روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں اسرائیل کا بدترین کردار بے نقاب
اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

پاکستان سعودی عرب مشترکہ فوجی مشقیں ’’شہاب 2 ‘‘

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں اسرائیل کا بدترین کردار بے نقاب


WhatsApp
89




یروشلم (نیوز ڈیسک) روہنگیا میں مسلمانوں کے قتل عام کا اصل مجرم بے نقاب ہو گیا ہے ٗ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے میانمار کو اسلحے کی فراہمی کا سلسلہ تیز کر دیا ہے

اسرائیلی اخبار ہاآرتض کے مطابق صیہونی حکومت کے ہتھیار برآمد کرنیوالے ادارے کے سربراہ میشل بن باروخ نے گزشتہ دنوں میانمار کا دورہ بھی کیا تھا جس کے دوران اسرائیلی جنگی کشتیوں کی فروخت کے معاملے پر بھی بات چیت ہوئی تھی۔
اس سے پہلے ستمبر 2015میں میانمار کی فوجی کونسل کے ایک اعلی عہدیدار نے بھی اسرائیل کا دورہ اور صہیونی فوج کے سربراہ سے ملاقات کی تھی۔بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور میانمار کے درمیان تعلقات میں گرمجوشی کے بعد سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف حملوں میں شدت اور ان کے نسلی تصفیے کا عمل تیز ہوگیا ہے۔



WhatsApp




متعلقہ خبریں
پاکستان سعودی عرب مشترکہ فوجی مشقیں ’’شہاب 2 ‘‘ ... مزید پڑھیں
ایران اور عراق میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد400 سے ... مزید پڑھیں
سعودی عرب: کرپشن کے الزام میں 38 وزرا اور ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کابھیانک چہرہ اہلکاروں پر مزید 31 خواتین سے ... مزید پڑھیں
امریکا نے اسامہ بن لادن کے کمپیوٹرسے ملنے والی دستاویزات ... مزید پڑھیں
روس کا امریکی دباو کے باوجود پاکستان اور بھارت کو ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان ... مزید پڑھیں
کشمیرکا ہر دن ایک سیاہ دن ہے، 70 برس ... مزید پڑھیں
کاتالونیہ کا سپین سے آزادی کا علان ... مزید پڑھیں
پکچر سے ہر طرف کنفیوژن، امریکی وزیر خارجہ تو ... مزید پڑھیں
امریکا : بھارت کے دیگر ممالک سے تنازعات میں غیرجانبدار ... مزید پڑھیں
مسئلہ فلسطین مشرق وسطیٰ میں مسائل کی ایک بنیادی وجہ ... مزید پڑھیں
بالادستی کی پالیسی نہیں ِ، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے کوشش ... مزید پڑھیں
میانمار روہنگیا مسلمانوں کو مظالم سے بچانے میں ناکام رہا، ... مزید پڑھیں
امید ہے پاکستان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی ... مزید پڑھیں
روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹنے سے 6 بچوں سمیت ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
پاکستان سعودی عرب مشترکہ فوجی مشقیں ’’شہاب 2 ‘‘
ایران اور عراق میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد400 سے تجاوز کرگئی
سعودی عرب: کرپشن کے الزام میں 38 وزرا اور 11 شہزادے گرفتار
اقوام متحدہ کابھیانک چہرہ اہلکاروں پر مزید 31 خواتین سے جنسی زیادتیوں کا الزام
امریکا نے اسامہ بن لادن کے کمپیوٹرسے ملنے والی دستاویزات جاری کردیں
روس کا امریکی دباو کے باوجود پاکستان اور بھارت کو ایرانی گیس دینے فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان شہید
کشمیرکا ہر دن ایک سیاہ دن ہے، 70 برس سے کشمیری عوام اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل کے منتظرہیں، ملیحہ لودھی
کاتالونیہ کا سپین سے آزادی کا علان
پکچر سے ہر طرف کنفیوژن، امریکی وزیر خارجہ تو بگرام ایئربیس سے باہر ہی نہیں نکلے،امریکی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمانے والی ماڈل فہرست جاری
امریکی جریدے ’فوربز‘ نے ہر سال کی طرح رواں برس 2017 کی مزید پڑھیں ...
مذہب
مذہب سے منسلک امریکی آمدنی، 15ممالک کی مجموعی آمدنی سے بھی زیادہ
(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں مذہب سے منسلک آمدنی گوگل مزید پڑھیں ...
بزنس
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہ گئے
کراچی(اے پی پی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب مزید پڑھیں ...