اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

بلغاریہ میں بھی برقعے پر پابندی


WhatsApp
119




بلغاریہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) کی پارلیمنٹ نے عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل نقاب کے خلاف بل منظور کر لیا ہے۔ اب بلغاریہ کا شمار یورپ کے ان ممالک میں ہوگیا ہے جہاں نقاب کرنے پر پابندی عائد ہے۔

نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اس قانون کے تحت چہرے کو مکمل یا مختصر طور پر پردے میں چھپانے پر پابندی ہو گی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں لگ بھگ ایک سو یورو جرمانہ کیا جائے گا اور دوسری مرتبہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں ساڑھے سات سو یورو تک جرمانہ ہو سکے گا۔
بلغاریہ میں صدیوں سے رہائش پذیر مسلمان، آبادی کا تیرہ فیصد ہیں۔ لیکن حال ہی میں بلغاریہ کی ’روما‘ اقلیت سے تعلق رکھنے والی خواتین میں نقاب پہننے کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ روما اقلیت سے تعلق رکھنے والے افراد بلغاریہ کی آبادی کا لگ بھگ دس فیصد ہیں جن میں سے ایک تہائی مسلمان ہیں۔ اس قانون کے منظور ہونے سے پہلے ہی بلغاریہ کے کئی شہروں میں نقاب کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

بلغاریہ کی پارلیمنٹ میں یہ قانون ترک سیاسی جماعت ایم ڈی ایل کی مخالفت کے باوجود منظور کر لیا گیا۔ اس جماعت نے دیگر سیاسی جماعتوں پر مذہبی عدم برداشت کو فروغ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
فرانس اور بیلجیم نے برقعے یا نقاب پر پابندی عائد کی ہوئی ہے اور جرمنی کے وزیر داخلہ بھی نقاب پر پابندی عائد کرنے کے حق میں بیان دے چکے ہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ... مزید پڑھیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی ... مزید پڑھیں
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ... مزید پڑھیں
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ... مزید پڑھیں
برطانوی سفارتکار بیروت میں نامعلوم افراد نے عصمت ریزی کے ... مزید پڑھیں
مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار ... مزید پڑھیں
بلاول سے شادی کی خواہش لیے لڑکی گیلانی ہاؤس پہنچ ... مزید پڑھیں
مس عراق کی سیلفی نے اہل خانہ کو وطن چھوڑنے ... مزید پڑھیں
جلد کی حفاظت کریں ، اسے دلکش بنائیں ... مزید پڑھیں
بھارت میں ایک اور ہولناک واقع 10 سالہ ... مزید پڑھیں
بیوہ سے شادی کرنے پر 2 لاکھ کا انعام ... مزید پڑھیں
5 ماہ میں 7 شادیاں کرنے والی سرگودھا کی18 سالہ ... مزید پڑھیں
ہندوستان کا بےحس معاشرہ ویڈیو بنانے میں مصروف، ... مزید پڑھیں
پاکستانی خواتین انٹرنیٹ پر کس طرح کا فحش مواد تلاش ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں 14 سالہ لڑکی سے ایک رات میں دو ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو کا اشتہار
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ذریعے ضرورت مند ماؤں کو دینے لگیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ہیں کہ کون سا گاہک کتنا ۔۔۔۔
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ایک ہی جگہ شادی کرلی
برطانوی سفارتکار بیروت میں نامعلوم افراد نے عصمت ریزی کے بعد قتل کردیا
مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار
بلاول سے شادی کی خواہش لیے لڑکی گیلانی ہاؤس پہنچ گئی
مس عراق کی سیلفی نے اہل خانہ کو وطن چھوڑنے پر مجبور کردیا

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بالی ووڈ خانز کا اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات پر انکار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ پر تین دہائیوں سے راج کرنے والے خانز مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...