اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار

انڈیا اورسعودی عرب اسلحے کے سب سے بڑے خریدار


WhatsApp
104




رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور بھارت کے علاوہ 2007 سے 2017 کے درمیان اسلحہ خریدنے والے دس بڑے ممالک میں قطر، مصر اور عراق بھی شامل ہیں۔
گزشتہ دس برس کے دوران برطانیہ سب سے زیادہ اسلحہ برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر رہا جبکہ سعودی عرب اور انڈیا عالمی سطح پر جدید ترین اسلحے کے سب سے بڑے خریدار ہیں جنھوں نے سنہ دو ہزار سات اور سترہ کے درمیان بلا ترتیب سو ارب ڈالر اور ساٹھ ارب ڈالر کا اسلحہ اور بارود خریدا۔یہ بات برطانوی حکومت کی جانب سے عالمی سطح پر اسلحے کی خرید و فروخت کے حوالے سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔

برطانیہ کے ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ٹرید کی جانب سے رواں ہفتے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق سنہ 2007 سے 20016 کے درمیان برطانیہ نے تقریباً 110 ارب ڈالر کا دفاعی ساز و سامان برآمد کیا۔جبکہ امریکہ تقریباً 250 ارب ڈالر کی برآمدات کے ساتھ سر فہرست رہا۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور انڈیا کے علاوہ 2007 سے 2017 کے درمیان اسلحہ خریدنے والے دس بڑے ممالک میں قطر، مصر اور عراق بھی شامل ہیں۔
سعودی عرب کا شمار برطانوی اسلحہ خریدنے والے بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ گذشتہ تین برس کے دوران سعودی عرب نے برطانیہ سے تقریباً چار ارب پاؤنڈ کا اسلحہ خریدا۔
اس عرصے کے دوران سعودی عرب نے یورپی یونین کے مختلف ممالک سے تقریباً چار ارب یورو مالیت کا اسلحہ بھی خریدا۔

جبکہ گزشتہ دس برس کے دوران برطانیہ کی جانب سے کل برآمد کیے جانے والے اسلحے میں سے 57 فیصد اسلحہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کو بیچا گیا۔
رپورٹ کے مطابق برطانوی اسلحے کے بڑے خریدار مشرقِ وسطیٰ کے ممالک ہیں۔ اعداد وشمار کے مطابق سال 2015-16 میں برطانیہ کی جانب سے تقریباً سات ارب پاؤنڈ کا اسلحہ برآمد کیا گیا جس میں سے 58 فیصد اسلحہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کو بیچا گیا۔

جبکہ گذشتہ دس برس کے دوران برطانیہ کی جانب سے کل برآمد کیے جانے والے اسلحے میں سے 57 فیصد اسلحہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کو بیچا گیا۔اس حوالے سے برطانوی حکومت کو انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے مسلسل تنقید کا سامنا بھی رہا ہے۔ اسلحے کی بین الاقوامی خرید وفروخت پر پابندی کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’کیمپئن اگینسٹ آرمز ٹریڈ‘ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے یمن پر جنگ مسلط کرنے کے باوجود برطانیہ نے سعودی عرب کو اسلحے کی فراہمی بند نہیں کی ہے۔

تنظیم کے بقول سنہ 2015 میں یمن پر بمباری کے آغاز کے بعد سے سعودی عرب نے ملک میں متعدد بار عام شہریوں کو نشانہ بنایا ہے اور اس پر بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام بھی لگتا رہا ہے۔ لیکن اس کے باوجود برطانیہ کی جانب سے بڑے پیمانے پر سعودی عرب کو اسلحے کی فراہمی جاری ہے۔تنظیم نے سعودی عرب کو برطانوی اسلحے کی فراہمی معطل کرنے کے لیے برطانوی ہائی کورٹ سے بھی رجوع کیا تھا لیکن رواں ماہ ہونے والی سماعت کے بعد عدالت نے تنظیم کی درخواست مسترد کر دی تھی۔بشکریہ (بی بی سی)



