اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار

برطانیہ میں 14 سالہ لڑکی سے ایک رات میں دو مرتبہ جنسی زیادتی


WhatsApp
347




برمنگھم(ویب ڈیسک) برطانیہ میں 14 سالہ لڑکی کو ایک ہی رات میں دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس کے بعد پولیس نے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 14 سالہ لڑکی اپنی دوست کے ساتھ برمنگھم کے ولٹن ٹرین اسٹیشن پر موجود تھی جب ایک شخص نے اسے دبوچ لیا اور اسٹیشن کے سنسان حصے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ اس کے بعد لڑکی صدمے کی حالت میں ریلوے اسٹیشن سے باہر نکلی اور مدد کے لیے گاڑیوں کو روکنے لگی۔ لڑکی کے اشارے پر ایک گاڑی رکی اور وہ اس میں سوار ہو گئی تاہم گاڑی میں موجود شخص نے بھی اسے اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔
اس کے بعد لڑکی اپنے گھر پہنچی اور پولیس کو ٹیلی فون کر کے سارے واقعے سے آگاہ کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی شکایت پر دو افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن میں سے ایک کی عمر 35 اور دوسرے کی 27 برس ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان دونوں کو ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے جنسی زیادتی کے واقعے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے اور جس شخص نے گاڑی میں مبینہ طور پر لڑکی سے زیادتی کی اس کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے شہریوں سے بھی اس حوالے سے تعاون کی اپیل کی ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ... مزید پڑھیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی ... مزید پڑھیں
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ... مزید پڑھیں
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ... مزید پڑھیں
برطانوی سفارتکار بیروت میں نامعلوم افراد نے عصمت ریزی کے ... مزید پڑھیں
مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار ... مزید پڑھیں
بلاول سے شادی کی خواہش لیے لڑکی گیلانی ہاؤس پہنچ ... مزید پڑھیں
مس عراق کی سیلفی نے اہل خانہ کو وطن چھوڑنے ... مزید پڑھیں
جلد کی حفاظت کریں ، اسے دلکش بنائیں ... مزید پڑھیں
بھارت میں ایک اور ہولناک واقع 10 سالہ ... مزید پڑھیں
بیوہ سے شادی کرنے پر 2 لاکھ کا انعام ... مزید پڑھیں
5 ماہ میں 7 شادیاں کرنے والی سرگودھا کی18 سالہ ... مزید پڑھیں
ہندوستان کا بےحس معاشرہ ویڈیو بنانے میں مصروف، ... مزید پڑھیں
پاکستانی خواتین انٹرنیٹ پر کس طرح کا فحش مواد تلاش ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں 14 سالہ لڑکی سے ایک رات میں دو ... مزید پڑھیں
حسن، حسین ہر دور کے کڑے احتساب سے سرخرو ہو ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ذریعے ضرورت مند ماؤں کو دینے لگیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ہیں کہ کون سا گاہک کتنا ۔۔۔۔
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ایک ہی جگہ شادی کرلی
برطانوی سفارتکار بیروت میں نامعلوم افراد نے عصمت ریزی کے بعد قتل کردیا
مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار
بلاول سے شادی کی خواہش لیے لڑکی گیلانی ہاؤس پہنچ گئی
مس عراق کی سیلفی نے اہل خانہ کو وطن چھوڑنے پر مجبور کردیا
جلد کی حفاظت کریں ، اسے دلکش بنائیں

مقبول خبریں
ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہوتوعوام کاہاتھ اورمیراگریبان ہوگا: شہبازشریف
پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے عہدہ پر پروفیسر ڈاکٹر زکریا زاکر تعینات کر دیا گیا
کنجوس کی بلی
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
ایک دہشت گردتنظیم اور تیل کے کنووں کی مالک، ایسا واقعہ کہ دنیا دنگ رہ گئی
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
لاہور (ویب ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ، فلم ساز و سماجی کارکن مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...