اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ملاقات مثبت رہی ،شمالی کوریا پر پابندیاں جاری رہیں گی،ٹرمپ

سازش


WhatsApp
239





تحریر: فاطمہ بلال

بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ یہود و نصاریٰ کا کام شروع سے ہی مسلمانوں کے جذبات کے ساتھ کھیلنا ہے کبھی قرآن کریم جلاتے ہیں کبھی نبی پاکﷺ کی گستاخیاں کرتے ہیں اور بیچارا مسلمان گھر بیٹھ کر کڑتا رہتا ہےلیکن جب کوئی عاشق رسولﷺ اٹھ کر کسی گستاخ کو واصل جہنم کر دے تو اسے اپنی ہی مسلمان حکومت تختہ دار پر چڑھا دیتی ہے یہ سمجھتے ہوئے کہ شاید ان کا حساب بروز محشر عوام کو دینا ہے ۔

اب جاتے ہیں 2010 کی طرف جس میں ایک عیسائی مبلغہ جس کا نام آسیہ بی بی تھا جو جڑانوالہ کی رہائشی تھی یہ عورت عیسائی مذہب کی تبلیغ کرتی تھی اس نے پورے گاؤں کے سامنے گستاخی کی جب اسے کورٹ میں پیش کیا گیا تو اس ملعونہ نے وہاں بھی اعتراف کیا کہ ہاں میں نے گستاخی کی ہے اقرار جرم کے بعد کورٹ سے اسے پھانسی کی سزا سنائی گئی بہت سے لوگ اسے بچانے لگے امریکا کودا یہود و نصاریٰ نے ایڑی چوتی کا زور لگایا کہ کسی طرح 295c جو کہ ناموس رسالت کا قانون ہے جس کے تحت گستاخی کی سزا پھانسی دی جاتی ہےیہود و نصاریٰ کا یہ مشن تھا کہ اسے کسی طرح ختم کیا جائےمگر اس وقت ممتاز قادری شہید نے ان کے ارادوں کو پانی میں پھیر دیااس وجہ سے ممتاز قادری کو غداروں نے تختہ دار پر چڑھا کر شہید کر دیااور جس آسیہ ملعونہ کو بہت پہلے کی سزائے موت سنائی گئی تھی اسے ابھی تک V.I.P پروٹوکول کے ساتھ جیل میں رکھا ہوا ہےکیونکہ کسی میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ وہ اس گستاخ عورت کو پھانسی دے سکے اور اب یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی نے آسیہ ملعونہ کو سخاروف ایوارڈ(جو ان کے نزدیک آزادئ اظہار رائے کا ایوارڈ ہے) کے لئے نامزد کیا ہے یعنی کہ اگر آسیہ ملعونہ کو یہ ایوارڈ مل جاتا ہے تو اسے آزاد کر دیا جائے گا اور وہ ایوارڈ آسیہ ملعونہ حاصل کرے گی کیونکہ اس نے نبی پا کﷺ کی گستاخی کی ہےوہ بھی اسلامی ملک میں تو اس لئے انکا اسے ایوارڈ دینا تو بنتا ہے نہ اور اہم بات کہ پاکستان کے لوگ کچھ بھی نہ کر پائے یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی امریکہ نے سلمان رشدی اور تسلیمہ نسرین جیسے گستاخ ملعنوں کو ہیرو بنا دیا ہے انہوں نے بھی نبی کریمﷺ کی بےحد گستاخیاں کی اور امریکہ ان کا محافظ بن گیامگر یہود و نصاریٰ اب کان کھول کر یہ سن لیں کہ آسیہ ملعونہ اس وقت تک یہاں سے نہیں جا سکتی جب تک ایک بھی مسلمان اس دھرتی پر زندہ ہے۔

یہاں محمد عربیﷺ کے غلام رہتے ہیں جب تک دم میں دم ہے آسیہ ملعونہ فرار نہیں ہو پائے گی ان شآاللہ پاکستانی مسلمان بھی یہ یاد رکھیں کہ یہ دین ہم تک اتنی آسانی سے نہیں پہنچا پیارے آقاﷺ نے کتنی تکالیف برداشت کی ہیں اس دین کے لئے اور ہر لمحہ اپنی امت کا غم پیارے آقاﷺ کو ستاتا رہا ہر وقت اپنی امت کی خطاؤں کو بخشوانے کےلئے رب باری تعالیٰ کے حضور دعائیں مانگتے رہے یہاں تک کہ جب آپﷺ کا وصال ظاہری ہوا تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے دیکھا کہ آپ کے مبارک ہونٹ جنبش کر رہے ہیں جب غور سے سنا گیا تو آپﷺ یہ الفاظ فرما رہے تھے کہ(اے اللہ میری امت میرے حوالے کر دے)معراج کی رات بھی جب اللہ تبارک و تعالیٰ نے آپﷺ سے سوال کیا کہ اے محبوب کیا مانگتے ہو تو آپ نے یہی فرمایا کہ میری امت کو بخش دے راتوں کے سجدوں میں رورو کر اپنی امت کی بخشش کی دعائیں مانگیں اور اپنی امت کے غم میں ہمیشہ پریشان رہے جنگ احد میں ایک کافر نے آپﷺ کے وضحیٰ کے چہرے پر ایسا پتھر مارا کی آپﷺ کے دو دندان مبارک شہید ہوئے نیچے کا مبارک ہونٹ بھی زخمی ہو گیا پیارے آقاﷺ نے بڑی مشکلات کا سامنا کر کہ یہ پیارا دین ہم تک پہچایا ہےآپﷺ فرماتے ہیں کہ دین کے لئےجتنا مجھے ستایا گیا ہے کسی اور کو اتنا نہیں ستایا گیاطائف کے بازاروں میں کفار پتھر مارا کرتے جس وجہ آپﷺ کے نعلین مبارک خون سے بھرجایا کرتے آج اس مقدس دین پر حملے ہوں اور مسلمان ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فرداں رہے نہیں ہمیں خود اس دین کے محافظ بننا ہے ہمیں خود اس مبارک دین کو پوری دنیا میں نافظ کرنا ہے