WhatsApp




متعلقہ خبریں
ایک دہشت گردتنظیم اور تیل کے کنووں کی مالک، ... مزید پڑھیں
انڈین شخص سے امریکی شہریت کیوں چھین لی گئی ... مزید پڑھیں
درد بھری داستان زخمی حالت میں قید فلسطینی اسیرات ... مزید پڑھیں
جماعت الدعوۃ کے خلاف کریک ڈاؤن کے پیچھے امریکہ ... مزید پڑھیں
"الحشد" ملیشیا اور افغان اجرتی قاتلوں کی مدد سے ,ایران ... مزید پڑھیں
بابری مسجد شہادت میں ملوث ہندو کا قبولِ اسلام، 100 ... مزید پڑھیں
کلبھوشن کی صحت مزید بہتر، عمدہ سوٹ پہنا شبہ تھا ... مزید پڑھیں
سدرن لوپ ون اور ٹوکا افتتاح , 22.4 کلومیٹر طویل ... مزید پڑھیں
امریکا نے افغانستان سے ایک کھرب ڈالر کی کیا چیز ... مزید پڑھیں
پاسپورٹ اور شناختی کارڈ سے مذہبی شناخت ختم، نیا قومی ... مزید پڑھیں
ایک یونیورسٹی لیکچرار سے ارب پتی کاروباری بننے تک کی ... مزید پڑھیں
القدس فلسطین کا صدر مقام تھا، ہے اور ہمیشہ رہے ... مزید پڑھیں
سقوط ڈھاکہ کی کچھ حسین یادیں ... مزید پڑھیں
عربخانہ میں 400 ایرانی دیہات میں بسنے والی عرب فاتحین ... مزید پڑھیں
پاکستان پر سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے دباؤ ... مزید پڑھیں
شام میں روس کے ہزاروں نجی فوجی لڑ رہے ہیں، ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ایک دہشت گردتنظیم اور تیل کے کنووں کی مالک، ایسا واقعہ کہ دنیا دنگ رہ گئی
انڈین شخص سے امریکی شہریت کیوں چھین لی گئی
درد بھری داستان زخمی حالت میں قید فلسطینی اسیرات
جماعت الدعوۃ کے خلاف کریک ڈاؤن کے پیچھے امریکہ ہے : چئیرمین ایف آئی ایف
"الحشد" ملیشیا اور افغان اجرتی قاتلوں کی مدد سے ,ایران احتجاج کچلنے کے لیے تیار
بابری مسجد شہادت میں ملوث ہندو کا قبولِ اسلام، 100 مساجد تعمیر کرنے کا عزم
کلبھوشن کی صحت مزید بہتر، عمدہ سوٹ پہنا شبہ تھا دونوں خواتین نے ریکارڈنگ ڈیوائس چھپائی ہوئی ہے اس لئے کپڑے بدلوائے گئے
سدرن لوپ ون اور ٹوکا افتتاح , 22.4 کلومیٹر طویل اہم شاہراہ ایک سال کی ریکارڈ مدت میں مکمل
امریکا نے افغانستان سے ایک کھرب ڈالر کی کیا چیز نکالنے کا منصوبہ بنا لیا؟ جان کر آپ کو اِس ساری جنگ کی اصل وجہ ہے کیا
پاسپورٹ اور شناختی کارڈ سے مذہبی شناخت ختم، نیا قومی بیانیہ تیار

مقبول خبریں
ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہوتوعوام کاہاتھ اورمیراگریبان ہوگا: شہبازشریف
پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے عہدہ پر پروفیسر ڈاکٹر زکریا زاکر تعینات کر دیا گیا
کنجوس کی بلی
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
ایک دہشت گردتنظیم اور تیل کے کنووں کی مالک، ایسا واقعہ کہ دنیا دنگ رہ گئی
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
لاہور (ویب ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ، فلم ساز و سماجی کارکن مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...