6 ماہ میں انڈر پاس اور پل بنانے والے حلقے میں ایک اسپتال نہیں بنا سکے: ڈاکٹر یاسمین راشد
اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

پاکستان سعودی عرب مشترکہ فوجی مشقیں ’’شہاب 2 ‘‘

6 ماہ میں انڈر پاس اور پل بنانے والے حلقے میں ایک اسپتال نہیں بنا سکے: ڈاکٹر یاسمین راشد


WhatsApp
57




لاہور(ویب ڈیسک) این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این اے 120 مسائل کی آماجگاہ ہے یہاں اسپتالوں میں سہولیات میسر نہیں ہیں۔ حلقے کے اسپتال میں ایک ایک بستر پر تین، تین مریض زیرعلاج ہیں۔ یاسمین راشد نے کہا کہ آپ 6 ماہ میں انڈر پاس اور پل بنا لیتے ہیں لیکن اسپتال کیوں نہیں بنا سکے؟۔ مسلم لیگ (ن) اس حلقے کے لیے ایک اسپتال ہی بنا دیتی۔

ان کا کہنا تھا کہ حلقہ این اے 120 لاہور کا دل ہے مگر لوگ بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں اور حلقے کے تمام گھروں میں معلوم کر لیں کہ گھروں میں پانی آتا ہے یا نہیں جبکہ یہاں کے لوگ پینے کا پانی بھی خریدتے ہیں۔

یاد رہے نواز شریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی نشست این اے 120 پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے تیاریاں حتمی مراحل میں ہیں۔ مسلم لیگ (ن) نے کلثوم نواز کو حلقے سے امیدوار نامزد کیا ہے جب کہ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد ہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
دھرنے سے متعلق حکومت کے فیصلے پر عمل کریں گے ... مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ کا حافظ سعید کو رہا کرنے کا ... مزید پڑھیں
لاہور میں پولیس گردی اہلکاروں کا خاتون ... مزید پڑھیں
فیض آباد دھرنا: آپریشن اس مسئلے کا آخری حل ہو ... مزید پڑھیں
سانحہ تربت میں ملوث بی ایل ایف کمانڈر مقابلے میں ... مزید پڑھیں
مشرقی سرحد پر خطرات کے جواب میں ہماری تیاریاں مکمل ... مزید پڑھیں
پاکستان کےمثبت رویئے کے باوجود افغانستان سے سرحد پار دہشت ... مزید پڑھیں
افغان دہشتگردوں کا پاکستانی چیک پوسٹ پرحملہ، کیپٹن سمیت ... مزید پڑھیں
مذہب کا سچا پیروکار دہشتگرد نہیں ہو سکتا، منہاج یونیورسٹی ... مزید پڑھیں
پرویز مشرف کی سربراہی میں نیا سیاسی اتحادقائم،23 جماعتوں کی ... مزید پڑھیں
وزیراعظم اور آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ ... مزید پڑھیں
جماعۃ الدعوة کے سربراہ بارے ،خوفناک منصوبہ ... مزید پڑھیں
نوازشریف پارٹی کے صدر ہیں وہ جو فیصلہ کریں ... مزید پڑھیں
نواز شریف کی سیاست کی قبر نکالی جا چکی ہیں ... مزید پڑھیں
قائداعظم کی اکلوتی صاحبزادی دینا واڈیا انتقال کرگئیں ... مزید پڑھیں
اسرائیل،امریکا اور برطانیہ کے 440 یہودی تاجر دہلی میں مودی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ڈی آئی خان میں آپریشن کے دوران پاک فوج کے میجر اسحاق شہید
دھرنے سے متعلق حکومت کے فیصلے پر عمل کریں گے : آئی ایس پی آر
لاہور ہائی کورٹ کا حافظ سعید کو رہا کرنے کا حکم
لاہور میں پولیس گردی اہلکاروں کا خاتون پر تشدد، وڈیو بھی بنائی
فیض آباد دھرنا: آپریشن اس مسئلے کا آخری حل ہو گا
سانحہ تربت میں ملوث بی ایل ایف کمانڈر مقابلے میں ہلاک: آئی ایس پی آر
مشرقی سرحد پر خطرات کے جواب میں ہماری تیاریاں مکمل ہیں : آرمی چیف
پاکستان کےمثبت رویئے کے باوجود افغانستان سے سرحد پار دہشت گردی جاری ہے، آرمی چیف
افغان دہشتگردوں کا پاکستانی چیک پوسٹ پرحملہ، کیپٹن سمیت 2 اہلکار شہید
مذہب کا سچا پیروکار دہشتگرد نہیں ہو سکتا، منہاج یونیورسٹی میں عالمی امن کانفرنس

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمانے والی ماڈل فہرست جاری
امریکی جریدے ’فوربز‘ نے ہر سال کی طرح رواں برس 2017 کی مزید پڑھیں ...
مذہب
مذہب سے منسلک امریکی آمدنی، 15ممالک کی مجموعی آمدنی سے بھی زیادہ
(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں مذہب سے منسلک آمدنی گوگل مزید پڑھیں ...
بزنس
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہ گئے
کراچی(اے پی پی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب مزید پڑھیں ...