اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے پر رضامند، الجزیرہ کا دعویٰ

سنی لیون کو زندگی میں سب سے زیادہ کس سے پیار ہے؟


WhatsApp
455




ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی ناموراور بے باک اداکارہ سنی لیون نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ زندگی میں اپنے شوہر اور بیٹی کے علاوہ تیز رفتار کار اوراسپورٹس بائیکس سے محبت کرتی ہیں۔
بھارتی فلم انڈسٹری کی آئٹم گرل سنی لیون کا شمار بالی ووڈ کی بے باک اداکاراؤں میں ہوتا ہے تاہم فلموں میں بولڈ مناظراورآئٹم سانگ پرپرفارمنس کرنے کے باوجود سنی حقیقت میں ایک محبت کرنے والی اور گھریلو لڑکی ہیں جو شادی کے بعد اپنے شوہر ڈینئیل ویبر اور حال ہی میں گود لی ہوئی بچی نشا کور ویبر سے بہت پیار کرتی ہیں، تاہم ان دونوں کے علاوہ بھی کوئی اور ہے جس سے سنی لیون بے تحاشہ محبت کرتی ہیں اور وہ ہے تیز رفتار کاریں اوراسپورٹس بائیکس۔

حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویو کے دوران سنی لیون نے کار اور بائیکس سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے تیز رفتار کاروں، اسپورٹس بائیکس اور جدید ٹیکنالوجی سے مزین الیکٹرانک آئٹم بہت پسند ہیں۔ موجودہ دور کے اسمارٹ آلات جن میں اسمارٹ فون اوراسمارٹ گھڑیاں وغیرہ شامل ہیں بھی انہیں بہت زیادہ اچھی لگتی ہیں انہوں نے اپنی پسندیدہ کار کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں مازیراتی(Maserati) کار بہت پسند ہے کیونکہ یہ اسٹائلش ہونے کے ساتھ تیزرفتار بھی ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ سنی لیون نے سنجے دت کی فلم’’بھومی‘‘میں آئٹم سانگ پرفارم کیا ہے تاہم بھارتی سنسر بورڈ نے نامناسب اور غیراخلاقی ہونے کے باعث فلم میں ان کا آئٹم سانگ مختصر کردیا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ہراسانی سے متعلق ’’می ٹو‘‘ مہم سے لوگوں کی سوچ ... مزید پڑھیں
ایشوریا پر تشدد سے متعلق سلمان خان کی وضاحت ... مزید پڑھیں
جنسی ہراسانی فلم انڈسٹری کی حقیقت ہے، اداکارہ کاجول ... مزید پڑھیں
ارباز سے علیحدگی کے بعد زندگی بہت پُرسکون ہوگئی ہے، ... مزید پڑھیں
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی ... مزید پڑھیں
ابھیشیک بچن کی فلم ’’من مرضیاں‘‘ کی پاکستان میں نمائش ... مزید پڑھیں
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری ... مزید پڑھیں
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری ... مزید پڑھیں
میوزک جاندار ہو تو فلم ریلیز سے قبل مقبول ہو ... مزید پڑھیں
پہلے شدید تنقید اور اب تعریفیں، میرا کا ماہرہ سے ... مزید پڑھیں
ریحام خان عورت کی بدترین مثال ہیں، اداکارہ ریشم ... مزید پڑھیں
بگ باس 12؛ سلمان خان ایک قسط کامعاوضہ 14 کروڑ ... مزید پڑھیں
ماہرہ خان کا اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے ساتھ ... مزید پڑھیں
امیتابھ بچن کے سامنے فلم کے ڈائیلاگ ہی بھول گیا ... مزید پڑھیں
سنجے اور پوجا 27 سال بعد پھر ایک ساتھ جلوہ ... مزید پڑھیں
گستاخانہ خاکوں کیخلاف آواز اٹھانے پر گلوکارہ رابی پیرزادہ کا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار
ہراسانی سے متعلق ’’می ٹو‘‘ مہم سے لوگوں کی سوچ تبدیل نہیں ہوگی، سشمیتا
ایشوریا پر تشدد سے متعلق سلمان خان کی وضاحت
جنسی ہراسانی فلم انڈسٹری کی حقیقت ہے، اداکارہ کاجول
ارباز سے علیحدگی کے بعد زندگی بہت پُرسکون ہوگئی ہے، ملائکہ اروڑا
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
ابھیشیک بچن کی فلم ’’من مرضیاں‘‘ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری
میوزک جاندار ہو تو فلم ریلیز سے قبل مقبول ہو جاتی ہے، سارہ رضا خان

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی
بیونس آئرس(ویب ڈیسک) پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہوتی ’می مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
کراچی(ویب ڈیسک) رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ مزید پڑھیں ...