اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ایرانی صدر نے بھارت کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا اعلان کردیا

ہندوستان کا بےحس معاشرہ ویڈیو بنانے میں مصروف، غریب لڑکی نے سڑک پر بچے کو جنم دیدیا


WhatsApp
159




رانچی(ویب ڈیسک) ہندوستان کا معاشرہ کس حد تک بے حس ہوچکا ہے اس کی مثال اُس وقت دیکھنے میں آئی جب غریب لڑکی نے بچے کو سڑک بیچ میں جنم دے دیا مگر کوئی اس کی مدد کو نہ آیا۔
انڈیا میں نظام صحت کی بدترین صورتحال اور حکومتی و عوامی بے حسی کا اندازہ اس واقعے سے لگایا جاسکتا ہے کہ کئی گھنٹے تک عین سڑک کے درمیان اسپتال سے محض چند قدم دور ایک حاملہ لڑکی درد سے تڑپتی و چیختی چلاتی رہی اور وہیں سب کے سامنے بچے کو جنم دے دیا لیکن کوئی اس کی مدد کو نہ آیا۔ بے حس بھارتی شہری چپ چاپ تماشا دیکھتے رہے اور واقعے کی ویڈیو بنانے میں مصروف رہے لیکن کسی کو اتنی توفیق نہ ہوئی کہ اس بے چاری لڑکی کو اٹھاکر 100 میٹر کے فاصلے پر موجود اسپتال پہنچا دیتے۔
یہ واقعہ جھاڑکھنڈ کے علاقے چنڈیل میں پیش آیا جہاں 17 سالہ لڑکی نے سڑک پر ہی بچے کو جنم دیا۔ لڑکی درد کے مارے چیختی رہی اور کمزوری کے باعث اس بچے کو اٹھانے کے قابل بھی نہ تھی۔ آس پاس سے گاڑیاں گزرتی رہیں اور لوگ کھڑے تماشا دیکھتے رہے اور ویڈیو بناتے رہے۔ بعض لوگوں نے اسپتال جاکر ڈاکٹروں کو اس معاملے سے آگاہ کرکے لڑکی کو ایمبولینس بھیج کر اسپتال لے جانے کا کہا لیکن عملے نے انہیں جھڑک کر وہاں سے جانے کو کہا۔

بچے کی پیدائش کے بعد چند عورتیں آگے آئیں اور انہوں نے رکشے میں ڈال کر اس لڑکی کو اسپتال پہنچایا۔ اطلاعات کے مطابق لڑکی اپنی بیوہ ماں کے ساتھ رہتی ہے اور اس کے شوہر نے اسے چھوڑ دیا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو ... مزید پڑھیں
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ... مزید پڑھیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی ... مزید پڑھیں
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ... مزید پڑھیں
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ... مزید پڑھیں
برطانوی سفارتکار بیروت میں نامعلوم افراد نے عصمت ریزی کے ... مزید پڑھیں
مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار ... مزید پڑھیں
بلاول سے شادی کی خواہش لیے لڑکی گیلانی ہاؤس پہنچ ... مزید پڑھیں
مس عراق کی سیلفی نے اہل خانہ کو وطن چھوڑنے ... مزید پڑھیں
جلد کی حفاظت کریں ، اسے دلکش بنائیں ... مزید پڑھیں
بھارت میں ایک اور ہولناک واقع 10 سالہ ... مزید پڑھیں
بیوہ سے شادی کرنے پر 2 لاکھ کا انعام ... مزید پڑھیں
5 ماہ میں 7 شادیاں کرنے والی سرگودھا کی18 سالہ ... مزید پڑھیں
ہندوستان کا بےحس معاشرہ ویڈیو بنانے میں مصروف، ... مزید پڑھیں
پاکستانی خواتین انٹرنیٹ پر کس طرح کا فحش مواد تلاش ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو کا اشتہار
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ذریعے ضرورت مند ماؤں کو دینے لگیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ہیں کہ کون سا گاہک کتنا ۔۔۔۔
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ایک ہی جگہ شادی کرلی
برطانوی سفارتکار بیروت میں نامعلوم افراد نے عصمت ریزی کے بعد قتل کردیا
مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار
بلاول سے شادی کی خواہش لیے لڑکی گیلانی ہاؤس پہنچ گئی
مس عراق کی سیلفی نے اہل خانہ کو وطن چھوڑنے پر مجبور کردیا

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
شاہد آفریدی کی عمران خان کو شادی پر مبارکباد
لاہور(نیوز ڈیسک) سابق قومی آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے پی مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان کی ساحل سمندر پرنئی تصاویر وائرل
لاہور(یو این پی )پاکستان اداکارہ ماہرہ خان کی ساحل سمندر پر تصاویر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...