اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب

جلد کی حفاظت کریں ، اسے دلکش بنائیں


WhatsApp
170




 
خواتین اپنی اسکن کی حفاظت کر کے اسے انتہائی دلکش بنا سکتی ہیں،خاص طور پر آئلی اسکن والی خواتین کو چاہیے کہ چکنائی والی غذاؤں ،غیر معیاری اور بازاری کھانوں سے پرہیز کریں تاکہ جلد صاف اور شفاف رہے۔اس کے لئے زیادہ سے زیادہ پانی پئیں۔ پھل سبزیاں کھائیں اور گرمیوں میں خاص طور پر تربوز ضرور کھائیں۔ یہ جلد کے لئے بے حد مفید ہے۔

ہلکی پھلکی ورزش ضرور کریں۔اس سے دوران خون متوازن رہتا ہے اور مختلف جلدی مسائل بھی نہیں ہوتے۔ ہر طرح کا موسمی پھل ضرور کھائیں ،اگر پسند نہیں تو جوس بنا کر پی لیں۔ یاد رکھیں جو فائدہ پھل اور سبزیاں کھانے سے حاصل ہوتا ہے اور چہرہ دلکش اور حسیں لگنے لگتا ہے، اس کا مقابلہ بازاری کریمیں اور میک اپ کر ہی نہیں سکتے۔جب تک آپ کی اسکن اندر سے فریش نہیں ہو گی تب تک میک اپ بھی کچھ نہیں کر سکتا۔

ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں ،گرمی ہو یا سردی دھوپ میں نکلنے سے پہلے چہرے کے علاوہ گردن ،ہاتھوں اور پاؤں پر سن بلاک بھی ضرور لگائیں۔سن بلاک خریدتے ہوئے کم از کم 30 ایس پی ایف والے سن بلاک کو ہی ترجیح دیں۔ آجکل مارکیٹ میں ایسے سن بلاک بھی دستیاب ہیں جن میں فاو¿نڈیشن اور کومپیکٹ پاؤڈر موجود ہوتے ہیں، اس طرح یہ نہ صرف جلد کو سورج کی الٹرا وائلٹ شعاعوں سے محفوظ رکھتے ہیں بلکہ بیس کا کام بھی دیتے ہیں اور آپ کی اسکن میک اپ کے مضر اثرات سے محفوظ رہتی ہے۔اس طرح آپ کی ا سکن صاف اور داغ دھبوں سے محفوظ رہے گی اور آپ کو روزانہ چہرے پر بیس کی تہہ جمانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ... مزید پڑھیں
ٹیلنٹ کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں : اداکارہ و ... مزید پڑھیں
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو ... مزید پڑھیں
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ... مزید پڑھیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی ... مزید پڑھیں
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ... مزید پڑھیں
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ... مزید پڑھیں
برطانوی سفارتکار بیروت میں نامعلوم افراد نے عصمت ریزی کے ... مزید پڑھیں
مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار ... مزید پڑھیں
بلاول سے شادی کی خواہش لیے لڑکی گیلانی ہاؤس پہنچ ... مزید پڑھیں
مس عراق کی سیلفی نے اہل خانہ کو وطن چھوڑنے ... مزید پڑھیں
جلد کی حفاظت کریں ، اسے دلکش بنائیں ... مزید پڑھیں
بھارت میں ایک اور ہولناک واقع 10 سالہ ... مزید پڑھیں
بیوہ سے شادی کرنے پر 2 لاکھ کا انعام ... مزید پڑھیں
5 ماہ میں 7 شادیاں کرنے والی سرگودھا کی18 سالہ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی شہریت سے محروم
امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ویڈیو وائرل
ٹیلنٹ کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں : اداکارہ و ماڈل ماہ جبین شاہ
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو کا اشتہار
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ذریعے ضرورت مند ماؤں کو دینے لگیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ہیں کہ کون سا گاہک کتنا ۔۔۔۔
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ایک ہی جگہ شادی کرلی
برطانوی سفارتکار بیروت میں نامعلوم افراد نے عصمت ریزی کے بعد قتل کردیا

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور سدا بہار اداکارہ ماہ نور مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...