اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط

بکیزکی سرفرازاحمد کوجال میں پھنسانے کی کوشش ناکام


WhatsApp
206




کراچی (ویب ڈیسک) بکیز کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو جال میں پھنسانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔
ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ دنوں کپتان سرفراز احمد کو بکیز نے جال میں پھنسانے کی کوشش کی مگرانھوں نے انکار کرتے ہوئے ٹیم مینجمنٹ کو فوری رپورٹ کردی، اس سے حکام خواب غفلت سے جاگے اوربظاہر انتظامات سخت کردیے ہیں۔

نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ نے گزشتہ دنوں دبئی میں خود مشاہدہ کیا کہ نئے ہوٹل میں بھی کھلاڑیوں سے مہمان ملاقات کرنے کیلیے آتے ہیں۔ وہ بغیر کسی روک ٹوک ان سے ملاقات کرتے اور دوستوں کے ساتھ باہر گھومنے بھی جاتے ہیں، ٹیم منیجر طلعت علی زیادہ سخت منتظم نہیں، گزشتہ دنوں ان کا بیٹا بھی انگلینڈ سے آیا ہوا تھا اور وہ فارغ وقت اسی کے ساتھ گذارتے تھے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ بورڈ حکام نے ماضی کی غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا، حالات اگر ایسے ہی برقرار رہے تو مستقبل میں کوئی اور اسکینڈل بھی سامنے آ سکتا ہے۔اس حوالے سے مزید تفصیلات جاننے کیلیے جب نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ نے ڈائریکٹر میڈیا امجد حسین بھٹی سے رابطہ کیا تو انھوں نے کال ریسیو کرنے سے گریز کیا، دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ بورڈ کی پالیسی کے مطابق میڈیا میں پلیئر کا نام سامنے نہیں لایا جائے گا۔

واضح رہے کہ رواں برس دبئی میں ہی پی ایس ایل کے دوران اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سامنے آیا تھا جس میں شرجیل خان اور خالد لطیف سمیت کئی کرکٹرز ملوث نکلے، معاملے کی تحقیقات تاحال جاری ہیں، پی سی بی نے مسئلے کا حل ہوٹل کی تبدیلی سے نکالا، سری لنکا سے حالیہ سیریز میں قومی ٹیم دوسرے ہوٹل میں قیام پذیر ہے، ابوظبی میں میچز کے دوران بھی ایک گھنٹے سے زائد وقت کا سفر کر کے دبئی سے جایا جاتا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
دورہ سری لنکا میں عادل رشید انگلینڈ کا اہم ہتھیار ... مزید پڑھیں
فی الحال پوری توجہ ہانگ کانگ کیخلاف میچ پر مرکوز ... مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کا ڈیمز فنڈ کیلیے 32 لاکھ روپے ... مزید پڑھیں
عامر خان نے کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو شکست دے ... مزید پڑھیں
علیم ڈار کا ڈیم فنڈز میں 10 ہزار ڈالر دینے ... مزید پڑھیں
دوسروں کی غلطیوں کا خمیازہ میں کیوں بھگت رہا ہوں، ... مزید پڑھیں
شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 8 ہزار رنز بنانے والے ... مزید پڑھیں
امریکی باسکٹ بال کھلاڑی کا اُڑتے طیارے سے بال کو ... مزید پڑھیں
عمران نذیر نے بیماری کو مات دے دی، ‏ساڑھے چار ... مزید پڑھیں
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا ... مزید پڑھیں
شاداب خان نے بولنگ کو ہی اولین ترجیح قرار دے ... مزید پڑھیں
زیڈان نے ریال میڈرڈ کو چھوڑ دیا ... مزید پڑھیں
انگلینڈ آسان حریف نہیں ، سیریز جیتنا چاہتے ہیں، سرفراز ... مزید پڑھیں
لارڈز ٹیسٹ میں عمدہ کارکردگی، محمد عباس ٹاپ 20 ... مزید پڑھیں
پہلی سپر کبڈی لیگ گوادر بہا درز نے میدان مار ... مزید پڑھیں
پاکستان سپر کبڈی لیگ کا آغاز ، رنگا رنگ افتتاحی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
دورہ سری لنکا میں عادل رشید انگلینڈ کا اہم ہتھیار ثابت ہوں گے، شین وارن
فی الحال پوری توجہ ہانگ کانگ کیخلاف میچ پر مرکوز ہے، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کا ڈیمز فنڈ کیلیے 32 لاکھ روپے دینے کا اعلان
عامر خان نے کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو شکست دے دی
علیم ڈار کا ڈیم فنڈز میں 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان
دوسروں کی غلطیوں کا خمیازہ میں کیوں بھگت رہا ہوں، سلمان بٹ
شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 8 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین
امریکی باسکٹ بال کھلاڑی کا اُڑتے طیارے سے بال کو باسکٹ میں ڈالنے کا شاندار مظاہرہ
عمران نذیر نے بیماری کو مات دے دی، ‏ساڑھے چار برس بعد کرکٹ میں واپسی

مقبول خبریں
سعودی عرب سے امدادی پیکیج کے حوالے سے علم نہیں، ترجمان دفترخارجہ
جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
رولر کوسٹر کی سواری کیجیے، گردے کی پتھری سے چھٹکارا پائیے
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
جرمنی میں ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین کا افتتاح
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
استاد: آجر و اجیر کی زنجیروں میں جکڑا مقدس رشتہ
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
لاہور(ویب ڈیسک) ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی عدم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب پر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...