اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ملاقات مثبت رہی ،شمالی کوریا پر پابندیاں جاری رہیں گی،ٹرمپ

آلو کے چپس سے کینسرکا خطرہ


WhatsApp
226




ویب ڈیسک / جمعہ 2 نومبر 2017

آلو کے چپس ہر چھوٹے بڑے شخص کی پسندیدہ غذاؤں میں سے ہیں جو بے وقت اور ہلکی پھلکی بھوک مٹانے کےلیے بڑے شوق سے کھائے جاتے ہیں۔
اگر کسی کو یہ معلوم ہوجائے کہ اس کی پسندیدہ غذا جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہیں تو یقیناً وہ حیران ہونے کے ساتھ ساتھ سوچ میں بھی پڑجائے گا۔
یہ بات تو اکثر لوگوں کو معلوم ہوگی کہ آلو کے چپس میں چکنائی (فیٹ) اور کیلوریز پائی جاتی ہیں لیکن یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ پیکٹ والے چپس جان لیوا مرض کینسر کا سبب بھی بن سکتے ہیں کیونکہ ان میں کینسر کی وجہ بننے والے ایک خطرناک مادّے ’ایکریلومائیڈم‘ کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔

ایکریلومائیڈم کی کچھ مقدار سگریٹ میں بھی پائی جاتی ہے جس سے کینسر میں مبتلا ہونے کے خدشات خطرناک حد تک بڑھ جاتے ہیں جب کہ فرنچ فرائیز میں بھی ایکریلومائیڈم پائے جانے کا شبہ ہے تاہم اس پر تحقیق ابھی جاری ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جتنا ممکن ہوسکے کہ پیکٹ والے آلو کے چپس سے اجتناب کرتے ہوئے انہیں پسندیدہ غذاؤں کی فہرست سے نکال دیا جائے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
سمارٹ فون کے نقصانات ... مزید پڑھیں
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی ... مزید پڑھیں
آلو کے چپس سے کینسرکا خطرہ ... مزید پڑھیں
میٹھے کی زیادتی جگر کے لیے مضر قرار ... مزید پڑھیں
والد کا رویہ بیٹی کی پوری زندگی پر اثر انداز ... مزید پڑھیں
ماں کا دودھ بچے کے لیے بہترین اینٹی بایوٹکس کا ... مزید پڑھیں
کام کے دوران ویڈیو گیم کھیلنا دماغی صحت کےلیے مفید ... مزید پڑھیں
نماز کمر کے درد سے نجات دلاتی ہے: برطانوی ماہرین ... مزید پڑھیں
ہائی بلڈ پریشر،ایک خاموش قاتل ... مزید پڑھیں
دہی کے استعمال سے بڑھاپے میں ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں، ... مزید پڑھیں
بالوں پر بغیر کچھ لگائے سفید بال پھر سے کالے ... مزید پڑھیں
’ٹیلکم پاؤڈر سے کینسر ہوا‘، عدالت نے جانسن اینڈ جانسن ... مزید پڑھیں
سیگریٹ نوشی: ہر 8 سیکنڈ میں ایک شخص موت کا ... مزید پڑھیں
ادرک کی چائے میں چُھپے صحت کے راز ... مزید پڑھیں
دائٹ کوک عام کوک سے اتنی خطرناک ،کسی نے سوچا ... مزید پڑھیں
کیلا غذا ئی خوبیوں کے اعتبار سے قیمتی پھل قرار ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
انسانی جسم میں 2 دماغ ہوتے ہیں،ماہرین کاانکشاف
سمارٹ فون کے نقصانات
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
آلو کے چپس سے کینسرکا خطرہ
میٹھے کی زیادتی جگر کے لیے مضر قرار
والد کا رویہ بیٹی کی پوری زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے، تحقیق
ماں کا دودھ بچے کے لیے بہترین اینٹی بایوٹکس کا خزانہ
کام کے دوران ویڈیو گیم کھیلنا دماغی صحت کےلیے مفید ہے، تحقیق
نماز کمر کے درد سے نجات دلاتی ہے: برطانوی ماہرین
ہائی بلڈ پریشر،ایک خاموش قاتل

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے پر فلم بنانے کاا علان کر دیا
کہتے ہیں جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے ، مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...