برازیل : خاتون سیاستدان کی شادی پر سیاسی مخالفین کا احتجاج، دلہن کو بکتر بند گاڑی میں رخصت ہونا پڑا
اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

پاکستان سعودی عرب مشترکہ فوجی مشقیں ’’شہاب 2 ‘‘

برازیل : خاتون سیاستدان کی شادی پر سیاسی مخالفین کا احتجاج، دلہن کو بکتر بند گاڑی میں رخصت ہونا پڑا


WhatsApp
90




برازیلیا (ویب ڈیسک) برازیل میں ایک نوجوان خاتون سیاستدان کو اس وقت شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب گرجا گھر میں ان کی شادی کی تقریب جاری تھی اور اسی دوران گرجا کے باہر ان کے سیاسی مخالفین نے احتجاج شروع کردیا ۔ مظاہرین نے ان پر انڈوں کی بارش کردی جس کے باعث پولیس کو طلب کرنا پڑا اور بیچاری سیاستدان دلہن کو بکتر بند گاڑی میں رخصت ہونا پڑا۔
بی بی سی کے مطابق 25 سالہ ماریا وکٹوریہ بروس صوبہ پرانا کی رکن اسمبلی ہیں اور ان کے والد صدر مائیکل ٹیمر کی حکومت میں وزیر صحت ہیں جبکہ ان کی والدہ صوبہ پرانا کی نائب گورنر ہیں۔ جمعہ کے روز سینکڑوں افراد اس چرچ کے باہر اکٹھا ہو گئے جہاں ماریا وکٹوریہ کی شادی کی تقریب جاری تھی۔مظاہرین نے ان پر انڈے پھینکے اور شدید نعرے بازی کی۔ حالات زیادہ خراب ہوئے تو اس وی وی آئی پی شادی کی سیکیورٹی کیلئے پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی اور حالات کو قابو میں کیا جبکہ ماریا وکٹوریہ بروس کو بکتر بند گاڑی میں رخصت ہونا پڑا۔
ماریا وکٹوریہ بروس نے الزام لگایا کہ یہ مظاہرے ان کی والدہ کے گورنر کے لیے انتخاب میں اترنے کے فیصلے سے منسلک تھا اور اس کوبائیں بازو کی جماعتوں اور یونینز کا مالی تعاون حاصل تھا۔انہوں نے بعض مہمانوں پر ہونے والے حملے پر افسوس کرتے ہوئے کہا کہ یہ جمہوریت کی قیمت ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
سڑک پر برہنہ حالت میں چلتی لڑکی، لوگوں نے روک ... مزید پڑھیں
برازیل : خاتون سیاستدان کی شادی پر سیاسی مخالفین کا ... مزید پڑھیں
دنیا کا وہ واحد شہر جہاں ٹریفک پولیس افسر صرف ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں خاتون نے اپنے بھائی کو جنم دے دیا ... مزید پڑھیں
دنیا کا واحد ایئرپورٹ جو 3ممالک میں موجود ... مزید پڑھیں
کلہاڑی سے حجامت بنانے والا روسی حجام ... مزید پڑھیں
سکھر: گاڑی کو ٹکر مارنے کا الزام، گائے گرفتار ... مزید پڑھیں
چین میں عمارت کے اندر سے ٹرین کا انوکھا راستہ ... مزید پڑھیں
چین میں صرف سوئیں اور ہزاروں ڈالر کمائیں ... مزید پڑھیں
برطانوی تاریخ میں پہلی بار 11 سالہ لڑکی حاملہ ہو ... مزید پڑھیں
خالی ٹوائلٹ کا پتہ دینے والی ا یپلیکیشن تیار ... مزید پڑھیں
کیا روسی صدر پیوٹن دنیا کے امیر ترین شخص ہیں ... مزید پڑھیں
کس عمر میں جنسی طاقت میں کمی ہوناشروع ہوجاتی ہے؟سائنسدانوں ... مزید پڑھیں
میں حاملہ تھی اور بچے کو جنم دینے سے2 گھنٹے ... مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں قبر سے مردوں کو نکال کر نئے کپڑے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
جرمنی :بجلی کے فالتو استعمال پر پیسے ملیں گے
سڑک پر برہنہ حالت میں چلتی لڑکی، لوگوں نے روک کر وجہ پوچھی تو حیران کن جواب
برازیل : خاتون سیاستدان کی شادی پر سیاسی مخالفین کا احتجاج، دلہن کو بکتر بند گاڑی میں رخصت ہونا پڑا
دنیا کا وہ واحد شہر جہاں ٹریفک پولیس افسر صرف کنواری اور خوبصورت لڑکیاں ہوتیں ہیں
برطانیہ میں خاتون نے اپنے بھائی کو جنم دے دیا
دنیا کا واحد ایئرپورٹ جو 3ممالک میں موجود
کلہاڑی سے حجامت بنانے والا روسی حجام
سکھر: گاڑی کو ٹکر مارنے کا الزام، گائے گرفتار
چین میں عمارت کے اندر سے ٹرین کا انوکھا راستہ
چین میں صرف سوئیں اور ہزاروں ڈالر کمائیں

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمانے والی ماڈل فہرست جاری
امریکی جریدے ’فوربز‘ نے ہر سال کی طرح رواں برس 2017 کی مزید پڑھیں ...
مذہب
مذہب سے منسلک امریکی آمدنی، 15ممالک کی مجموعی آمدنی سے بھی زیادہ
(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں مذہب سے منسلک آمدنی گوگل مزید پڑھیں ...
بزنس
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہ گئے
کراچی(اے پی پی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب مزید پڑھیں ...