اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

قطر عرب ممالک کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار

فتح جنگ میں گدی نشین کی گرفتاری کیخلاف سیکڑوں مریدوں کا تھانے پر حملہ


WhatsApp
13






فتح جنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) قطبال میں گدی نشین کی گرفتاری کے خلاف سیکڑوں مریدوں نے تھانے پر حملہ کرکے قبضہ کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق فتح جنگ میں قطبال پولیس نے قانون کی خلاف ورزی پرمقامی گدی نشین امجد علی شاہ اور پیر خادم حسین کو گرفتار کیا جس پر ان کے مریدوں اور مقامی رہائشیوں نے تھانے پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی۔ مشتعل افراد نے تھانے پر قبضہ کرکے ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس پر اہلکاروں نے گرفتار شدگان کو دوسری جگہ منتقل کیا اور تھانہ چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
مظاہرین نے قطبال تھانے میں موجود ریکارڈ بھی نذر آتش کرتے ہوئے دھمکی دی کہ ایک گھنٹے میں پیر کو رہا نہ کیا گیا تو تھانہ بھی جلا دیں گے۔ پیر کے مریدوں نے راولپنڈی فتح جنگ روڈ ٹائر جلا کر سڑک بھی بلاک کردی جس کی وجہ سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ صورت حال پر قابو پانے کے لیے پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے اور حالات انتہائی کشیدہ ہیں۔

ضلعی انتظامیہ نے ایک پیر خادم حسین کے ضلع میں داخلے پر پابندی لگا رکھی ہے تاہم مقامی گدی نشین پیر امجد علی شاہ نے پابندی کے باوجود دربار میں اجتماع سے پیر خادم حسین کا خطاب کرایا تھا۔ قانون شکنی پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قطبال تھانہ میں مقدمہ درج کرکے پیر امجد علی شاہ اور خادم حسین کو گرفتار کرلیا۔


WhatsApp



متعلقہ خبریں
آرمی چیف بغیر پروٹوکول کے مقامی ہوٹل میں کھانا کھانے ... مزید پڑھیں
حکومت نے ریلوے ڈرائیورز کی ہڑتال ناکام بنادی، ٹرینیں روانہ ... مزید پڑھیں
پاناما لیکس کیس کی سماعت مکمل, فیصلہ محفوظ ... مزید پڑھیں
پاناما معاملہ : (ن) لیگ کا سپریم کورٹ کا ہر ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی دسویں جلد کھول ... مزید پڑھیں
شرم تم کو مگر نہیں آتی ،سالکوٹ میں وزیراعظم ... مزید پڑھیں
لاہور میں دکان پر سلنڈر پھٹ گیا، آگ لگنے سے ... مزید پڑھیں
فتح جنگ میں گدی نشین کی گرفتاری کیخلاف سیکڑوں مریدوں ... مزید پڑھیں
’’را‘‘ افغانستان سےدہشتگردوں کو آپریٹ کررہی ہے، چیرمین جوائنٹ چیفس ... مزید پڑھیں
وفاداری دکھائی اس سے زیادہ آپ کو عزت دی،نوازشریف کا ... مزید پڑھیں
کشمیریوں کیخلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کئے جا رہے ہیں،پاکستان ... مزید پڑھیں
بھارت کشمیر میں ظلم کریں اور ہم اسے راہداری دے ... مزید پڑھیں
پاکستان نے ”نصر“میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا،آرمی چیف کی قوم کومبارکباد ... مزید پڑھیں
لاہور: پولیس کی مختلف کارروائیوں، 2 گروہوں کے 11 ملزم ... مزید پڑھیں
نواز شریف ہربار وزیراعظم بنیں گے روک سکتے ہو تو ... مزید پڑھیں
پاکستان میں نئے میزائل تجربات کی تیاریاں مکمل ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
لاہور میں خودکش حملے میں9 پولیس اہلکاروں سمیت 22 افراد شہید، 32 زخمی
آرمی چیف بغیر پروٹوکول کے مقامی ہوٹل میں کھانا کھانے کیلئے پہنچ گئے
حکومت نے ریلوے ڈرائیورز کی ہڑتال ناکام بنادی، ٹرینیں روانہ
پاناما لیکس کیس کی سماعت مکمل, فیصلہ محفوظ
پاناما معاملہ : (ن) لیگ کا سپریم کورٹ کا ہر فیصلہ تسلیم کرنے کا فیصلہ
سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی دسویں جلد کھول دی
شرم تم کو مگر نہیں آتی ،سالکوٹ میں وزیراعظم نواز شریف کا خطاب
لاہور میں دکان پر سلنڈر پھٹ گیا، آگ لگنے سے 5 دکانیں تباہ
فتح جنگ میں گدی نشین کی گرفتاری کیخلاف سیکڑوں مریدوں کا تھانے پر حملہ
’’را‘‘ افغانستان سےدہشتگردوں کو آپریٹ کررہی ہے، چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ میں ملوث دہشت گردوں کی شناخت ہوچکی ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

سپورٹس
پشاور زلمی اور لاہور قلندرز نے جنوبی افریقا کی ٹیمیں خرید لیں
لاہور (ویب ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ہالی ووڈ اداکارہ سٹیفینی ڈیوس کی قابل اعتراض ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہو گئی
ممبئی (ویب ڈیسک )ہالی ووڈ کی اداکارہ سٹیفینی ڈیوس کی انتہائی قابل مزید پڑھیں ...
مذہب
مذہب سے منسلک امریکی آمدنی، 15ممالک کی مجموعی آمدنی سے بھی زیادہ
(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں مذہب سے منسلک آمدنی گوگل مزید پڑھیں ...
بزنس
دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425ٹن ہوگئے
کراچی /نیویارک(ویب ڈیسک)دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر33425ٹن ہوگئے، ورلڈ گولڈ کونسل مزید پڑھیں ...