خدارا اس دین متین کی قدر کریں اس دین کے لئے تو امام حسین رضی اللہ عنہ کا پورا کنبہ شہید کیا گیا اس دین کے لئے تو صحابہ کرام کے جسموں کو کاٹ کر آگ میں پھینک دیا گیا اسی دین کے لئے امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کا جگر کلیجہ نکالا گیا اسی دین کے لئے تو بلال حبشی رضی اللہ عنہ پر ہر ظلم آزمایا گیااسی دین کے لیے ہمارے آقاﷺ پر اوجھریاں پھینکی گئیں اسی دین کے لئے نبی پاکﷺ کی صاحبزادیوں کے رشتے تک توڑ دیے گئےاسی دین کی بہت سارے جلیل القدر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے اپنی جانیں تک قربان کر دیں لیکن دین کا جھنڈا بلند رکھا لیکن آج ہمارے حکمران کیوں اتنے بےحس ہو گئے کہ ہر بات میں یہود و نصاریٰ کو خوش کرنے میں لگے ہیں کیوں یہ نہیں سوچتے کہ ہمارا دین کس بات کا تقاضہ کرتا ہے آخر آپ اسلامی ملک کے حکمران ہیں۔

کیوں کوئی ہمارے آقا و مولاﷺ کی گستاخی کرےکیا ہمیں صرف آپس میں لڑنا آتا ہے آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمیں آپس میں نہیں بلکہ یہود و نصاریٰ کے خلاف لڑنا ہے نہ گستاخ رسول کی معافی تھی نہ ہے اور نہ ہی ہم دیں گےنہ ہی ہم آسیہ ملعونہ کو فرار ہونے دیں گے اور نہ نہ امریکی محلات میں رہنے دیں گےتم 295c کو ختم کرنے کا بات کرتے یاد رکھنا اگر تم نے اس قانون کی طرف میلی نظر سے دیکھا بھی تو ہم تمھاری نسلیں اجاڑ دیں گے
وطن میں رہنے والے غدار بھی سن لیں کہ یہ وطن عزیز اسلام کے لئے بنایا گیا تھا جنہیں یہود و نصاریٰ سے زیادہ محبت ہے وہ وہاں چلے جائیں یہ عاشقان رسولﷺ کا وطن ہے اور اس میں اسلام کی ہی بات ہوگی ہماری گردنیں بھی اپنے آقا ومولاﷺ کی نعلین مبارک کی دھول پر قربان ہیں


WhatsApp




متعلقہ خبریں
بچوں کا اغوا،ا عضاء فروشی اور افواہوں کا بازار ... مزید پڑھیں
کشمیر ۔۔۔۔۔آزادی کی صبح جلد طلوع ہونے والی ہے ... مزید پڑھیں
پھر نئے طالبان ... مزید پڑھیں
"سیاسی اصطبل کے گدھے " ... مزید پڑھیں
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال ... مزید پڑھیں
’’34 ملکوں کا مذاق‘‘ ... مزید پڑھیں
اسلام میں عورت کا مقام ... مزید پڑھیں
غم کی طویل رات ... مزید پڑھیں
گنگو تیلی ... مزید پڑھیں
نیب کا جن بوتل سے باہر ... مزید پڑھیں
اقبال کا پا کستان ( لوہے کا چنا ) ... مزید پڑھیں
پاکستان میں چینیوں کی سیکورٹی، اولیں ذمے داری ... مزید پڑھیں
سی پیک کے بارے میں بدگمانیوں کا نیا سلسلہ ... مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ حکومت پاکستان ... مزید پڑھیں
سازش ... مزید پڑھیں
برکس مشترکہ اعلامیہ میں لشکر طیبہ اور جیش محمد کی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
بچوں کا اغوا،ا عضاء فروشی اور افواہوں کا بازار
کشمیر ۔۔۔۔۔آزادی کی صبح جلد طلوع ہونے والی ہے
پھر نئے طالبان
"سیاسی اصطبل کے گدھے "
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال
’’34 ملکوں کا مذاق‘‘
اسلام میں عورت کا مقام
غم کی طویل رات
گنگو تیلی

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے پر فلم بنانے کاا علان کر دیا
کہتے ہیں جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے ، مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...