اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 43 فلسطینی شہید، 2200 سے زائد زخمی

ایران اور عراق میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد400 سے تجاوز کرگئی


WhatsApp
106




تہران ( ویب ڈیسک) ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں خوفناک زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعاد 400 سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 7ہزار 700 سے زائد زخمی اور سینکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اتوار کی رات ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں آنے والے زلزلے کے باعث جانی نقصان بڑھتا جارہا ہے۔ امریکی ارضیاتی سوسائٹی ( یو ایس جی ایس) کی ویب سائٹ کے مطابق شدید زلزلے کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں کئی دیہات مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں۔زلزلے میں زیادہ جانی اور مالی نقصان ایران میں ہوا ہے جہاں عراق سے ملحقہ اس کے 14 صوبے براہ راست متاثر ہوئے ہیں۔ ایرانی حکام نے سرکاری طور پر 407 افراد کی ہلاکت اور 6 ہزار 700 کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ اس کے علاوہ سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اس زلزلے سے 87 ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ دوسری جانب عراق میں 6 افراد کی ہلاکت اور 50 کے قریب زخمیوں کی تصدیق کی جاچکی ہیں۔

ایران میں زلزلے کے بعد 118 جھٹکے (آفٹر شاکس) محسوس کیے گئے ہیں اور مزید کا خطرہ ہے۔ زلزلے کی وجہ سے متعدد عمارتیں اور مکانات زمین بوس ہوگئے جب کہ بہت سے دیہات ہی صفحہ ہستی سے مٹ گئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور ملبے تلے دبے افراد کو باہر نکالا جارہا ہے۔ متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔


واضح رہے کہ گزشتہ رات آنے والی اس قدرتی آفت کا مرکز عراق کے علاقے سلیمانیہ میں تھا جس کی گہرائی 33 کلو میٹر تھی۔ زلزلہ اس قدر شدید نوعیت کا تھا کہ اسے عراق کے دارالحکومت بغداد اور پڑوسی ممالک میں بھی محسوس کیا گیا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
شمالی کوریا نے اپنا وقت تبدیل کر دیا ... مزید پڑھیں
امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی ... مزید پڑھیں
شام میں جاری بحران کا کوئی فوجی حل نہیں: انتونیو ... مزید پڑھیں
شہری غزہ میں ہوں یا کشمیرمیں ان کی حفاظت ہونی ... مزید پڑھیں
سعودی عرب طالبان کو مذاکرات کی میز تک لاسکتا ہے:امریکا ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید، 500 زخمی ... مزید پڑھیں
افغانستان امن کانفرنس کا اجلاس شروع, طالبان بھی میدان میں ... مزید پڑھیں
امریکا کا 60 روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا ... مزید پڑھیں
روس نے طالبان کو اسلحہ فراہم کرنے کا امریکی الزام ... مزید پڑھیں
برطانوی تاریخ کا بدترین جنسی اسکینڈل منظر عام پر ایک ... مزید پڑھیں
شام کے شہر غوطہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار ... مزید پڑھیں
روسی صدر پیوٹن کابہت ہی تباہ کن ایٹمی ہتھیار تیار ... مزید پڑھیں
شام کے علاقے عفرین میں جھڑپوں کے دوران 8 ترک ... مزید پڑھیں
امریکا کا اسرائیل کے یومِ تاسیس پرالقدس میں سفارتخانہ کھولنے ... مزید پڑھیں
ایرانی صدر نے بھارت کیلئے تاریخ کا سب سے ... مزید پڑھیں
ایران کا مسافر طیارہ صوبہ اصفہان گر کر تباہ، 66 ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 43 فلسطینی شہید، 2200 سے زائد زخمی
شمالی کوریا نے اپنا وقت تبدیل کر دیا
امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق
شام میں جاری بحران کا کوئی فوجی حل نہیں: انتونیو گوٹیریس
شہری غزہ میں ہوں یا کشمیرمیں ان کی حفاظت ہونی چاہیئے : انٹونیوگوٹیریس
سعودی عرب طالبان کو مذاکرات کی میز تک لاسکتا ہے:امریکا
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید، 500 زخمی
افغانستان امن کانفرنس کا اجلاس شروع, طالبان بھی میدان میں آگئے، واضح اعلان کردیا
امریکا کا 60 روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
روس نے طالبان کو اسلحہ فراہم کرنے کا امریکی الزام مسترد کردیا

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پہلی سپر کبڈی لیگ گوادر بہا درز نے میدان مار لیا گجرات واریئر کوشکست
لاہور (ویب ڈیسک) پہلی سپر کبڈی لیگ :گوادر بہا درز نے گجرات مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی می ٹو مہم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں ...