اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ایرانی صدر نے بھارت کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا اعلان کردیا

بھارت کیساتھ گٹھ جوڑ,اسرائیل کا پاکستان کیخلاف ہر ممکن مدد کا اعلان ,حماس اور لشکر طیبہ میں کوئی فرق نہیں:اسرائیلی وزارت خارجہ


WhatsApp
117




مقبوضہ بیت القدس( خبر ایجنسیاں) اسرائیل نے پاکستان کے خلاف بھارت کی غیر مشروط اور مکمل مدد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اور لشکر طیبہ میں کوئی فرق نہیں۔نریندر مودی اسرائیل کا تین روزہ دورہ کر رہے ہیں اور وہ صہیونی ریاست کا دورہ کرنے والے پہلے بھارتی وزیراعظم ہیں۔ اس موقع پر اسرائیلی وزارت خارجہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل مارک صوفر نے مقبوضہ بیت المقدس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور اسرائیل دونوں کو دہشت گردی کا سامنا ہے اور اسرائیل بھارت کو پاکستان سے درپیش دہشت گردی سے نمٹنے میں مکمل مدد دے گا۔

مارک صوفر نے کہا کہ اسرائیل نے کبھی اپنے عزائم نہیں چھپائے کہ وہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے بھارت کی مکمل اور غیر مشروط حمایت کرتا ہے ، بھارت کو نہ صرف پاکستان بلکہ اندرون ملک بھی دہشت گردی کا سامنا ہے ، جس کا حالیہ تاریخ میں مشاہدہ کیا گیا ہے ۔اسرائیلی وزارت خارجہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ لشکر طیبہ ہو یا حماس دونوں میں کوئی فرق نہیں ، نہ ہم نے پہلے ان دونوں تنظیموں میں کوئی فرق کیا نہ آج کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت اور اسرائیل دونوں ہم خیال ممالک ہیں جنہیں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد کرنی ہوگی، کیونکہ کوئی ملک تن تنہا یہ کام نہیں کرسکتا۔ نریندر مودی کے اسرائیل پہنچنے پر صہیونی وزیراعظم نے انکا پرتپاک استقبال کیا۔اسرائیل پہنچنے کے بعد نریندر مودی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اسرائیل پہنچنے پر شاندار استقبال پر وزیراعظم نتن یاہو کا شکرگزار ہوں ۔آج میں اسرائیل کے تاریخی دورے پر پہنچا ہوں جس سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم اور مضبوط ہونگے ۔بھارتی وزیراعظم نے صہیونی وزیراعظم نیتن یاہوکے ساتھ ملاقات بھی کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور مشرق وسطی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دورے میں کئی دفاعی معاہدوں پر دستخط کیے جانے کی توقع ہے ۔















WhatsApp




متعلقہ خبریں
ایران کا مسافر طیارہ صوبہ اصفہان گر کر تباہ، 66 ... مزید پڑھیں
چین نے اپنے 60 ہزار فوجیوں کو سرحدوں سے ... مزید پڑھیں
امریکی خفیہ ادارے کے ہیڈ کوارٹرز کے باہر فائرنگ، کئی ... مزید پڑھیں
شام نے اسرائیل کا ایف سولہ مار گرایا ... مزید پڑھیں
مالدیپ کی فوج نے پارلیمنٹ پر قبضہ کرکے ارکان اسمبلی ... مزید پڑھیں
صہیونی امریکی دباؤ، سلووینیا نے فلسطین کوتسلیم کرنےکا اعلان واپس ... مزید پڑھیں
حریت قیادت کا بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ ... مزید پڑھیں
ایران کو جوہری طاقت بننے نہیں دیں گے : امریکی ... مزید پڑھیں
سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی ... مزید پڑھیں
پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے ... مزید پڑھیں
بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے جن سے صورتحال خراب ... مزید پڑھیں
بھارت ،اسرائیل گٹھ جوڑ دونوں کے درمیان 9 معاہدوں ... مزید پڑھیں
ترکی میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات ... مزید پڑھیں
میانمار کے فوجی سربراہ نے مسلمانوں کے قتل کا اعتراف ... مزید پڑھیں
پاکستان کی مدد کے بغیر امریکی فوج افغانستان میں ساحل ... مزید پڑھیں
ٹرمپ پاکستان سے منہ پھیرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے ، ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ایرانی صدر نے بھارت کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا اعلان کردیا
ایران کا مسافر طیارہ صوبہ اصفہان گر کر تباہ، 66 افراد ہلاک
چین نے اپنے 60 ہزار فوجیوں کو سرحدوں سے ہٹا کر کس کام پر لگادیا؟
امریکی خفیہ ادارے کے ہیڈ کوارٹرز کے باہر فائرنگ، کئی افراد زخمی
شام نے اسرائیل کا ایف سولہ مار گرایا
مالدیپ کی فوج نے پارلیمنٹ پر قبضہ کرکے ارکان اسمبلی کو گرفتار کرلیا
صہیونی امریکی دباؤ، سلووینیا نے فلسطین کوتسلیم کرنےکا اعلان واپس لےلیا
حریت قیادت کا بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان
ایران کو جوہری طاقت بننے نہیں دیں گے : امریکی نائب صدر
سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
شاہد آفریدی کی عمران خان کو شادی پر مبارکباد
لاہور(نیوز ڈیسک) سابق قومی آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے پی مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان کی ساحل سمندر پرنئی تصاویر وائرل
لاہور(یو این پی )پاکستان اداکارہ ماہرہ خان کی ساحل سمندر پر تصاویر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...