اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا : بھارت کے دیگر ممالک سے تنازعات میں غیرجانبدار رہے گا

’را‘ اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان گہرے تعلقات ہیں، اخبار ہندوستان ٹائمز


WhatsApp
71






نئی دہلی ( ویب ڈیسک) بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے اعتراف کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے آپس میں گہرے تعلقات ہیں اور اس حوالے سے امریکا کوبھی شدید تحفظات ہیں۔

معروف بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے اعتراف کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مابین گہرے تعلقات ہیں جس پر امریکا نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے اور بھارتی خفیہ ایجنسی اور ٹی ٹی پی کے تعلقات کم کرنے کے لئے بھارت پر دباؤ بڑھانا شروع کردیا ہے۔

ہندوستان ٹائمز کے مطابق ٹی ٹی پی اور ’را‘ کے تعلقات کا انکشاف پہلی بار طالبان کمانڈر احسان اللہ احسان کی گرفتاری کے بعد ہوا اور امریکا نے بھی اس معاملے پر پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کرلیا ہے اور کہا ہے کہ افغانستان کے قیام امن میں پاکستان کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

دوسری جانب امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کل سے دورہ بھارت کا آغاز کریں گے جس میں وہ بھارتی عسکری و سیاسی قیادت سے ٹی ٹی پی اور ’را‘ کے معاملے پر گفتگو کریں گے اور پیغام دیں گے کہ بھارتی ایجنسی را اور ٹی ٹی پی کے مابین تعلقات کو کم کیا جائے اور اگر ایسا نہ ہوا تو یہ خود بھارت کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔


WhatsApp



متعلقہ خبریں
امریکا : بھارت کے دیگر ممالک سے تنازعات میں غیرجانبدار ... مزید پڑھیں
مسئلہ فلسطین مشرق وسطیٰ میں مسائل کی ایک بنیادی وجہ ... مزید پڑھیں
بالادستی کی پالیسی نہیں ِ، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے کوشش ... مزید پڑھیں
میانمار روہنگیا مسلمانوں کو مظالم سے بچانے میں ناکام رہا، ... مزید پڑھیں
امید ہے پاکستان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی ... مزید پڑھیں
روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹنے سے 6 بچوں سمیت ... مزید پڑھیں
یرانی جوہری معاہدہ سلامتی کونسل کی قرارداد کےمطابق‘ امید ہے ... مزید پڑھیں
روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوب گئی، 60 افراد ہلاک ... مزید پڑھیں
’را‘ اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان گہرے تعلقات ہیں، ... مزید پڑھیں
امریکا کی وجہ سے ہی جوہری ہتھیار بنانے پڑ رہے ... مزید پڑھیں
میکسیکو میں زلزلے نے تباہی مچادی، 248 سے زائد افراد ... مزید پڑھیں
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں اسرائیل کا بدترین کردار ... مزید پڑھیں
بی بی سی نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کو سنسر ... مزید پڑھیں
روہنگیامسلمانوں کو شہریت دی جائے، میانمار فوج کی کارروائیوںمیں ہلاکتیں ... مزید پڑھیں
مسلمان حکمران قرآن کے مطابق حکمرانی کریں اللہ کی مدد ... مزید پڑھیں
پاکستان کو امریکا کی ضرورت نہیں ، ہم ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکا : بھارت کے دیگر ممالک سے تنازعات میں غیرجانبدار رہے گا
مسئلہ فلسطین مشرق وسطیٰ میں مسائل کی ایک بنیادی وجہ ہے،چین
بالادستی کی پالیسی نہیں ِ، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے کوشش جاری رہیں گے : چینی صدر
میانمار روہنگیا مسلمانوں کو مظالم سے بچانے میں ناکام رہا، اقوام متحدہ
امید ہے پاکستان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے گا، امریکی وزیرخارجہ
روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹنے سے 6 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق
یرانی جوہری معاہدہ سلامتی کونسل کی قرارداد کےمطابق‘ امید ہے اس کا تحفظ کیا جائیگا: اقوام متحدہ
روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوب گئی، 60 افراد ہلاک
’را‘ اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان گہرے تعلقات ہیں، اخبار ہندوستان ٹائمز
امریکا کی وجہ سے ہی جوہری ہتھیار بنانے پڑ رہے ہیں، شمالی کوریا

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
بکیزکی سرفرازاحمد کوجال میں پھنسانے کی کوشش ناکام
کراچی (ویب ڈیسک) بکیز کی جانب سے قومی کرکٹ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
خواتین کو جنسی ہراساں کرنا ہالی ووڈ تک محدود نہیں: پریانکا
لاہور (ویب ڈیسک) بالی ووڈاداکارہ پریانکا چوپڑا جو ان مزید پڑھیں ...
مذہب
مذہب سے منسلک امریکی آمدنی، 15ممالک کی مجموعی آمدنی سے بھی زیادہ
(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں مذہب سے منسلک آمدنی گوگل مزید پڑھیں ...
بزنس
پاکستان سمیت ڈی8 ممالک مقامی کرنسی میں باہمی تجارت کریں : طیب اردگان
استنبول ( ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے مزید پڑھیں ...