعلق کوئی بھی بات کہیں بھی نہیں کرسکتا ہے اور یہ بانڈ دنیا کے مہنگے ترین ریزورٹس نے بھی سائن کر رکھا ہے۔
بھارتی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ریزورٹس انتظامیہ نے بھی شادی کو خفیہ بنانے کے لیے کئی حفاظتی انتظامات کیے ہیں جس کے باعث شادی میں شریک افراد کے علاوہ کوئی اس پورے گاؤں میں داخل نہیں ہوسکتا ہے۔












WhatsApp




متعلقہ خبریں
مہیش بھٹ نے اپنی بیٹی عالیہ کو’’غنڈی‘‘ قرار دے دیا ... مزید پڑھیں
نامور پاکستانی اداکار معمر رانا نے سیاسی کیریئر کا آغاز ... مزید پڑھیں
فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ میں کترینہ کی جگہ شردھا کپور اور ... مزید پڑھیں
پاکستانی اوربھارتی ثقافت میں کوئی فرق نہیں : سارہ علی ... مزید پڑھیں
لالی وڈ کیلئے کامیابی کا سال، 2018ء میں 21 پاکستانی ... مزید پڑھیں
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم ... مزید پڑھیں
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا ... مزید پڑھیں
دلیپ کمار کی شاہ رخ خان کو اپنا سگا بیٹا ... مزید پڑھیں
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ... مزید پڑھیں
فہد مصطفیٰ اب بھارت میں بھی جلوے دکھانے کیلئے تیار ... مزید پڑھیں
رشی کپور کی پاکستان سے اپنا آبائی گھر میوزیم میں ... مزید پڑھیں
متنازع اداکارہ : راکھی ساونت کا دسمبر میں شادی کرنے ... مزید پڑھیں
روسی ماڈل کا برطانوی اداکار سے غیر ازدواجی تعلقات کا ... مزید پڑھیں
پاکستان کا ایک اور اداکار جوڑا رشتہ ازدواج میں منسلک ... مزید پڑھیں
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری ... مزید پڑھیں
شاہ رخ خان بیٹی کو سانولا کہنے والوں پر برہم ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
مہیش بھٹ نے اپنی بیٹی عالیہ کو’’غنڈی‘‘ قرار دے دیا
نامور پاکستانی اداکار معمر رانا نے سیاسی کیریئر کا آغاز کردیا، کس جماعت میں‌ شمولیت اختیار کی؟ جانیے
فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ میں کترینہ کی جگہ شردھا کپور اور نورا فتیحی کاسٹ
پاکستانی اوربھارتی ثقافت میں کوئی فرق نہیں : سارہ علی خان
لالی وڈ کیلئے کامیابی کا سال، 2018ء میں 21 پاکستانی فلمیں ریلیز ہوئیں
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا
دلیپ کمار کی شاہ رخ خان کو اپنا سگا بیٹا ماننے کے پیچھے کیا وجہ ہے؟
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ایک بار پھر زندہ کردیں

مقبول خبریں
سانحہ ساہیوال میں ملوث 16 سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
شام؛ خود کش دھماکے میں ہلاک چاروں امریکی انٹیلی جنس افسر تھے
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
درخت کی چھال جو زخم بھرنے میں تمام مرہموں سے زیادہ مؤثر
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں
میٹرک فیل چائے فروش کی انقلابی ایجاد،بڑے بڑوں کی دکانیں بند
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
امریکی صدر نے افغانستان کی جنگ میں بھارت کے کردار کا مذاق اڑا دیا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟
پاکستان کی واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے صوبہ مزید پڑھیں ...