اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق

بولی ووڈ اداکار جو بھارت میں پیدا نہیں ہوئے


WhatsApp
115




لاہور ( ویب ڈیسک) کئی شہرہ آفاق اداکار ایسے بھی ہیں جو بھارت میں پیدا ہی نہیں ہوئے، بھارتی میڈیا کے مطابق متعدد ایسے چہرے بولی ووڈ فلم انڈسٹری پر راج کر رہے ہیں جو بھارت سے باہر پیدا ہوئے تاہم انہوں نے بھارت میں بے پناہ شہرت حاصل کی۔

2007ء میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم اوم شانتی اوم سے بولی ووڈ میں ڈیبیو کرنیوالی اداکارہ دپیکا پڈوکون 5 جنوری 1986 کو ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن میں پیدا ہوئیں۔

قطرینا کیف کو شروع میں ہندی زبان نہ آنے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور ان کی شروع والی کئی فلمز فلاپ رہیں تاہم قطرینہ نے بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم دھوم تھری میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ان کی دیگر ہٹ فلموں میں ایک تھا ٹائیگر اگنی پت پارٹنر اور راجنیتی شامل ہیں۔ ان کا تعلق برطانیہ سے ہے اور ان کے پاس ابھی بھی برطانوی پاسپورٹ موجود ہے۔

معروف بولی ووڈ سٹار اکشے کمار نے ایکشن، مزاح، کامیڈی، رومانس سمیت ہر قسم کی فلم میں ادکاری کا لوہا منوایا، وہ سال میں سب سے زیادہ فلمیں کرنے والے اداکار ہیں، تاہم بہت سے لوگ اس بات پر حیران ہوں گے کہ وہ بھی بھارتی نہیں اور ان کی پیدائش کینیڈا کی ہے۔

معروف سری لنکن ماڈل جیکولین فرنینڈس نے بہت کم عرصے میں بالی ووڈ میں اپنی شناخت بنائی، انہوں نے فلم کک ہاؤس تھری ریس 2 میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار مہیش بھٹ کی بیٹی عالیہ بھٹ نے 2012 سے کرن جوہر کی فلم اسٹوڈنٹ آف دی آیئر سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا، ان کی جائے پیدائش بھی بھارت نہیں ہے بلکہ وہ برطانیہ میں پیدا ہوئیں۔

فلم روک اسٹار سے بولی ووڈ مین اینٹری دینے والی نرگس فخری کا تعلق بھی بھارت سے نہیں بلکہ وہ امریکی شہری ہیں


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ماہرہ خان بھی جنسی ہراسانی کیخلاف بول پڑیں ... مزید پڑھیں
میشا شفیع کا معروف گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی ... مزید پڑھیں
فلم ’کلنک‘ میں مادھوری نے کی سنجے دت کے ... مزید پڑھیں
اللہ نے توفیق دی تو میں بھی دوسری شادی کرونگا ... مزید پڑھیں
مہاتما گاندھی ، گھوڑا اور رابی پیرزادہ ،شوبز انڈسٹری ... مزید پڑھیں
سلمان خان اور ازابیل کیف کے ڈانس کی تصاویر سامنے ... مزید پڑھیں
کشمیریوں پر جاری ظلم و بربریت پر پاکستانی اداکار خاموش ... مزید پڑھیں
سائیکل چلانی نہیں آتی تھی، لیکن فلم میں موٹرسائیکل چلانے ... مزید پڑھیں
فیروز خان کی شادی، تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر ... مزید پڑھیں
حمیمہ ملک کی شادی کی تصاویر شیئر نہ کر نے ... مزید پڑھیں
بغیر معاوضہ فلموں میں کام کرنے والے بڑے اداکار ... مزید پڑھیں
انوشکا شرما کی شادی کے بعد پہلی فلم باکس آفس ... مزید پڑھیں
ماہرہ خان کی ساحل سمندر پرنئی تصاویر وائرل ... مزید پڑھیں
اگر انل کپور میں نہیں ہوتی یہ کمی، تو مادھری ... مزید پڑھیں
معروف سپر سٹار ماڈل آمنہ حق اور فیشن ڈیز ائنر ... مزید پڑھیں
”زکوٹاجن “ معروف ٹی وی اداکارمطلوب الرحمان عرف منالاہوری انتقال ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
ماہرہ خان بھی جنسی ہراسانی کیخلاف بول پڑیں
میشا شفیع کا معروف گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام
فلم ’کلنک‘ میں مادھوری نے کی سنجے دت کے ساتھ کام کرنے کی حامی بھر لی
اللہ نے توفیق دی تو میں بھی دوسری شادی کرونگا : جان ریمبو
مہاتما گاندھی ، گھوڑا اور رابی پیرزادہ ،شوبز انڈسٹری اور سوشل میڈیا پر طوفان برپا
سلمان خان اور ازابیل کیف کے ڈانس کی تصاویر سامنے آگئی
کشمیریوں پر جاری ظلم و بربریت پر پاکستانی اداکار خاموش نہ رہ سکے
سائیکل چلانی نہیں آتی تھی، لیکن فلم میں موٹرسائیکل چلانے کا مزہ آیا، سوہائے علی
فیروز خان کی شادی، تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں
سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل کردیا
امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
"سیاسی اصطبل کے گدھے "
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی شہریت سے محروم
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
پاکستانی جے ایف 17کو ریڈار نظام کیساتھ اپ گریڈ کیا جا ئیگا: چین کا اعلان
کنجوس کی بلی
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
مجھے را نے کہا تھا کہ نواز شریف کو اذیت پہنچاؤ۔۔بلوچ صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستان سے کرکٹ تعلقات کے حوالے سے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی می ٹو مہم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں ...