اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ایرانی صدر نے بھارت کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا اعلان کردیا

’’را‘‘ افغانستان سےدہشتگردوں کو آپریٹ کررہی ہے، چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی


WhatsApp
79




کراچی(ویب ڈیسک) چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ افغانستان سے آپریٹ کررہی ہے اور آپریشن ردالفساد کا مقصد را کےمذموم عزائم کو ناکام بنانا بھی ہے۔
پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 107ویں مڈشپ مین، 16ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، جس میں 100 افسران پاس آوٹ ہوئے، ان میں بحرین،قطر اورسعودی عرب کے 28 کیڈٹس بھی شامل ہیں۔
تقریب سے خطاب کے دوران مہمان خصوصی چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات نے کہا کہ وہ پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، پاکستان نیوی کا ملکی دفاع اورسلامتی میں مرکزی کردار ہے، پاکستان سے وفاداری ہم سب کی پہلی ترجیح ہے اور پاکستان کی مسلح افواج قومی اتحاد اورطاقت کا مظہرہیں۔

جنرل زبیرمحمود حیات نے کہا کہ سی پیک کی ترقی میں گوادربندرگاہ کو بنیادی حیثیت حاصل ہے اور پاکستان کی ترقی میں گوادر بندرگاہ انتہائی اہم ہے، علاقائی مسائل کےحل کے لیے پاکستان کواہمیت حاصل ہے، پاکستان کا امن اوراستحکام دنیا کے مفاد میں ہے، پاکستان پرامن بقائے باہمی پریقین رکھتا ہے، آپریشن ردالفساد محض ایک مہم نہیں بلکہ اس کا مقصد دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے مکمل خاتمے کے علاوہ ملک دشمن ایجنسیوں بالخصوص ’’را‘‘ کےمذموم عزائم کو ناکام بنانا ہے، ’’را‘‘ افغانستان سے آپریٹ کررہی ہے اور وہ بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتی ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے پاکستان میں حملے ... مزید پڑھیں
ہم نےکہا تھا سارے لیڈر مقدم ہیں، میڈیا نے معاملہ ... مزید پڑھیں
عابد باکسر کی پاکستان منتقلی روکنے کیلئے دوستوں نے ... مزید پڑھیں
پاک فوج کے مزید دستے سعودی عرب بھیجے جا رہے ... مزید پڑھیں
جنوبی ایشیا میں امن کی تباہی کا ذمہ دار بھارت ... مزید پڑھیں
حکومت بھارت و امریکہ کی خوشنودی کیلئے اثاثے منجمند کرنے ... مزید پڑھیں
نواز، مریم اور صفدر کے نام ای سی ایل میں ... مزید پڑھیں
فرقہ واریت کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں: عالمی مجلس ... مزید پڑھیں
پیٹرول اورڈیزل پرہوشربا ٹیکسوں کا انکشاف ... مزید پڑھیں
کشمیریوں کی تحریک آزادی اور عقیدہ ختم نبوت سے ... مزید پڑھیں
کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پرفائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار ... مزید پڑھیں
پنجاب کی پرفارمنس دوسرے صوبوں سے بہترہے :چیف جسٹس ... مزید پڑھیں
سینئر وکیل و قانون دان عاصمہ جہانگیر انتقال کر گئیں ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کاجاتی امرا، ماڈل ٹاﺅن اور گورنر ہاﺅس کے ... مزید پڑھیں
بھارت کی مذہبی دہشتگردی، ہندو یاتریوں کو پاکستان آنے سے ... مزید پڑھیں
مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کرسکتا، چوہدری نثار ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
چیف جسٹس کا حکم ان سب کو جیل میں ڈالو
افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے پاکستان میں حملے ہورہے ہیں: آرمی چیف
ہم نےکہا تھا سارے لیڈر مقدم ہیں، میڈیا نے معاملہ کیا سے کیا کر دیا : چیف جسٹس
عابد باکسر کی پاکستان منتقلی روکنے کیلئے دوستوں نے دبئی میں کیا کر دیا؟ ایسی تفصیلات سامنے آ گئیں
پاک فوج کے مزید دستے سعودی عرب بھیجے جا رہے ہیں : ترجمان پاک فوج
جنوبی ایشیا میں امن کی تباہی کا ذمہ دار بھارت ہے: وزیر دفاع
حکومت بھارت و امریکہ کی خوشنودی کیلئے اثاثے منجمند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا: ترجمان جماعۃ الدعوة
نواز، مریم اور صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، نیب کا وزارت داخلہ کو خط
فرقہ واریت کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں: عالمی مجلس ادیان پاکستان
پیٹرول اورڈیزل پرہوشربا ٹیکسوں کا انکشاف

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
وسیم اکرم اورشنیرا کی خوبصورت تصاویر وائرل
لاہور (ویب ڈیسک) وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا کے ساتھ سیاحت کا مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان کی ساحل سمندر پرنئی تصاویر وائرل
لاہور(یو این پی )پاکستان اداکارہ ماہرہ خان کی ساحل سمندر پر تصاویر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...