اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے پر رضامند، الجزیرہ کا دعویٰ

عرب ملک میں کنواری مسلمان لڑکیاں 10ہزار روپے میں فروخت ہونے لگیں،کون خرید رہا ہے؟


WhatsApp
208




دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) میل آن لائن کے مطابق حال ہی میں یہ لرزہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں کہ روسی و شامی فوج کے ہمراہ جنگ میں شریک کرائے کے فوجی بھی اب داعش کے جنگجوؤں کی طرح کمسن شامی لڑکیاں خرید رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان فوجیوں کو کمسن اور کنواری لڑکیاں صرف 75 پاؤنڈ (تقریباً 10ہزار پاکستانی روپے) میں دستیاب ہیں۔

اہل شام کی بربادی کی داستان ایسی طویل ہوئی ہے کہ کسی طور اس کا انجام دکھائی نہیں دیتا۔ کہیں شدت پسند تنظیم داعش اور شامی حکومت کے درمیان جنگ جاری ہے، کہیں باغی گروہ حکومتی افواج کے خلاف برسر پیکار ہیں اور کہیں بیرونی طاقتیں باغیوں اور داعش پر بم برسا رہی ہیں۔ ایسے میں شامی عوام، خصوصاً خواتین اور لڑکیوں کے لئے قیامت کا سماں ہے۔ پہلے داعش نے انہیں اپنی جنسی تسکین کا سامان بنا رکھا تھا تو اب غیر ملکی کرائے کے جنگجو چند روپوں کے عوض ان کی عزتوں سے کھیل رہے ہیں۔

روس نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ یہ شام کی جنگ میں کرائے کے فوجی استعمال کررہا ہے، تاہم حال ہی میں داعش کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا کہ اس نے روس کے دو ایسے فوجی پکڑے ہیں، جن کے سرقلم کردئیے گئے۔ اسی طرح رپورٹ میں روسی فوج کے ایک سابقہ اہلکار کا بیان بھی شامل کیا گیا ہے، جس کا کہنا ہے کہ وہ کرائے کے فوجی کے طور پر شام میں داعش کے خلاف لڑتا رہا ہے۔ اس نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں لڑنے والے کرائے کے فوجی اپنی جسمانی ضروریات پوری کرنے کیلئے نوعمر لڑکیوں کو خریدتے ہیں۔ یہ لڑکیاں انہیں 75 پاؤنڈ میں ایک سال کیلئے اور 1000 سے 1500 پاؤنڈ (ڈیڑھ سے سوا دو لاکھ پاکستانی روپے) میں زندگی بھر کیلئے مل جاتی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ایک اور روسی شہری نے بتایا کہ وہ اس سے پہلے یوکرین میں کرائے کے فوجی کے طورپر خدمات سرانجام دے رہا تھا اور اب شام میں یہی کام کررہا ہے۔ شامی دارالحکومت میں کرائے کے فوجیوں کی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے اس کا کہنا تھا ’’بعض اوقات ہم بوریت کا شکار ہوجاتے ہیں لیکن ہم جب چاہیں اپنے لئے لڑکی خرید سکتے ہیں۔ اچھے خاندان کی کنواری لڑکی ایک سال کیلئے 100 ڈالر (تقریباً 10ہزار پاکستانی روپے)میں مل جاتی ہے۔ا گر آپ اسے ہمیشہ کیلئے اپنے ساتھ رکھنا چاہیں تو اس کیلئے 1500 سے 2000 ڈالر ادا کرنا پڑتے ہیں۔ میں ایسے لوگوں کو بھی جانتا ہوں جو شام سے لڑکیاں خرید کر انہیں اپنے ساتھ روس لے گئے ہیں۔‘


WhatsApp




متعلقہ خبریں
نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون پکڑ لیا ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار ... مزید پڑھیں
"شامی جہنّم کی خاتون اوّل" ملبے کے بیچ پُرتعیّش زندگی ... مزید پڑھیں
کیمیائی ہتھیاروں کےتحقیقی ماہرین دوما میں نہیں ہیں: امریکی محکمہ ... مزید پڑھیں
شام میں شدید جنگ، دوسری جانب کے صدر بشارالاسد ... مزید پڑھیں
ایرانی جماعتوں کی سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں ... مزید پڑھیں
الریاض-واشنگٹن کے درمیان 400 ارب ڈالر مالیت کے سمجھوتے، اہم ... مزید پڑھیں
’یمن جنگ روک دو‘ امریکہ نے سعودی ولی عہد سے ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے اسرائیلی مظالم کیخلاف 5 قراردادیں منظور کر ... مزید پڑھیں
فلسطینیوں کا مفاد اولین ترجیح ہے : سعودی ولی عہد ... مزید پڑھیں
ٹیلرسن کی لبنان میں بے عزتی ،جواب میں امریکہ میدان ... مزید پڑھیں
فوجی اڈے پر اسرائیلی فوجیوں کی آپس میں لڑائی،11 اہلکار ... مزید پڑھیں
ترک فوج کا شام میں فوجی آپریشن شروع عفرین میں ... مزید پڑھیں
یمن کےایران نواز حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک ... مزید پڑھیں
ایران میں نظام مخالف احتجاجی تحریک ، 8000 افراد گرفتار ... مزید پڑھیں
داعش کا خطرناک ترین رہنما عرب ملک میں گرفتار، پھر ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکا نے فلسطین کے لیے آخری امداد میں بھی کٹوتی کردی
نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون پکڑ لیا
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار
"شامی جہنّم کی خاتون اوّل" ملبے کے بیچ پُرتعیّش زندگی سے لطف اندوز
کیمیائی ہتھیاروں کےتحقیقی ماہرین دوما میں نہیں ہیں: امریکی محکمہ خارجہ کا دعویٰ
شام میں شدید جنگ، دوسری جانب کے صدر بشارالاسد کے بچے چھٹیاں منانے کس ملک گئے؟
ایرانی جماعتوں کی سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں کی سخت مذمت
الریاض-واشنگٹن کے درمیان 400 ارب ڈالر مالیت کے سمجھوتے، اہم نکات کیا ہیں؟
’یمن جنگ روک دو‘ امریکہ نے سعودی ولی عہد سے مطالبہ کردیا
اقوام متحدہ نے اسرائیلی مظالم کیخلاف 5 قراردادیں منظور کر لیں

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی
بیونس آئرس(ویب ڈیسک) پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہوتی ’می مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
کراچی(ویب ڈیسک) رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ مزید پڑھیں ...