اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ایرانی صدر نے بھارت کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا اعلان کردیا

چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی، بالی ووڈ اسٹاز کی قومی ٹیم کو مبارکباد


WhatsApp
138




ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر پاکستانی ٹیم کو تہنیتی پیغامات موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ بالی وڈ اسٹارز بھی پاکستان کی کامیابی پر مبارکباد دیئے بٖغیر نہ رہ سکے۔ بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے اپنے ٹوئٹ میں پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے فائنل میں بلاشبہ اچھا کھیل پیش کیا۔
اداکارہ دیا مرزا نے بھی اپنے ٹوئٹ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو عمدہ قرار دیا۔ اداکار اور ہدایت کار فرحان اختر نے بھی پاکستان کو شاباش دیتے ہوئے کہا پاکستانی ٹیم نے تمام شعبوں میں بہترین کھیل دکھایا۔ اداکار ابھیشیک بچن، سدھارت ملہوترا، رنویر سنگھ اور ورون دھون سمیت دیگر بالی وڈ اسٹاز نے بھی پاکستان کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
اگر انل کپور میں نہیں ہوتی یہ کمی، تو مادھری ... مزید پڑھیں
معروف سپر سٹار ماڈل آمنہ حق اور فیشن ڈیز ائنر ... مزید پڑھیں
”زکوٹاجن “ معروف ٹی وی اداکارمطلوب الرحمان عرف منالاہوری انتقال ... مزید پڑھیں
بھارتی ججز کا کمرہ عدالت میں تنازت بھری فلم ’’پدماوت‘‘ ... مزید پڑھیں
ماہرہ خان بھی بلاول بھٹو کی مداح نکلیں ... مزید پڑھیں
’’پدماوت‘‘ نے باہو بلی 2 اور دنگل کو پچھاڑ کے ... مزید پڑھیں
بالی ووڈ خانز کا اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات ... مزید پڑھیں
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی ... مزید پڑھیں
ماریہ واسطی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ... مزید پڑھیں
دپیکا کی سالگرہ، بھارتی میڈیا میں رنویر سے منگنی کی ... مزید پڑھیں
دفاعی بجٹ کاصرف 2 فیصد سینٹری پیڈز پر خرچ ہو: ... مزید پڑھیں
ایشوریا کے سسرالیوں سے تعلقات کی اصل کہانی سامنے آگئی ... مزید پڑھیں
پاکستانی اداکاراؤں کا بالی ووڈ پر راج ... مزید پڑھیں
اپنی شادی کی تقریب میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما ... مزید پڑھیں
،، پدماوتی ،، کے بعد ’ٹائیگر زندہ ہے‘ بھی شو ... مزید پڑھیں
تیمور خان کی پہلی سالگرہ پر چند یادگار اور خوبصورت ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ماہرہ خان کی ساحل سمندر پرنئی تصاویر وائرل
اگر انل کپور میں نہیں ہوتی یہ کمی، تو مادھری دیکشت کر لیتیں ان سے شادی
معروف سپر سٹار ماڈل آمنہ حق اور فیشن ڈیز ائنر عمار بلال کے درمیان طلاق وجہ کیا بنی ؟
”زکوٹاجن “ معروف ٹی وی اداکارمطلوب الرحمان عرف منالاہوری انتقال کرگئے
بھارتی ججز کا کمرہ عدالت میں تنازت بھری فلم ’’پدماوت‘‘ دیکھنے کا فیصلہ
ماہرہ خان بھی بلاول بھٹو کی مداح نکلیں
’’پدماوت‘‘ نے باہو بلی 2 اور دنگل کو پچھاڑ کے رکھ دیا
بالی ووڈ خانز کا اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات پر انکار
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
ماریہ واسطی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
شاہد آفریدی کی عمران خان کو شادی پر مبارکباد
لاہور(نیوز ڈیسک) سابق قومی آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے پی مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان کی ساحل سمندر پرنئی تصاویر وائرل
لاہور(یو این پی )پاکستان اداکارہ ماہرہ خان کی ساحل سمندر پر تصاویر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...