اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

چین امریکی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے،: پینٹاگون

پنجاب کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی میرٹ لسٹیں جاری


WhatsApp
170




لاہور(ویب ڈیسک) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی میرٹ لسٹیں جاری کر دی ہیں۔ ایم بی بی ایس میں داخلوں کے لیے آخری میرٹ 89.0364 فیصد رہا ہے جبکہ بی ڈی ایس کا میرٹ 88.9273 فیصد رہا ہے۔

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کا میرٹ 92.54 فیصد، علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 91.44 فیصد، سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہور کا میرٹ 90.941 فیصد، شیخ خلیفہ بن زید النہیان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور کا میرٹ 90.6455 فیصد رہا ہے۔

امیر الدین میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 90.1636 فیصد، فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور کا میرٹ 90.0636 فیصد، نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کا میرٹ 90.0636 فیصد، راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا میرٹ 89.7364 فیصد ، فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کا میرٹ 89.7273 فیصد، گجرانوالہ میڈیکل کالج کا میرٹ 89.5727 فیصد رہا ہے۔

قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور کا میرٹ 89.4000، سرگودھا میڈیکل کالج کا میرٹ 89.3398 فیصد، خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ کا میرٹ 89.2788 فیصد، ساہیوال میڈیکل کالج کا میرٹ 89.2316 فیصد، نواز شریف میڈیکل کالج گجرات کا میرٹ 89.2091 فیصد رہا ہے۔

شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خانن کا میرٹ 89.1091 فیصد، غازی خان میڈیکل کالج ڈیرہ غازیخان کا میرٹ 89.0364 فیصد رہا ہے۔ بی ڈی ایس اوپن میرٹ ڈی مونٹ مورنسی کالج آف ڈینٹیسٹری لاہور کا میرٹ 89 فیصد، ڈینٹل سیکشن پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد کا میرٹ89.9364 فیصد اور نشتر انسٹیٹیوٹ آف ڈینسٹیسٹری ملتان کا میرٹ 88.9273 فیصد رہا ہے۔

میرٹ لسٹوں سے متعلق تمام تر تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
سام سنگ گیلکسی نوٹ 9، بڑی بیٹری اور بلیو ٹوتھ ... مزید پڑھیں
دو سورج نگلنے والا بلیک ہول ... مزید پڑھیں
پاکستانی جے ایف 17کو ریڈار نظام کیساتھ اپ گریڈ کیا ... مزید پڑھیں
سام سنگ کے نئے موبائلز میں بھی خرابیاں سامنے آنے ... مزید پڑھیں
یوٹیوب پر پیسے کمانے کیلئے پالیسی مزید سخت ... مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے عہدہ پر پروفیسر ڈاکٹر ... مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر ... مزید پڑھیں
پنجاب کی 18 پرائیویٹ یونیورسٹیز میں غیر قانونی و غیر ... مزید پڑھیں
پنجاب کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی ... مزید پڑھیں
فنی خرابی دور , ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال ... مزید پڑھیں
سائیکل کی ایجاد کو 200 سال مکمل ... مزید پڑھیں
جے ایف 17 بی تھنڈر کی کامیاب آزمائشی اڑان ... مزید پڑھیں
ایٹمی آبدوز بنانے کیلئے چین میں دنیا کی عظیم فیکٹری ... مزید پڑھیں
سام سنگ کا بغیراجاز ت ہواوے ٹیکنالوجی کااستعمال ... مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی آبی سرنگ,بحری جہازوں کیلئے ... مزید پڑھیں
پاکستان نے میزائل ٹیکنالوجی میں بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
پہلا خلائی شوپیس اس سال اکتوبر میں مدار میں بھیجا جائے گا
سام سنگ گیلکسی نوٹ 9، بڑی بیٹری اور بلیو ٹوتھ ایس پین کے ساتھ فروخت ہوگا
دو سورج نگلنے والا بلیک ہول
پاکستانی جے ایف 17کو ریڈار نظام کیساتھ اپ گریڈ کیا جا ئیگا: چین کا اعلان
سام سنگ کے نئے موبائلز میں بھی خرابیاں سامنے آنے لگیں
یوٹیوب پر پیسے کمانے کیلئے پالیسی مزید سخت
پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے عہدہ پر پروفیسر ڈاکٹر زکریا زاکر تعینات کر دیا گیا
پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
پنجاب کی 18 پرائیویٹ یونیورسٹیز میں غیر قانونی و غیر منظور شدہ ڈگری پروگرامز کا انکشاف
پنجاب کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی میرٹ لسٹیں جاری

مقبول خبریں
عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن گئے
چین امریکی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے،: پینٹاگون
شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 8 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
پہلی محبت اپنی اسکول ٹیچر سے ہوئی تھی، سلمان خان
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
گٹھیا کے مرض کی 2 سال پہلے پیش گوئی کرنے والا بلڈ ٹیسٹ
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
پہلا خلائی شوپیس اس سال اکتوبر میں مدار میں بھیجا جائے گا
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
انڈیا کی نصف آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 8 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق قومی کپتان شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
پہلی محبت اپنی اسکول ٹیچر سے ہوئی تھی، سلمان خان
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...