اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ملاقات مثبت رہی ،شمالی کوریا پر پابندیاں جاری رہیں گی،ٹرمپ

پاکستان بمقابلہ حکومت پاکستان


WhatsApp
317




تحریر : فاطمہ بلال

اس تحریر کو لکھتے ہوئے دل انتہائی پریشان اور دماغ بے حد تھکا ہوا ہے اور جب دل و دماغ ہی کام نہ کرے تو بندہ کیا کرے

لہٰذا کالم لکھنے کے دوران اگر کوئی غلطی ہو جائے یا میری تحریر سے کسی کا دل دکھ جائے تو ایڈوانس ہی معافی چاہتی ہوں ہمارے وطن عزیز پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اسے اسلام کا قلعہ کہا جاتاہے
لیکن کیا کیجئے کہ حکومت وقت ہی یعنی ن لیگ کی حکومت ہی پاکستان کے خلاف بیانات دے رہی ہے وزیر اعظم پاکستان عباسی صاحب خود ہی کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کو اپنے گھر کی صفائی کرنی ہو گی۔

وزیر خارجہ خواجہ آصف امریکا جا کر کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کو اپنا گھر صاف کرنے کہ ضرورت ہے۔اسکے بعد وزیر داخلہ جناب احسن اقبال صاحب کہتے ہیں کہ ریاست کے اندر ریاست نہیں چلنے دینگے کیونکہ صرف اس لئے کہ ان صاحب کو ایک رینجرز اہلکار نے احتساب عدالت کے باہر روک لیا اور ان سے سپیشل کارڈ دیکھانے کا مطالبہ کیا

یہ بات وزیر داخلہ احسن اقبال صاحب پر اتنی گراں گزری کہ بات کا بتنگڑ بنا دیا جس کو پوری دنیا نے دیکھا اور سنا کہ کس طرح اس ملک کا اہم وزیر ہی اپنے ملک کے سیکورٹی اداروں کی تزلیل پر اتر آیا ہے۔ اس کے علاوہ وزیر خزانہ کی بات کریں تو موصوف خزانے میں خرد و برد کے مرتکب ٹھہرے ہیں اور کورٹ میں پیشیاں بھگت رہے ہیں
وزیر اعظم
وزیر خارجہ
وزیر داخلہ
وزیر خزانہ
یہ تو کھل کر پاکستان کے معتبر اداروں سے لڑائی پر اتر آئے ہیں یہ بات تو ملک کے خلاف چلنے والوں کی تھی ۔اب آتے ہیں ایمان کے خلاف چلنے والوں کی طرف وزیر قانون جناب رانا ثناءاللہ کہتے ہیں کہ قادیانی بھی مسلمان ہیں

رانا صاحب یہ ہوتا ہے سکول سے پھٹا مارنے کا نتیجہ یہی اگر آپ نے اسلامیات کی کلاسز لی ہوتیں تو آپکو معلوم ہوتا کہ مسلمان کو اللہ تبارک و تعالیٰ کو ماننے کے ساتھ ساتھ ختم نبوت پر ایمان ہونا ہی انسان کو مسلمان بناتا ہے ورنہ یہود و نصاریٰ بھی اللہ تبارک و تعالیٰ کو مانتے ہیں اور قادیانی جو کہ شائد آپکے بھائی ہیں وہ بھی اللہ کو مانتے ہیں ۔خیر ہمیں آپ لوگوں سے یہی توقع تھی

کبھی ناموس رسالت پر جاہل حکمران میں تو جاہل ہی کہوں گی کیونکہ دنیا کا علم تو پتہ نہیں لیکن دین کا علم انہوں نے بلکل حاصل نہیں کیا ورنہ ختم نبوت میں کلئیریکل غلطی نہیں ہوتی اور ہاں یہ کلئیریکل غلطی انہوں نے ہی کہا ہے لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ یہ انہی لوگوں کی طرف سے ختم نبوت کے اس قانون کی ترمیمی سازش میں کئی ماہ تک پلانگ کی جاتی رہی یہ ایک الگ موضوع ہے کہ کون کون اس میں ملوث تھا اور کس کے کہنے پر اس حساس ترین مسئلے کو چھیڑنے پر مجبور کیا ۔

بلکہ آپ نے خود قادیانیوں کو بہن بھائی کہا نوازشریف صاحب ویسے تو آپ کروڑوں کما لیتے ہیں بلکہ عربوں کھربوں کی کرپشن کر لیتے ہیں

پھر بھی سمجھ نہیں آتا کہ آپکو آخر ایسی کون سی آفر دی گئی ہے کہ آپ اسلام کے بنیادی اصولوں پر ہی حملہ آوار ہو رہے ہیں کیا دوبارہ سے وزیراعظم بنانے کا وعدہ کیا گیا ہے کیونکہ آپ کے لئے اس سے بڑی آفر ہو ہی نہیں سکتی۔آپ بھی اپنی فوج کے خلاف ہیں۔

عدالتوں کے خلاف آپ بیان دیتے ہیں کہ نااہل کرنے کی وجہ کوئی سازش ہے کون سی سازش ہے آخر آپ خود ہی بتا کیوں نہیں دیتے
آپکی حکومت تو پاکستان کے ہی خلاف لڑ رہی ہے۔جبکہ اسی پاکستان نے آپکو تین بار اپنے سر آنکھوں پر بٹھایا وہ الگ بات ہے کہ آپ تینوں بار اپنے ہی کارناموں کی وجہ سے اتار دیے گئے۔

خدارا اب بھی وقت ہے ہوش کے ناخن لیں دنیا کو زرہ پیچھے کر کہ دین کو بھی کچھ دیکھ لیں کیونکہ قبر میں اعمال ہی ساتھ جاتے ہیں
یہ نہ ہو کہ وقت گزر جائے اور آپ ہاتھ ملتے رہ جائیں


WhatsApp




متعلقہ خبریں
بچوں کا اغوا،ا عضاء فروشی اور افواہوں کا بازار ... مزید پڑھیں
کشمیر ۔۔۔۔۔آزادی کی صبح جلد طلوع ہونے والی ہے ... مزید پڑھیں
پھر نئے طالبان ... مزید پڑھیں
"سیاسی اصطبل کے گدھے " ... مزید پڑھیں
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال ... مزید پڑھیں
’’34 ملکوں کا مذاق‘‘ ... مزید پڑھیں
اسلام میں عورت کا مقام ... مزید پڑھیں
غم کی طویل رات ... مزید پڑھیں
گنگو تیلی ... مزید پڑھیں
نیب کا جن بوتل سے باہر ... مزید پڑھیں
اقبال کا پا کستان ( لوہے کا چنا ) ... مزید پڑھیں
پاکستان میں چینیوں کی سیکورٹی، اولیں ذمے داری ... مزید پڑھیں
سی پیک کے بارے میں بدگمانیوں کا نیا سلسلہ ... مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ حکومت پاکستان ... مزید پڑھیں
سازش ... مزید پڑھیں
برکس مشترکہ اعلامیہ میں لشکر طیبہ اور جیش محمد کی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
بچوں کا اغوا،ا عضاء فروشی اور افواہوں کا بازار
کشمیر ۔۔۔۔۔آزادی کی صبح جلد طلوع ہونے والی ہے
پھر نئے طالبان
"سیاسی اصطبل کے گدھے "
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال
’’34 ملکوں کا مذاق‘‘
اسلام میں عورت کا مقام
غم کی طویل رات
گنگو تیلی

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے پر فلم بنانے کاا علان کر دیا
کہتے ہیں جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے ، مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...