اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ایران دہشت گرد جماعتوں کی مالی معاونت میں ملوث ہے، شاہ سلمان

دھرنے سے متعلق حکومت کے فیصلے پر عمل کریں گے : آئی ایس پی آر


WhatsApp
126



حکومت نے جب بھی بلایا فوج نے ذمہ داری ادا کی، آصف غفور: فوٹو فائل

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ریاست کا ادارہ ہے اور دھرنے کے سلسلے میں حکومت جو بھی فیصلہ کرے گی اس پر عمل کریں گے۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں میزبان جاوید چوہدری سے بات کرتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ افواج پاکستان ریاست کا ادارہ ہے، حکومت وقت نے جب بھی فوج کو بلایا ہے فوج نے ذمہ داری ادا کی ، صورتحال افہام و تفہیم سے حل ہوجائے تو بہتر ہے تاہم دھرنے کے سلسلے میں حکومت جو بھی فیصلہ کرے گی اس پر عمل کریں گے۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ شہداء ہمارے خاندان کا حصہ ہوتے ہیں ہم ان کے جنازوں میں شرکت کرتے ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ آسان نہیں، پورے ملک میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن ہورہے ہیں اور یہ آپریشن خفیہ اداروں کی اطلاعات پر ہورہے ہیں، آنے ولے دنوں میں یہ آپریشن مزید بہترہوگا، قوم کی حمایت کے بغیر کوئی بھی فوج کامیاب نہیں ہوسکتی، افغانستان کی حالت سب کے سامنے ہے، افغانستان کی صورتحال وہاں کی حکومت کے کنٹرول میں نہیں ہے،اسی وجہ سے وہاں سیکیورٹی خلاء ہے۔ افغانستان کی سرحد کے گرد باڑ لگائی جارہی ہے، جب تک دوسری طرف سےاقدامات نہیں ہوتے حالات بہتر نہیں ہوں گے۔

سیاسی صورت حال اور سیاست دانوں کے بیانات پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ سیاست کا اپنا ایک دائرہ کار ہے، سیاسی عمل چلتا رہنا چاہئے، سیاسی قیادت اور پارلیمنٹ جیسے کرتے ہیں انہیں کرنا چاہئے۔بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اس کی والدہ سے ملنے سے متعلق ترجمان پاک فوج نے کہا کہ دفتر خارجہ نے بیان دے دیا ہےکہ انسانیت کے ناطے حکومت اگر ملنے کی اجازت دے تو کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اس کے ساتھ جو ہونا ہے وہ ہوگا اس لیے کلبھوشن کا اپنی والدہ سے ملنے میں کوئی حرج نہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
رسول اللہ ﷺ کی ہستی کی سمجھ ہی نہیں اسلام ... مزید پڑھیں
سعودی عرب نے مالیاتی پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر ... مزید پڑھیں
بھارتی جارحیت کا منہ توڑجواب دیا جائے گا، ترجمان پاک ... مزید پڑھیں
پاکستان کو گزشتہ دو دہائیوں سے مختلف خطرات کاسامنا رہا، ... مزید پڑھیں
پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کے بجائے امریکا افغانستان ... مزید پڑھیں
لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق ... مزید پڑھیں
سابق چیف جسٹس کے پلاٹ پر قبضے اور اہل خانہ ... مزید پڑھیں
وزیراعظم قوم کے سامنے حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پیش ... مزید پڑھیں
کوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکار ... مزید پڑھیں
وزیراعظم کی شیخ محمد بن زید سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات ... مزید پڑھیں
طلباء کی ذہنی نشوونما کیلئے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے: ... مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے پنجاب سے سینیٹ کی دونوں نشستیں جیت ... مزید پڑھیں
طاہرداوڑ کا قتل اورافغان حکام کا رویہ کئی سوالات کو ... مزید پڑھیں
افغانستان نے ایس پی طاہر داوڑ کا جسد خاکی پاکستانی ... مزید پڑھیں
دفتر خارجہ نے افغانستان سے ایس پی طاہر خان کی ... مزید پڑھیں
آسیہ بی بی پاکستان میں ہی ہے، وزیرخارجہ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
پاکستان کی عزت اور سلامتی ہمیشہ اولین ترجیح رہے گی: آرمی چیف
رسول اللہ ﷺ کی ہستی کی سمجھ ہی نہیں اسلام کے ٹھیکیداروں کو : عمران خان
سعودی عرب نے مالیاتی پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر پاکستان منتقل کردیئے
بھارتی جارحیت کا منہ توڑجواب دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج
پاکستان کو گزشتہ دو دہائیوں سے مختلف خطرات کاسامنا رہا، آرمی چیف
پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کے بجائے امریکا افغانستان میں ناکامیوں پرغورکرے، وزیراعظم
لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
سابق چیف جسٹس کے پلاٹ پر قبضے اور اہل خانہ پر فائرنگ کا مقدمہ درج
وزیراعظم قوم کے سامنے حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پیش کریں گے
کوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید، 4 زخمی

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
لاہور(ویب ڈیسک) فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
روم (ویب ڈیسک) بالی وڈ جوڑے نے شادی کی تقریبات کے لیے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مزید پڑھیں ...