اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار

پاکستان 14 لاکھ مہاجرین کا میزبان


WhatsApp
139




اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ اس وقت دنیا میں ساڑھے چھ کروڑ افراد مہاجر ہیں، پناہ کے متلاشی ہیں یا پھر اپنے ہی ملک میں بےگھر ہیں جب کہ پاکستان 14 لاکھ مہاجرین کا میزبان ہے۔
اس طرح ترکی کے بعد پاکستان وہ دوسرا ملک ہے جس نے سب سے زیادہ مہاجرین کو پناہ دے رکھی ہے۔ ان کی بڑی تعداد افغان باشندوں پر مشتمل ہے۔
اقوامِ متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2015 کے مقابلے پر 2016 میں اس تعداد میں تین لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔
یہ تعداد 2014 تا 2015 کے مقابلے پر خاصی کم ہے جب تقریباً 50 لاکھ افراد بےگھر ہوئے تھے۔ تاہم اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزینان فلیپو گرانڈی کا کہنا ہے کہ اس کے باوجود یہ بین الاقوامی سفارت کاری کی مایوس کن ناکامی ہے۔
انھوں نے کہا: 'ایسا لگتا ہے کہ دنیا امن قائم کرنے کے قابل نہیں رہی۔'آپ دیکھتے ہیں کہ پرانے تنازعات اب بھی جوں کے توں چلے آ رہے ہیں، اور ساتھ ہی ساتھ نت نئے تنازعات بھی بیدار ہو رہے ہیں، اور ان دونوں کے نتیجے میں لوگ در بدر ہو رہے ہیں۔ جبری دربدری کبھی نہ ختم ہونے والی جنگوں کی علامت ہے۔'
گرانڈی نے خبردار کیا کہ اس کا بوجھ دنیا کے غریب ترین ملکوں پر پڑ رہا ہے، کیوں کہ دنیا کے 84 فیصد سے زیادہ پناہ گزینوں کا تعلق غریب اور متوسط آمدنی والے ملکوں سے ہے۔انھوں نے کہا: 'میں افریقہ اور مشرقِ وسطیٰ کے کم وسائل کے حامل ملکوں سے یہ کیسے کہہ سکتا ہوں کہ وہ پناہ گزینوں کو قبول کریں جب کہ امیر ملک ایسا کرنے سے انکاری ہیں؟'
اقوامِ متحدہ نے امید ظاہر کی ہے کہ اس رپورٹ کی اشاعت سے امیر ملکوں کو دوبارہ سوچنے کا موقع ملے گا کہ وہ نہ صرف زیادہ پناہ گزینوں کو قبول کریں، بلکہ امن کی ترویج اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں بھی حصہ ڈالیں۔

دنیا کے بےگھر افراد: اعداد و شمار
اس وقت دنیا میں ساڑھے چھ کروڑ سے زیادہ افراد بےگھر ہیں جن میں سے:
سوا دو کروڑ مہاجر ہیں
چار کروڑ اپنے ہی وطن میں بےگھر ہیں
28 لاکھ دوسرے ملکوں میں پناہ کے متلاشی ہیں

پناہ گزینوں کا تعلق کہاں کہاں سے ہے؟
شام: 55 لاکھ
افغانستان: 25 لاکھ
جنوبی سوڈان: 14 لاکھ

انھیں کون پناہ دے رہا ہے؟
ترکی: 29 لاکھ
پاکستان: 14 لاکھ
لبنان: 10 لاکھ
ایران: 979,4000
یوگینڈا: 940,800
ایتھیوپیا: 791,600


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ایک دہشت گردتنظیم اور تیل کے کنووں کی مالک، ... مزید پڑھیں
انڈین شخص سے امریکی شہریت کیوں چھین لی گئی ... مزید پڑھیں
درد بھری داستان زخمی حالت میں قید فلسطینی اسیرات ... مزید پڑھیں
جماعت الدعوۃ کے خلاف کریک ڈاؤن کے پیچھے امریکہ ... مزید پڑھیں
"الحشد" ملیشیا اور افغان اجرتی قاتلوں کی مدد سے ,ایران ... مزید پڑھیں
بابری مسجد شہادت میں ملوث ہندو کا قبولِ اسلام، 100 ... مزید پڑھیں
کلبھوشن کی صحت مزید بہتر، عمدہ سوٹ پہنا شبہ تھا ... مزید پڑھیں
سدرن لوپ ون اور ٹوکا افتتاح , 22.4 کلومیٹر طویل ... مزید پڑھیں
امریکا نے افغانستان سے ایک کھرب ڈالر کی کیا چیز ... مزید پڑھیں
پاسپورٹ اور شناختی کارڈ سے مذہبی شناخت ختم، نیا قومی ... مزید پڑھیں
ایک یونیورسٹی لیکچرار سے ارب پتی کاروباری بننے تک کی ... مزید پڑھیں
القدس فلسطین کا صدر مقام تھا، ہے اور ہمیشہ رہے ... مزید پڑھیں
سقوط ڈھاکہ کی کچھ حسین یادیں ... مزید پڑھیں
عربخانہ میں 400 ایرانی دیہات میں بسنے والی عرب فاتحین ... مزید پڑھیں
پاکستان پر سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے دباؤ ... مزید پڑھیں
شام میں روس کے ہزاروں نجی فوجی لڑ رہے ہیں، ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ایک دہشت گردتنظیم اور تیل کے کنووں کی مالک، ایسا واقعہ کہ دنیا دنگ رہ گئی
انڈین شخص سے امریکی شہریت کیوں چھین لی گئی
درد بھری داستان زخمی حالت میں قید فلسطینی اسیرات
جماعت الدعوۃ کے خلاف کریک ڈاؤن کے پیچھے امریکہ ہے : چئیرمین ایف آئی ایف
"الحشد" ملیشیا اور افغان اجرتی قاتلوں کی مدد سے ,ایران احتجاج کچلنے کے لیے تیار
بابری مسجد شہادت میں ملوث ہندو کا قبولِ اسلام، 100 مساجد تعمیر کرنے کا عزم
کلبھوشن کی صحت مزید بہتر، عمدہ سوٹ پہنا شبہ تھا دونوں خواتین نے ریکارڈنگ ڈیوائس چھپائی ہوئی ہے اس لئے کپڑے بدلوائے گئے
سدرن لوپ ون اور ٹوکا افتتاح , 22.4 کلومیٹر طویل اہم شاہراہ ایک سال کی ریکارڈ مدت میں مکمل
امریکا نے افغانستان سے ایک کھرب ڈالر کی کیا چیز نکالنے کا منصوبہ بنا لیا؟ جان کر آپ کو اِس ساری جنگ کی اصل وجہ ہے کیا
پاسپورٹ اور شناختی کارڈ سے مذہبی شناخت ختم، نیا قومی بیانیہ تیار

مقبول خبریں
ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہوتوعوام کاہاتھ اورمیراگریبان ہوگا: شہبازشریف
پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے عہدہ پر پروفیسر ڈاکٹر زکریا زاکر تعینات کر دیا گیا
کنجوس کی بلی
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
ایک دہشت گردتنظیم اور تیل کے کنووں کی مالک، ایسا واقعہ کہ دنیا دنگ رہ گئی
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
لاہور (ویب ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ، فلم ساز و سماجی کارکن مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...