اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق

شام کے رقّہ شہر میں داعش کو زبردست شکست


WhatsApp
95




رقہ ( ویب ڈیسک ) رقہ کو داعش سے آزاد کرانے کی مہم جون میں شروع ہو ئی تھی اور اسے امریکی قیادت کے اتحاد کی جنگی طیاروں کی مدد حاصل تھی۔ شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے، جنہیں امریکہ کی حمایت حاصل ہے، منگل کے روز کہا کہ انہوں نے شام میں داعش کے عسکریت پسندوں سے ان کا آخری ٹھکانہ، رقہ، بھی چھین لیا ہے۔

سیرین ڈیمویٹک فورسز کے ایک ترجمان نامہ نگاروں کو بتایا کہ رقہ میں اب جنگ ختم ہو چکی ہے۔ڈیموکریٹک فورسز کرد اور عرب جنگجوؤں پر مشتمل ہیں۔

شام میں انسانی حقوق پر نظر رکھنے والے ایک گروپ، آبزرویٹری فارہیومن رائٹس ِ، نے بھی، جن کا صدر دفتر برطانیہ میں ہے، یہ کہا ہے کہ رقہ کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔

سیرین ڈیموکریٹک فورسز نے رقہ میں اس اسٹیڈیم پر قبضہ کرلیا ہے جو شہر میں داعش کا آخری ٹھکانہ تھا۔ اس سے پہلے انہوں نے اسپتال کو بھی عسکریت پسندوں سے خالی کروایا تھا جسے وہ اپنے فوجی مرکز کے طور پر استعمال کر رہے تھے۔

رقہ کے اسٹیڈیم سے دھواں اٹھ رہا ہے جو داعش کے ہیڈکوارٹر کے طور پر کام کر رہا تھا۔رقہ کو داعش سے آزاد کرانے کی مہم جون میں شروع ہو ئی تھی اور اسے امریکی قیادت کے اتحاد کی جنگی طیاروں کی مدد حاصل تھی۔اتحادی أفواج کے ترجمان کرنل ریان ڈیلان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ رقہ کا 90 فی صد علاقہ اب ڈیموکریٹک فورسز کے کنٹرول میں ہے۔رقہ شام میں داعش کا خود ساختہ صدر مقام تھا جہاں سے وہ بیرونی علاقوں میں حملوں کی منصوبہ بندی کرتے تھے، شام اور عراق میں اپنی کامیابیوں کا جشن مناتے تھے اور مخالفین کو موت کے سزائیں دیتے تھے۔

داعش کا اب بھی دیر الزور اور مزید جنوب میں دریائے فرات کے آس پاس کے علاقوں پر کنٹرول ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
کیمیائی ہتھیاروں کےتحقیقی ماہرین دوما میں نہیں ہیں: امریکی محکمہ ... مزید پڑھیں
شام میں شدید جنگ، دوسری جانب کے صدر بشارالاسد ... مزید پڑھیں
ایرانی جماعتوں کی سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں ... مزید پڑھیں
الریاض-واشنگٹن کے درمیان 400 ارب ڈالر مالیت کے سمجھوتے، اہم ... مزید پڑھیں
’یمن جنگ روک دو‘ امریکہ نے سعودی ولی عہد سے ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے اسرائیلی مظالم کیخلاف 5 قراردادیں منظور کر ... مزید پڑھیں
فلسطینیوں کا مفاد اولین ترجیح ہے : سعودی ولی عہد ... مزید پڑھیں
ٹیلرسن کی لبنان میں بے عزتی ،جواب میں امریکہ میدان ... مزید پڑھیں
فوجی اڈے پر اسرائیلی فوجیوں کی آپس میں لڑائی،11 اہلکار ... مزید پڑھیں
ترک فوج کا شام میں فوجی آپریشن شروع عفرین میں ... مزید پڑھیں
یمن کےایران نواز حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک ... مزید پڑھیں
ایران میں نظام مخالف احتجاجی تحریک ، 8000 افراد گرفتار ... مزید پڑھیں
داعش کا خطرناک ترین رہنما عرب ملک میں گرفتار، پھر ... مزید پڑھیں
القدس فلسطین کا دارالحکومت ہے مؤقف واضح اورغیرمتزلزل ہے جوتبدیل ... مزید پڑھیں
ایران کےسکولوں میں انگریزی زبان پڑھانے پر پابندی عائد ... مزید پڑھیں
ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد گرفتار ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
"شامی جہنّم کی خاتون اوّل" ملبے کے بیچ پُرتعیّش زندگی سے لطف اندوز
کیمیائی ہتھیاروں کےتحقیقی ماہرین دوما میں نہیں ہیں: امریکی محکمہ خارجہ کا دعویٰ
شام میں شدید جنگ، دوسری جانب کے صدر بشارالاسد کے بچے چھٹیاں منانے کس ملک گئے؟
ایرانی جماعتوں کی سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں کی سخت مذمت
الریاض-واشنگٹن کے درمیان 400 ارب ڈالر مالیت کے سمجھوتے، اہم نکات کیا ہیں؟
’یمن جنگ روک دو‘ امریکہ نے سعودی ولی عہد سے مطالبہ کردیا
اقوام متحدہ نے اسرائیلی مظالم کیخلاف 5 قراردادیں منظور کر لیں
فلسطینیوں کا مفاد اولین ترجیح ہے : سعودی ولی عہد
ٹیلرسن کی لبنان میں بے عزتی ،جواب میں امریکہ میدان میں آگیا
فوجی اڈے پر اسرائیلی فوجیوں کی آپس میں لڑائی،11 اہلکار زخمی

مقبول خبریں
سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل کردیا
امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
"سیاسی اصطبل کے گدھے "
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی شہریت سے محروم
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
پاکستانی جے ایف 17کو ریڈار نظام کیساتھ اپ گریڈ کیا جا ئیگا: چین کا اعلان
کنجوس کی بلی
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
مجھے را نے کہا تھا کہ نواز شریف کو اذیت پہنچاؤ۔۔بلوچ صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستان سے کرکٹ تعلقات کے حوالے سے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی می ٹو مہم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں ...