اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

9/11 حملوں میں بچ جانے والا امریکی شخص دہشت گرد حملے میں ہلاک

خواتین کو جنسی ہراساں کرنا ہالی ووڈ تک محدود نہیں: پریانکا


WhatsApp
205




لاہور (ویب ڈیسک) بالی ووڈاداکارہ پریانکا چوپڑا جو ان دنوں اپنی آنیوالی امریکی ٹی وی سیریل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، وہ بھی ہالی ووڈ پروڈیوسر ہاروی وائنسٹن کی جانب سے اداکاراؤں اور خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کیخلاف بول پڑیں۔امریکہ میں ہونیوالے "میری کلیئر پاور ٹرپ 2017" کے ایونٹ میں پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا ہاروی وائنسٹن جیسے لوگ صرف ہالی ووڈ تک محدود نہیں، ایسے لوگ بہت سارے ہیں جبکہ خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا معاملہ ہر جگہ ہوتا ہے۔

اداکارہ نے ہالی ووڈ کو "طاقتور بوائز کلب" قرار دیتے ہوئے کہا یہاں خواتین ہر وقت خوف زدہ رہتی ہیں کہ ان کا کوئی بھی غلط قدم انہیں انکے فلمی رول سے الگ کرسکتا ہے ۔ انہوں نے تجویز دی کہ خواتین کیساتھ ہونیوالی ناانصافیوں اور انہیں جنسی ہراساںکئے جانے کے واقعات پر ان خواتین کو اٹھ کھڑا ہونا چاہیے جو کسی بھی جگہ پر مضبوط پوزیشن میں ہیں۔انہوں نے تسلیم کیا کہ اگرچہ کام کی جگہوں سمیت سوسائٹی میں خواتین کے پاس کم اختیارات ہیں لیکن جو خواتین طاقت میں ہیں، وہ نئی خواتین کی حوصلہ افزائی کیلئے ان کیساتھ ہونیوالی ناانصافیوں پر انکی حمایت کریں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
مہیش بھٹ نے اپنی بیٹی عالیہ کو’’غنڈی‘‘ قرار دے دیا ... مزید پڑھیں
نامور پاکستانی اداکار معمر رانا نے سیاسی کیریئر کا آغاز ... مزید پڑھیں
فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ میں کترینہ کی جگہ شردھا کپور اور ... مزید پڑھیں
پاکستانی اوربھارتی ثقافت میں کوئی فرق نہیں : سارہ علی ... مزید پڑھیں
لالی وڈ کیلئے کامیابی کا سال، 2018ء میں 21 پاکستانی ... مزید پڑھیں
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم ... مزید پڑھیں
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا ... مزید پڑھیں
دلیپ کمار کی شاہ رخ خان کو اپنا سگا بیٹا ... مزید پڑھیں
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ... مزید پڑھیں
فہد مصطفیٰ اب بھارت میں بھی جلوے دکھانے کیلئے تیار ... مزید پڑھیں
رشی کپور کی پاکستان سے اپنا آبائی گھر میوزیم میں ... مزید پڑھیں
متنازع اداکارہ : راکھی ساونت کا دسمبر میں شادی کرنے ... مزید پڑھیں
روسی ماڈل کا برطانوی اداکار سے غیر ازدواجی تعلقات کا ... مزید پڑھیں
پاکستان کا ایک اور اداکار جوڑا رشتہ ازدواج میں منسلک ... مزید پڑھیں
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری ... مزید پڑھیں
شاہ رخ خان بیٹی کو سانولا کہنے والوں پر برہم ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
مہیش بھٹ نے اپنی بیٹی عالیہ کو’’غنڈی‘‘ قرار دے دیا
نامور پاکستانی اداکار معمر رانا نے سیاسی کیریئر کا آغاز کردیا، کس جماعت میں‌ شمولیت اختیار کی؟ جانیے
فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ میں کترینہ کی جگہ شردھا کپور اور نورا فتیحی کاسٹ
پاکستانی اوربھارتی ثقافت میں کوئی فرق نہیں : سارہ علی خان
لالی وڈ کیلئے کامیابی کا سال، 2018ء میں 21 پاکستانی فلمیں ریلیز ہوئیں
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا
دلیپ کمار کی شاہ رخ خان کو اپنا سگا بیٹا ماننے کے پیچھے کیا وجہ ہے؟
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ایک بار پھر زندہ کردیں

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟
پاکستان کی واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے صوبہ مزید پڑھیں ...