اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ٹوائلٹ میں بچہ جنم دینے والی ماں 18 ماہ قید کے بعد رہا

پاکستان سمیت ڈی8 ممالک مقامی کرنسی میں باہمی تجارت کریں : طیب اردگان


WhatsApp
334




استنبول ( ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان سمیت ڈی 8سمٹ میں شامل ممالک کو مقامی کرنسی میں تجارت کرنے کی پیشکش کردی۔

ترک میڈیا کے مطابق استنبول میں منعقدہ ڈی 8سمٹ کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردگان نے تنظیم میں شامل رکن ممالک پر زور دیا کہ ڈالرز سے جان چھڑا کر مقامی کرنسی میں لین دین کو فروغ دیا جائے۔ مقامی کرنسی میں تجارت کو ترجیح دے کر تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچایا جاسکتا ہے۔انہوں نے تجویز دی کہ بنگلا دیش، مصر، انڈونیشیاء، ایران ، ملائیشیاء، نائجیریا ، پاکستان اور ترکی پر مشتمل ڈی 8گروپ کو آپس میں تجارت مقامی کرنسی میں کرنے چاہیے اور ایسا کرنےسے معیشت پر کوئی منفی اثرات نہیں ہوں گے ۔

ترک صدر نے کہا کہ اگر ڈی 8کے رکن ممالک مقامی کرنسی میں تجارت کا راستہ اپنائیں تو یہ تنظیم کی مضبوطی کے لیے تاریخی اقدام اور تعلقات کو مستحکم کرنے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ڈی 8مقامی کرنسی کے تبادلے کا مفید اور ایک دوسرے کے لیے سہولیات کی فراہمی کا قابل اعتبار فورم ہے۔
ترک صدر نے رکن ممالک پر زور دیا کہ وہ ڈی 8کی اہمیت کو مدنظر رکھتےہوئے تنظیم کے اجلاسوں میں اپنی نمائندگی کو بڑھائیں تاکہ اس فورم کی ترقی کے لیے مشترکہ جدوجہد اور بہترین حکمت عملی کے ذریعے اپنے مقاصد کو حصول ممکن بنایا جاسکے۔

صدر ایردوان نے اس بات کا ذکر کیا کہ ڈی ایٹ کے رکن ممالک صرف تماشائی نہیں بننا ہوگا اور روہنگیا کے بوجھ کو صرف بنگلہ دیش پر نہیں لادھ دینا ہو گا، ہمیں امید کا ہاتھ چھوڑے بغیر آہستہ آہستہ حل کی طرف بڑھنےکی ضرورت ہے اور اگر ہم تھک بھی جائیں تو اس مسئلے دور نہیں ہٹنا چاہیے۔
عالمی سطح پر ایک طبقہ جان بوجھ کر اسلام کو دہشتگردی سے نتھی کر رہا ہے، اور مسلمانوں کو دہشتگردوں سے نتھی کر رہا ہے۔ وہ لوگ بوکو حرام، داعش، فیتو اور الشباب جیسی دہشتگرد تنظیموں کے قتل عام سے اسلامو فوبیا کی نشو و نما کر رہے ہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
روپے کی بے قدری، ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ... مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ... مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے ... مزید پڑھیں
روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی، ڈالر 136 روپے سے ... مزید پڑھیں
پاکستان کی معاشی صورتحال انتہائی خراب ہے، آئی ایم ایف ... مزید پڑھیں
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ ... مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان ... مزید پڑھیں
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی ... مزید پڑھیں
پاکستان میں تمام بینک تین دن تک بند رہیں گے ... مزید پڑھیں
ٹویوٹا نے کاروں کی قمتیوں میں 60 ہزار روپے تک ... مزید پڑھیں
پاکستان میں امریکی ڈالرکی چھٹی ، اب استعمال کیا ہوگا ... مزید پڑھیں
ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ... مزید پڑھیں
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 69 کروڑ 50 ... مزید پڑھیں
پاکستان سمیت ڈی8 ممالک مقامی کرنسی میں باہمی تجارت کریں ... مزید پڑھیں
دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425ٹن ہوگئے ... مزید پڑھیں
خام تیل سعودی عرب نے ایشیائی خریداروں کے لئے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
روپے کی بے قدری، ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرجا پہنچا
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی، ڈالر 136 روپے سے بھی تجاوز کرگیا
پاکستان کی معاشی صورتحال انتہائی خراب ہے، آئی ایم ایف
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
پاکستان میں تمام بینک تین دن تک بند رہیں گے

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مایہ ناز گلوکار سونو نگم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(ویب ڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 مزید پڑھیں ...