اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق

کشمیریوں کیخلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کئے جا رہے ہیں،پاکستان


WhatsApp
103




اسلام آباد (ویب ڈیسک)ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ کشمیر میں مظلوم کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جدوجہد کو روکنے کے لئے کیمیائی ہتھیاروں کا بھی استعمال کیا جارہا ہے۔ اس کی تحقیقات ہونی چا ہئیے۔
ترجمان دفترخارجہ نے جمعرات کو بریفنگ میں کہا کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔کئی کشمیری نوجوانوں کی مسخ لاشیں ملی ہیں جو ناقابل شناخت ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ پوری امت مسلمہ کو کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش ہے۔
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل نے بھی کشمیر میں مظالم کی مذمت کی ہے ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ پاکستان سے دہشت گردی کے تمام نیٹ ورکس کا خاتمہ کردیا گیا ۔ امریکی سینیٹرز نے بھی دورہ پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی کاوشوں کو سراہا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ حقانی نیٹ ورک اب پاکستان میں موجود نہیں۔ اسے افغانستان سے چلایا جارہا ہے۔ افغانستان میں حقانی نیٹ ورک کے متعدد رہنماوں کا مارا جانا ہمارے موقف کی تائید کرتا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
بیگم کلثوم نواز کے جسم کے دیگر حصوں میں بھی ... مزید پڑھیں
شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کا یوم وفات آج منایا ... مزید پڑھیں
لاہورمیں پاک آرمی کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پختونوں کی ... مزید پڑھیں
ادارے عمارتوں سے نہیں شخصیات سے بنتے ہیں: چیف جسٹس ... مزید پڑھیں
پاک فوج نے کس چیز کے بدلے کیبل آپریٹرز کو ... مزید پڑھیں
یاتریوں کوخالصتان کیلئے اکسانے کی کوشش کے بھارتی الزامات بے ... مزید پڑھیں
کشمیری ظالموں کو جلد پیچھے دھکیل دیں گے، آیت اللہ ... مزید پڑھیں
نواز شریف، مریم، وزیراعظم کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے ... مزید پڑھیں
تحریک لبیک کے قائدین کے خلاف مقدمات،مک مکا سرد خانے ... مزید پڑھیں
نامعلوم لوگ منتخب وزیراعظم کی نااہلی کا فیصلہ کررہے ہیں: ... مزید پڑھیں
(ن) لیگ کے 6 ارکان اسمبلی کا پارٹی چھوڑ کر ... مزید پڑھیں
امریکی سفارتی اہلکار کے بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام، ... مزید پڑھیں
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا ایمنسٹی اسکیم پر تحفظات کا ... مزید پڑھیں
اسلام آبادمیں امریکی ملٹری اتاشی کی گاڑی نے نوجوان کو ... مزید پڑھیں
قومی سلامتی کے مشیر کی بھارتی ہائی کمشنرسے مقبوضہ کشمیر ... مزید پڑھیں
فیض آباد دھرنا کیس: خادم حسین رضوی، پیر افضل قادری ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل کردیا
بیگم کلثوم نواز کے جسم کے دیگر حصوں میں بھی کینسر پھیل گیا
شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کا یوم وفات آج منایا جا رہا ہے
لاہورمیں پاک آرمی کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پختونوں کی ریلی
ادارے عمارتوں سے نہیں شخصیات سے بنتے ہیں: چیف جسٹس پاکستان
پاک فوج نے کس چیز کے بدلے کیبل آپریٹرز کو جیو ٹی وی دوبارہ آن کرنے کی اجازت دے دی؟ بین الاقوامی ادارے نے تہلکہ خیز دعویٰ
یاتریوں کوخالصتان کیلئے اکسانے کی کوشش کے بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، پاکستان
کشمیری ظالموں کو جلد پیچھے دھکیل دیں گے، آیت اللہ خامنہ ای
نواز شریف، مریم، وزیراعظم کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی
تحریک لبیک کے قائدین کے خلاف مقدمات،مک مکا سرد خانے کی نذر کردیئے گئے

مقبول خبریں
سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل کردیا
امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
"سیاسی اصطبل کے گدھے "
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی شہریت سے محروم
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
پاکستانی جے ایف 17کو ریڈار نظام کیساتھ اپ گریڈ کیا جا ئیگا: چین کا اعلان
کنجوس کی بلی
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
مجھے را نے کہا تھا کہ نواز شریف کو اذیت پہنچاؤ۔۔بلوچ صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستان سے کرکٹ تعلقات کے حوالے سے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی می ٹو مہم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں ...